اؤنٹ مونگانوئي، 11 فروری (ایجنسی) لوکیش راہل (112) کی شاندار سنچری بھی ہندوستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں آج شکست سے نہیں بچا سکی اور میزبان نیوزی لینڈ نے سلامی بلے باز ہینری نکولس (80)، مارٹن گپٹل (66) اور کولن ڈی گرینڈهوم (ناٹ آوٹ 58) کی نصف سنچریوں کی بدولت یہ مقابلہ پانچ وکٹ سے جیت کر تین میچوں کی سیریز 0۔
3 سے کلین سویپ کرلی۔
نیوزی لینڈ نے اس کلین سویپ سے ہندوستان سے ٹی -20 سیریز میں ملی صفرکا بدلہ لیا ہے
The short URL of the present article is: http://harpal.in/7T3X8