جھانسی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 14اکتوبر: اُترپردیش کے صوبائی سیول سرویسیس پریلیمنری اگزامس 2020 ء کے دوران جھانسی میں ایک کالج کیمپس میں 17 سالہ لڑکی کا ایک اسٹوڈنٹ نے مبینہ طورپر ریپ کیا ۔ پولیس نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ میں دسویں جماعت کی طالبہ شکار ہوئی ہے جسے بتایا گیا کہ 12 اسٹوڈنٹس نے جبری طورپر کیمپس کے اندر لے جاکر گھناؤنی حرکت کی ۔ لڑکی نے بتایا کہ بعض لڑکے ویڈیو بناتے رہے ۔ اُن لڑکوں نے اس کے پاس موجود 2000 روپئے بھی کھینچ لئے ۔
The short URL of the present article is: http://harpal.in/Svj3b
یہ سب کیا ہورہا ہے یوہی میں جنگل راج ہے جو من چاہے لوگ کررہے ہیں اور پولس سورہی ہے