Home / اہم ترین / بہار: رمضان میں مسلم ملازمین کوجلدی گھر جانے کی ملی اجازت

بہار: رمضان میں مسلم ملازمین کوجلدی گھر جانے کی ملی اجازت

پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 19؍مارچ: استی جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو کہا کہ بہار حکومت نے مسلم ملازمین کو مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور رمضان کے مہینے میں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔

ریاستی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو اس سلسلے میں ایک سرکلر جاری کیا۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے کہا مسلم ملازمین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے، حکومت نے رمضان کے مہینے میں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر سے نکلنے کی اجازت دی ہے- اس سلسلے میں ایک سرکاری سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/PXTkf

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے خانے پر* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.