Home / Md. Faeez

Md. Faeez

بہار: ریلوے اسٹیشن پر نکسلیوں کا حملہ، اسٹیشن ماسٹر کو بنایا گیا یرغمال

پٹنہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔بہار میں نکسلیوں کے ایک گروپ نے ہفتہ کی صبح پٹنہ-کولکاتا لائن پر واقع ایک ریلوے اسٹیشن پر حملہ کیا اور اسٹیشن ماسٹر کو ترقیباً نصف گھنٹے تک یرغمال بنا کر رکھا۔ نکسلیوں نے اسٹیشن کی عمارت کو بھی بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔ چورا …

مزید »

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کاعدلیہ میں علاقائی زبانوں کے استعمال پر زور

حیدرآباد: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے عدلیہ سے مادری زبان بولنے والوں کے لیے قابل رسائی ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا کے حالیہ اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے ایک خاتون کو عدالت میں تیلگو میں بات کرنے …

مزید »

حکومت کو پیگاسس پر جواب دینا چاہیے ، پارلیمنٹ اگلے منٹ میں چلے گی: کانگریس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔کانگریس نے ہفتہ کوکہاہے کہ پارلیمنٹ کی کارروائی اگلے منٹ میں شروع ہو جائے گی اگر مرکزی حکومت پیگاسس جاسوسی واقعہ پر کچھ سوالوں کا جواب دے گی ، لیکن اس مسئلے پر بحث سے بھاگ رہی ہے کیونکہ اس کے پاس کوئی راز ہے۔پارٹی …

مزید »

وہ’آپ آم کیسے کھاتے ہیں‘ جیسے سوالات کے عادی آپ مہنگائی پر کیسے بحث کریں گے؟پرینکاگاندھی کامودی پرطنز

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔کانگریس کی جنرل سکریٹری اور یوپی کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک بار پھر وزیر اعظم پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم پارلیمنٹ میں مہنگائی جیسے عام آدمی کے مسئلے پر بھی بات کرنے سے ڈرتے ہیں۔ مہنگائی …

مزید »

مدھیہ پردیش میں چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیمز میں 40 ہزار ہارنے کے بعد خودکشی کرلی

چھتر پور: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ مدھیہ پردیش میں آن لائن گیمز کے برے اثرات کا ایک افسوسناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے آن لائن گیم میں 40 ہزار روپئے ہارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ صرف 13 سال کی عمر میں …

مزید »

ایس این گھورمڈے نے ہندوستانی بحریہ کے ڈپٹی چیف کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ وائس ایڈمرل ایس این گھورمڈے نے آج وائس ایڈمرل جی اشوک کمار کی جگہ بحریہ کے نئے وائس چیف کا عہدہ سنبھالا۔ جی اشوک کمار آج ریٹائر ہوئے۔ اس سے پہلے گھورمڈے انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں انٹیگریٹڈ ڈیفنس سٹاف (آپریشنز اینڈ ٹریننگ) …

مزید »

مدھیہ پردیش :شدید بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار منہدم۔22 قیدی زخمی، دو کی حالت نازک

بھنڈ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ جیل کی خستہ حال دیوار گر گئی۔ اس کی وجہ سے بیرک نمبر 6 میں مقیم 22 قیدی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان میں …

مزید »

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پروازوں کا آغاز

دبئی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ عمان ایئرلائن نے گیارہ اگست 2021 سے جدہ کے لیے عمرہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یواے ای میڈیا کے مطابق عمانی ایئرلائن نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ عمرے کے لیے گیارہ اگست سے جدہ کے لیے پروازیں بحال کردی …

مزید »

پیگاسس جاسوسی معاملے پرآئندہ ہفتے سماعت کر سکتا ہے سپریم کورٹ

نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ پیگاسس کا معاملے پرسپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ کام کے حساب اگلے ہفتے کیس کی فہرست بنا سکتی ہے۔ سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے پیگاسس معاملے کو چیف جسٹس این وی رمنا کی معلومات …

مزید »

بسوراج بومئی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا

بنگلورو: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) یکم اگست:۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیجسلیچر پارٹی کی میٹںگ کے بعد بی جے پی کی مرکزی قیادت کے آبزرور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان …

مزید »