Home / Md. Faeez (page 10)

Md. Faeez

کرناٹک: سرکاری ملازمین کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال

بنگلورو (کرناٹک):(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ایمپلائز اسوسی ایشن نے منگل کو اعلان کیا کہ ریاست میں تمام سرکاری ملازمین چہارشنبہ (یکم مارچ) سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کریں گے۔ اس اقدام نے حکمراں بی جے پی حکومت کیلئے ایک چالینج کھڑا کردیا ہے کیونکہ اسمبلی انتخابات …

مزید »

جمعیۃ علماء ہند کا وفد امداد لے کر ترکی پہنچ گیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے جنوبی اور وسطی ترکی میں قیامت خیز زلزلے کو دور حاضر کا سب سے زیادہ دکھ اور صدمے والا واقعہ بتایا ہے اور اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ہر ممکن مدد کے …

مزید »

منیش سیسودیا کو سپریم کورٹ سے کوئی راحت نہیں، ہائی کورٹ کا رخ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا، جو شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں، کو سپریم کورٹ سے بھی راحت نہیں ملی۔ سی جے آئی کی بنچ نے انہیں براہ راست سپریم کورٹ آنے پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ …

مزید »

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا الزام، نیوزچینل اور اینکرپر جرمانہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) نے پیر کو نیوز چینل نیوز 18 انڈیا پر 'دیش نہیں جھکنے دیں گے' کے عنوان سے شو میں فرقہ وارانہ رنگ ڈالنے پرجرمانہ عائد کیا۔ گجرات میں مسلم مردوں کی سرعام پٹائی کے واقعے …

مزید »

درجہ حرارت میں اضافہ تشویش کا باعث۔ مرکز نے ریاستوں کو خط لکھ کر بیماریوں کے متعلق کیا متنبہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: ملک بھر میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگوں کو گرمی محسوس ہونے لگی ہے۔ دریں اثنا، مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گرمی سے ہونے والی بیماریوں کے بارے میں الرٹ کیا ہے۔ …

مزید »

انسانیت کی مثال! کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمانوں نے کی مدد

اونتی پورہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: پلوامہ ضلع میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں جان گنوانے والے کشمیری پنڈت کے مسلمان پڑوسیوں نے پیر کو اس کی آخری رسومات ادا کرنے میں اہل خانہ کی مدد کر کے انسانیت کی مثال پیش کی۔ خبررساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے اطلاع …

مزید »

سنجے شرماکاقتل، انسانیت اور کشمیریت کے نام پردھبہ :کشمیری عوام

سری نگر:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: سنجے شرما کے قتل پر کشمیری مسلمانوں کو بھی تکلیف پہنچی ہے اور وہ اسے انسانیت کے خلاف سمجھ رہے ہیں۔ سید محمد لطیف، گاؤں مٹیریگام کے رہنے والے ہیں۔بتاتے ہیں کہ انہیں اتوار کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے پڑوسی گاؤں اچین میں رہنے والے …

مزید »

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ سیسودیا عہدہ سے مستعفی ۔ استعفیٰ نامہ میں لکھا،’ دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے منگل (28 فروری) کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہیں اتوار کو سی بی آئی نے دہلی کی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بدعنوانی کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔ پیر کو دہلی کی خصوصی عدالت نے انہیں …

مزید »

مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کے گھروں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی

ناگپور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم مارچ: مہاراشٹر کے ناگپور پولیس کنٹرول میں ایک شخص نے ایسی کال کی کہ سب کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ اس فون کال پر ایک نامعلوم شخص نے ممبئی کے مشہور لوگوں کے گھر بم دھماکے کی بات کی۔ اس میں مشہور بزنس مین مکیش امبانی، …

مزید »

حملہ آوروں سے منسوب شہروں کے نام بدلنے کی پٹیشن پر بی جے پی لیڈر کی سرزنش

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)28؍فروری: ملک میں ’’حملہ آوروں‘‘ سے منسوب شہروں کے نام بدلنے کیلئے باقاعدہ ایک کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرنے والے بی جےپی کے لیڈر اور وکیل اشوینی اُپادھیائے کو پیر کو سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس …

مزید »