Home / Md. Faeez (page 20)

Md. Faeez

سپریم کورٹ : منریگا گھوٹالہ کی ملزم آئی اے ایس پوجا سنگھل کو عبوری ضمانت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ میں منریگا گھوٹالہ کی ملزم آئی اے ایس پوجا سنگھل کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ بیٹی کے علاج کے لیے ایک ماہ کے لیے عبوری ضمانت مل گئی۔ تاہم ضمانت شرائط کے ساتھ دی گئی ہے۔ پوجا سنگھل ضمانت کے دوران …

مزید »

راجستھان بجٹ: 500 روپے میں گیس سلنڈر، مفت بجلی اور تعلیم، گہلوت سرکار کے بجٹ کے اہم اعلانات

جے پور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے اگلے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کر دیا۔ اس بجٹ میں وزیر اعلیٰ گہلوت نے خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کئی اہم وعدے کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اعلان کیا کہ راجستھان میں …

مزید »

ہندوستان کا روشن مستقبل ہی دنیا کے روشن مستقبل کی گارنٹی:پی ایم مودی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: پی ایم مودی نے ہندوستانیوں کی متنوع سوچ کو ہندوستا ن پر بھروسے اور یہاں سرمایہ کاری کی سب سے بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔ ہندوستان کے خوشحالی میں ہی دنیا کی خوشحالی مضمر ہے۔ ہندوستان کے روشن مستقبل میں دنیا کے روشن مستقبل …

مزید »

بی بی سی پر پابندی کیلئے ’ہندو سینا‘ کی عرضی، سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: ہندو سینا کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے اس شدت پسند تنظیم کی بی بی سی کے ہندوستان میں آپریشن پر مکمل پابندی عائد کرنے والی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کی جانب سے …

مزید »

’مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ‘ سے متعلق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے بیان پر طلبا حیران

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ (ایم اے این ایف) سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کچھ ایسی جانکاری دی جس پر طلبا نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ دراصل کیرالہ کی تریشور …

مزید »

اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ ۔ پورے معاملے کی جانچ ہونی چاہیے: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ اڈانی گروپ پر امریکی فرم ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ سے متعلق پورے معاملے کی جانچ ہونی چاہئے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے مطالبہ کرتے ہوئے …

مزید »

بوہرہ فرقہ سے اخراج کا معاملہ، سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کرے گی سماعت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 10؍فروری: سپریم کورٹ نے جمعہ کو داؤدی بوہرہ کمیونٹی میں اخراج کے عمل کے خلاف ایک کیس کو نو ججوں کی بنچ کو بھیج دیا تاکہ عقیدے کے معاملات میں عدالتی نظرثانی کے دائرہ کار کا تعین کیا جا سکے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں …

مزید »

موقع ملنے پر خواتین نے ہر شعبے میں برابر اوربہتر کام کیا ہے: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جمعرات کے روزکہا کہ جب بھی خواتین کو مساوی مواقع دیئے گئے ہیں، انہوں نے ہر شعبے میں مردوں کے برابر اور کبھی کبھی ان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج گروگرام …

مزید »

سیتارام یچوری نے تریپورہ انتخابی ریلی میں مودی کو نشانہ بنایا

اگرتلہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے ٹیکس دہندگان کے پیسے کی قیمت پر اڈانی گروپ جیسے کارپوریٹس کی حمایت کرنے پر جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کی- یہاں گومتی ضلع کے ادے پور میں ایک انتخابی ریلی …

مزید »

ممبئی کے رہائشیوں کو وہ سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کے وہ حقدار ہیں: ایکناتھ شندے

ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے یقین دلایا ہے کہ ممبئی والوں کو وہ سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کے وہ حقدار ہیں۔ مسٹرشندے کل رات مراٹھی نیوز چینل کے زیر اہتمام ایک سیمینار 'سنکلپ مہاراشٹرا' سے خطاب کر رہے تھے- انہوں نے کہا کہ …

مزید »