اگرتلہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے ٹیکس دہندگان کے پیسے کی قیمت پر اڈانی گروپ جیسے کارپوریٹس کی حمایت کرنے پر جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کی- یہاں گومتی ضلع کے ادے پور میں ایک انتخابی ریلی …
مزید »ممبئی کے رہائشیوں کو وہ سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کے وہ حقدار ہیں: ایکناتھ شندے
ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے یقین دلایا ہے کہ ممبئی والوں کو وہ سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کے وہ حقدار ہیں۔ مسٹرشندے کل رات مراٹھی نیوز چینل کے زیر اہتمام ایک سیمینار 'سنکلپ مہاراشٹرا' سے خطاب کر رہے تھے- انہوں نے کہا کہ …
مزید »ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ ، اموات کی تعداد 16000 سے بڑھ گئی
انقرہ؍دمشق:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، امدادی کارکنوں اور ٹیموں نے ملبے تلے سے نعشوں کو نکالنے کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ سےاموات کی …
مزید »حج پالیسی کے تحت جانیں کیا ہیں بنیادی تبدیلیاں
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: حج رجسٹریشن فیس:- پچھلے سالوں میں 300 روپے رجسٹریشن فیس لی جاتی تھی۔ لیکن اس سال حج رجسٹریشن مفت کی جاتی ہے۔ اس سال حج 2023 کے کور میں زیادہ سے زیادہ 4 بالغ اور دو بچے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس سال حج کا دورانیہ …
مزید »وزیر خارجہ کا اعتراف: سال گزشتہ سب سے زیادہ لوگوں نے ہندوستانی شہریت کو خیرباد کہا
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: مرکزی حکومت نے جمعرات (9 فروری) کو بتایا کہ پچھلے 12 سالوں میں 16 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ہندوستان کی شہریت چھوڑ کر دوسرے ملک کی شہریت لی ہے۔ ان میں سے گزشتہ سال یعنی 2022 میں سب سے زیادہ 2 لاکھ 25 ہزار 620 …
مزید »دی کشمیر فائلزکو فضول فلم کہنے پر پرکاش راج کیخلاف وویک اگنی ہوتری کا رد عمل
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: ساؤتھ فلم کے تجربہ کار اداکاروں میں پرکاش راج کا نام کافی مقبول ہے۔ پرکاش اپنے معصوم انداز کے لیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں پرکاش راج نے بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز کو بکواس قرار دیتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا ہے۔ دریں اثنا …
مزید »راجیہ سبھا میں پی ایم مودی کی تقریر کے دوران نعرہ بازی، خوب ہوا ہنگامہ
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی …
مزید »تبدیلی مذہب کیس: سپریم کورٹ کا ملزم کی تحویل پر اے ٹی ایس سے سوال
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے یو پی حکومت کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراجن سے ایک سوال پوچھا کہ …
مزید »مساجد میں خواتین کی نماز: مسلم پرسنل لا بورڈ کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 9؍فروری: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد میں خواتین کو نماز ادا کرنے کے لئے داخلہ کی اجازت ہے۔ بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ خواتین اور مردوں کا ایک صف میں …
مزید »آئیں! ہم 2047 میں ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنائیں:پی ایم مودی
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 8؍فروری: بدھ کو لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ہمارے درمیان سیاسی اختلافات ہو سکتے ہیں،نظریے میں اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن یہ ملک لازوال ہے۔ آئیں ہم 2047 میں ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنائیں …
مزید »