Home / Md. Faeez (page 3)

Md. Faeez

خطرے میں ہیں ہندوستان کے 41 اسلحہ کارخانے ملک کے مفاد میں نہیں باہر سے ملٹری سپلائی پر انحصار

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 18؍مارچ: دفاعی شعبہ سے جڑے تین بڑے ایمپلائی تنظیموں، جن میں اے آئی ڈی ای ایف، بی پی ایم ایس اور سی ڈی آر اے شامل ہیں، انھوں نے 220 سال پرانے 41 اسلحہ کارخانوں کی باوقار تاریخ کے سمٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ اے آئی …

مزید »

بی جے پی کو میرا بولنا پسند نہیں ۔ راہل گاندھی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: راہل گاندھی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کی کارروائی میں حصہ لینے پارلیمنٹ پہنچے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے لندن میں بھارت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع …

مزید »

دہلی کا موسم سہانا!آج کہاں کہاں ہوگی بارش؟

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: 20 مارچ تک دہلی کے ساتھ ساتھ کئی حصوں میں ہلکی، درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ دہلی-این سی آر میں بارش کا امکان ہے۔ جمعرات (16 مارچ) کی صبح سے ہی آسمان پر سیاہ بادل چھائے ہوئے تھے جس کے …

مزید »

کتنے کیس درج ہوئے؟ کیا کاروائی ہوئی؟ای ڈی نے چونکانے والی جانکاریاں دیں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 31 جنوری 2023 تک کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ ای ڈی نے اب تک منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ، 2002 کے تحت 5906 انفورسمنٹ کیس انفارمیشن رپورٹس (کیسز) درج کی ہیں۔ ان مقدمات میں 513 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ …

مزید »

فوج مضبوط ہوگی، 70 ہزار کروڑ کا اسلحہ خر یدنے کی منظوری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: ہندوستانی فوج کو مزید طاقتور بنانے کے لیے وزارت دفاع نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزارت دفاع نے ہندوستانی دفاعی افواج کے لیے 70,000 کروڑ روپے سے مختلف ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کو منظوری دے دی ہے۔ وزارت دفاع کے حکام کے حوالے سے دی گئی …

مزید »

فوجی ہیلی کاپٹر ’چیتا‘ گِر کر تباہ، پائلٹس کی تلاش جاری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: انڈین فوج کا ایک ہیلی کاپٹر شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، تاہم پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔ آرمی ہیلی کاپٹر ’چیتا‘ کسی مخصوص ملٹری مشن کے دوران اروناچل پردیش میں بومڈیلا کے مقام پر گر کر تباہ ہوا ہے۔ …

مزید »

آسام: چائیلڈ میریج کی روک تھام حکومت نیا پلان

گوہاٹی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: آسام کے وزیر اعلی ہمنت بسوا شرما نے بدھ کو کہا کہ ریاست میں کم عمری کی شادی کے خلاف ریاستی حکومت کے جاری آپریشن کے دوران مساوی تعداد میں مسلمانوں اور ہندوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 فروری کے کریک ڈاؤن …

مزید »

آسام میں ملا ایچ3این2 کا پہلا کیس

گوہاٹی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 16؍مارچ: نیشنل ہیلتھ مشن نے کہا کہ موسمی انفلوئنزا سے پیدا ہونے والے کیسز مارچ کے آخر تک کم ہونے کی امید ہے۔ نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بلیٹن کے مطابق، بدھ کی رات آسام میں ایچ3این2انفلوئنزا کا پہلا کیس …

مزید »

نیشنل کمیشن فار مین بنایاجائے: سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں مردوں کے لیے قومی کمیشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ شادی شدہ مردوں میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ درخواست میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کا ڈیٹا …

مزید »

سال بھر میں کتنے لوگوں نے ہندوستان کی شہریت چھوڑی؟ کہاں گئے؟ کیوں گئے؟

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: اچھی نوکری اور روپئے کے لئے لاکھوں ہندوستانی ملک چھوڑ کر دوسرے ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ 14 مارچ کو لوک سبھا میں پیش کی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سال 2022 میں امیگریشن ایکٹ 1983 کے تحت 3,73,434 ہندوستانیوں کو امیگریشن کلیئرنس …

مزید »