Home / Md. Faeez (page 30)

Md. Faeez

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش کو آٹھ ہفتے کی ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍جنوری:سپریم کورٹ نے اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسان تحریک کے دوران تیز رفتار تھارکار سے روند کر (3 اکتوبر 2021) کسانوں کے مبینہ قتل کے معاملے میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کوراحت دیتے ہوئے بدھ کو آٹھ ہفتے کی عبوری ضمانت دے …

مزید »

کرناٹک: کانگریس نے بھاجپا صدر اور وزیر اعلیٰ کیخلاف درج کرائی شکایت

بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍جنوری:ایک طرف کرناٹک میں اسمبلی انتخاب کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں خود کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہیں، اور دوسری طرف اپنی حریف پارٹیوں کی غلط پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں۔ ریاست میں برسراقتدار بی جے پی اور حزب مخالف کانگریس کے …

مزید »

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر ہنگامہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍جنوری:بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔خبر کے مطابق اب دہلی میں واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی یعنیجے این یو کیمپس میں دستاویزی فلم کو لے کر ہنگامہ برپا ہے۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء نے منگل یعنی گزشتہ …

مزید »

بھارت جوڑو یاترا کا پیغام نفرتوں کو خاتمہ اور وطن کا اتحادہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍جنوری:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ محض الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ملک میں جو نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے وہ ایک بہت ہی خطرناک اور تشویشناک رجحان ہے، جو اس ملک کو تباہی …

مزید »

مودی اور مصری صدر السیسی کی ملاقات : ہندوستان مصر اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرے گا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)26؍جنوری: ہندوستان اور مصر نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے اور ثقافتی اور تہذیبی تبادلوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ سائبر سیکورٹی، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، نوجوانوں کے امور اور نشریات کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کا آج عہد کیا …

مزید »

اکھلیش یادوکی پیشین گوئی : بھاجپا یوپی کی تمام 80 لوک سبھا سیٹیں ہار سکتی ہے

لکھنؤ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍جنوری: سماج وادی پارٹی سرابرہ وزیر اعلی اکھلیش یادو نے حکمراں جماعت بی جے پی پر ریاست کے حالات کو بد سے بد تر بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات۔ 2024 میں بی جے پی ریاست کی سبھی 80 سیٹیں …

مزید »

ریسلنگ فیڈریشن کی کارگزاری پر نظر رکھنے کیلئے بنی کمیٹی، میری کوم سربراہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍جنوری:ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) چیف برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کے دھرنا نے ریسلنگ ورلڈ میں جو ہلچل شروع کی ہے، اس کا اثر اب صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ مرکزی حکومت نے ریسلنگ فیڈریشن کی کارگزاری پر نظر رکھنے کے لیے ایک کمیٹی …

مزید »

باہوبلی مختار انصاری کی مشکلات میں مزید اضافہ، 22 سال بعد قتل کا مقدمہ ہوا درج

غازی پور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍جنوری: یوپی پولیس نے گینگسٹر مختار انصاری کے خلاف جولائی 2001 میں اُسری چٹی گینگ وار کے سلسلے میں قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، جس میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مختار انصاری شروع میں اس کیس میں گواہ تھے، لیکن …

مزید »

حجاب تنازعہ:سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ کرے گی سماعت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍جنوری: سپریم کورٹ نے پیر کو کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کے کلاس رومز میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر غور کرنے کے لیے تین ججوں کی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ درخواست گزارکے وکیل میناکشی اروڑا نے چیف جسٹس ڈی وائی …

مزید »

پولیس فورس کو مزید حساس اور تربیت یافتہ بنائیں:مودی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍جنوری: پی ایم مودی نے 21 اور 22 جنوری کو نئی دہلی میں پولیس کے ڈائیریکٹرز جنرل / انسپکٹرز جنرل کی 57ویں کل ہند کانفرنس میں شرکت کی۔وزیراعظم نے پولیس فورس کو ، ابھرتی ہوئی ٹکنالوجی کے دوران مزید حساس بنانے اور تربیت دینے کی تجویز پیش کی۔انہوں …

مزید »