Home / Md. Faeez (page 31)

Md. Faeez

سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی حلف برداری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍فروری:چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا جسٹس چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب میں تین چیف جسٹس اور ہائی کورٹس کے دو ججوں کو عہدے اور رازداری کا حلف …

مزید »

گجرات:مسلمان کا وارث غیر مسلم نہیں ہوسکتا:عدالت

احمد آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 6؍فروری: ایک مقامی عدالت نے تین بیٹیوں کی طرف سے لائے گئے ایک مقدمے کو مسترد کر دیا جو ہندو تھیں اور ان کی والدہ موت سے قبل مسلمان ہوگئ تھیں۔ بیٹیاں ماں کی جائیداد میں حصہ چاہتی تھیں لیکن کورٹ کا حکم تھا کہ کسی مسلمان …

مزید »

تریپورہ کے انتخابی تشدد میں 13 افراد زخمی ، چھ موٹر سائیکل جل کر تباہ

اگرتلہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: تریپورہ کے کھوائی اور اونا کوٹی اضلاع میں ہفتہ کی شام مخالف فریقوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 13 افراد زخمی اور چھ موٹر سائیکل جل کر تباہ ہو گئیں۔ اس کے علاوہ حزب اختلاف کی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے دو بوتھ …

مزید »

سابق فوجی آمر اور صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: پاکستان کے سابق فوجی آمراور حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔اتوار کو عسکری ذرائع نے تصدیق کی کہ پرویز مشرف کا انتقال دبئی کے امریکن اسپتال میں ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے چیئرمین …

مزید »

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔ مرکزی حکومت کی وزارت قانون و انصاف کی طرف سے ہفتہ کو الگ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے …

مزید »

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍پریس ریلیز) 5؍فروری: دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر …

مزید »

‘لو جہاد کیخلاف‘ ہندو تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ سخت، پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کادیا حکم

ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: ممبئی میں مبینہ لو جہاد کے خلاف سکل ہندو سماج نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے …

مزید »

کانگریس کا پی ایم مودی سے سوال، پوچھا اڈانی آپ کے ہیں کون؟‘

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: اڈانی معاملے پر اب تک وزیر خزانہ، آر بی آئی، سیبی اور وزارت خزانہ نے ٹال مٹول سے جواب دیا ہے، لیکن پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اڈانی معاملے پر …

مزید »

اڈانی کے شیئرز میں ہلچل پر سیبی نے کہا،’بازار سے کھلواڑ ناقابل برداشت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 5؍فروری: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے ہفتہ کو کہا کہ وہ اپنے بنیادی اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ میں منصفانہ اور تمام ضروری نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ خیال رہے کہ ہنڈن برگ کی رپورٹ کے سبب اڈانی کے …

مزید »

زوال پذیر اڈانی کی سلطنت,آر ایس ایس بھی ہوئی بے چین، کہا ’ایک لابی نے منفی کہانی گھڑی ہے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 4؍فروری: ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کے لیے آئے روز بری خبریں آرہی ہیں۔ اپوزیشن جہاں چاروں طرف سے گھرے اڈانی پر حملہ کر رہی ہے، وہیں مودی حکومت اس معاملے سے کنارہ کشی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ آر ایس ایس جو کہ …

مزید »