بھونیشور: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3مئی ۔: کورونا بحران کے پیش نظر اوڈیشہ حکومت نے ریاست میں 5 مئی سے 19 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوڈیشہ میں 30 اپریل کو ایک دن میں سب سے زیادہ 8681 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اس …
مزید »عدالتوں میں زبانی تبصرے کی رپورٹنگ سے میڈیا کو نہیں روک سکتے : سپریم کورٹ
نئی دہلی: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3مئی ۔: سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ میڈیا کو عدالتوں میں زبانی تبصرے کی رپورٹنگ سے روکا نہیں جاسکتا، کیونکہ یہ عدالتی عمل اور عوامی مفاد میں ہے، ساتھ ہی عدالتوں کے سخت تبصرے کو ’کڑوی دوا کی ’گھونٹ‘ کے طور پر لیا جانا …
مزید »ممتا بنرجی 5 مئی کو لیں گی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف
کولکاتہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی) 3مئی ۔: مغربی بنگال میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس نے حکومت سازی کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آئندہ 5 مئی کو ممتا بنرجی مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گی اور اس …
مزید »کرناٹک میں بھی آکسیجن کی کمی کی آہٹ!؟ چامراج نگر میں سرکاری بد انتظامی کے ہتھے چڑھے 24 مریضوں کی موت
چامراج نگر: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)3؍مئی: کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں 24 مریضوں کی موت ہو گئی۔ چام راج نگر کے ڈپٹی کمشنر روی نے کہا کہ ان میں سے 23 مریضوں کی موت سرکاری اسپتالوں میں …
مزید »تمل ناڈو: ایم کےاسٹالن اورای پالانیسامی کےدرمیان سخت مقابلہ،اسٹالن عوامی لیڈربن کرابھرے
چنئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: طویل مدت سے انتظار کر رہے ‘پرنس‘ ایم کے اسٹالن نے چنئی کے فورٹ سینٹ جیورج پرآخر کار اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ اسٹالین کی قیادت میں ایک درجن سیاسی جماعتوں کا ڈی ایم کے اتحاد حزب اختلاف میں 10 سال بعد دوبارہ اقتدار میں آیا ہے۔ لیکن یہ …
مزید »یہ بنگال کے عوام کی جیت ہے: ممتا بنرجی
کولکاتہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: مغربی بنگال میں شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ بنگال کے عوام کی جیت ہے۔ میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، انہوں نے پارٹی ورکروں کو سڑکوں پر اتر کرجشن منانے سے باز آنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید »کورونا سے مقابلہ کیلئے متحدہ طور پر منصوبہ تیار کیا جائے۔ سونیا گاندھی کا حکومت سے مطالبہ
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: ملک میں بے قابو ہو رہے کورونا پر قابو پانے کے لئے اب تک قومی سطح پر کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی جبکہ اب تک دو لاکھ سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور دو کروڑ کے سے زیادہ متاثر ہو چکے ہیں چنانچہ اپوزیشن …
مزید »بنگال میں پرشانت کشور کی صحیح ثابت ہوئی پیش گوئی، پھر بھی ریٹائر ہونے کا کیا اعلان
کولکاتہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: بی جے پی کے 100 سے زائد سیٹیں جیتنے پر انتخابی حکمت عملی کے پیشے کو چھوڑ نے کا اعلان کرنے والے پرشانت کشور کی پیش گوئی صد فیصد درست ثابت ہوئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود انہوں نے آج ترنمول کانگریس کی شاندار جیت کے بعد پرشانت …
مزید »نندی گرام: حتمی نتائج پر الجھن کے سبب ووٹوں کی گنتی میں ’’دھوکہ دہی‘‘ ہوئی۔ ممتا کا الزام
کولکاتہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج شام نندیگرام میں ووٹوں کی گنتی کے عمل میں ’’لوٹ مار اور دھوکہ دہی‘‘ کا الزام لگایا، جہاں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اور ترنمول کانگریس کے سابق ممبر سووندو ادھیکاری کے خلاف مقابلہ کر رہی ہیں۔ گنتی …
مزید »راکیش ٹکیت اور 12 دیگر افراد کے خلاف معاملہ درج۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام
چنڈی گڑھ::(ہرپل نیوز؍ایجنسی)2؍مئی۔: ہریانہ پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 144 کی مبینہ خلاف ورزی کی صورت میں انبالہ کے ایک گاؤں میں مہاپنچایت کرنے کے الزام میں بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹیکت اور 12 دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ٹکیت اور بی …
مزید »