Home / Md. Faeez (page 393)

Md. Faeez

افغانستان میں سیلاب سے زبردست تباہی، 122 افراد جان بحق، سینکڑوں زخمی

کابل(ہرپل نیوز؍ایجنسی) افغانستان کے مختلف صوبوں میں زبردست بارش کے بعد آئے سیلاب سے اب تک 122 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور تقریباً 147 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ قومی میڈیا نے وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے حوالے سے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل سامنے آئی رپورٹوں میں …

مزید »

رائے گڑھ عمارت حادثہ: 19گھنٹوں بعد ملبے میں دبا ساڑھے تین سال کا بچہ معجزاتی طور پر زندہ، مرنے والوں کی تعداد 3 ہوگئی

ممبئی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍اگست: مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں ' طارق گارڈن ' نامی منہدم پانچ منزلہ عمارت کے ملبہ میں سے این ڈی آر ایف نے 19 گھنٹوں بعد ایک ساڑھے تین سالہ بچے کو زندہ نکال لیا ہے۔ معجزاتی طور پر بچ جانے والے اس بچے کی شناخت محمد بانگی …

مزید »

کانگریس کی عبوری صدر بنی رہیں گی سونیا گاندھی، 6 ماہ میں منتخب کیا جائے گا نیا صدر

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ایجنسی)25؍اگست: کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ تقریباً 7 گھنٹے کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے اطلاع ملیہے کہ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ سونیا گاندھی کانگریس کی عبوری صدر بنی رہیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اگلے 6 ماہ کے …

مزید »

کورونا وائرس سے ہوئی اموات کی تدفین کے ٹینڈر کی منسوخی انسانیت کی جیت

ممبئی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍اگست: کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے پونے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے "تدفین ٹینڈر"کی اخبارات میں اشاعت کے بعد اس معاملے میں شدید عوامی احتجاج اور کورونا کے باعث فوت ہونے والوں کی بلا لحاظ مذہب و ملت اوربلامعاوضہ خدمات انجام …

مزید »

بہارمیں نتیش کمار کی قیادت میں سبھی اتحادی پارٹیاں الیکشن لڑیں گی:جگت پرکاش نڈا

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍اگست: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کے صدرجگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں لڑیں گی اور جیتیں گی۔  نڈا نے آج بہار پارٹی کی ریاستی ورکنگ کمیٹی کی ورچوؤل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید »

کورونا وائرس: کس طرح ہندوستان میں تیزی سے بڑھتے معاملے 30 لاکھ سے تجاوز کر گئے

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍اگست: ہندوستان میں کورونا وائرس کا پہلا  معاملہ جنوری کے آخر میں جنوبی ریاست کیرالہ میں  درج ہوا تھا۔ وہ تین یونیورسٹی کے طالب علم تھے جو چین کے ووہان کے جراسیم مرکز میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ لیکن  ممبئی کے مالیاتی مرکز شمال سے ہزاروں میل …

مزید »

جی ای ای اوراین ای ای ٹی امتحان کو لیکر مرکزی حکومت سے بولے راہل گاندھی، طلباء کی بھی من کی بات سنیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍اگست: وزیر اعظم مودی کے'من کی بات'پروگرام کو تنز کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے طلباء کی من کی بات سنتے ہوئے جی ای ای اور NEET کے امتحانات روکنے کی اپیل کی ہے۔ راہل گاندھی نے کہا ، …

مزید »

جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے لڑیں گے: گپکار اعلامیہ کے دستخط کنندگان کا مشترکہ اعلان

سری نگر (ایس او نیوز؍ایجنسی)23؍اگست:  گپکار اعلامیہ کے دستخط کنندگان نے ہفتے کے روز جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں یہ عہد ایک بار پھر دہرایا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کے لئے یک جٹ ہو کر لڑیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ …

مزید »

ہندوستان آنے والے مسافروں کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍اگست: مرکزی حکومت نے کووڈ۔19وبا کے پیش نظر بیرون ملک سے ہندستان آنے والے مسافروں کے لئے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت وندے بھارت مشن کے تحت وطن واپس آنے والے مسافروں کو سفر کے لئے اس ملک کے ہندوستانی سفارتخانہ میں اپنا …

مزید »

سوچھ سرویکشن 2020 میں اندور چوتھی بار ہندوستان کا سب سے صاف ستھرا شہر

نئی دہلی(ہر پل نیوز؍ایجنسی)20؍اگست: مرکزی حکومت کی جانب سے صفائی کے حوالہ سے کیے گئے قومی سطح کے ’سوچھ سرویکشن 2020‘ میں مدھیہ پردیش کے اندور کو پہلا، گجرات کے سورت کو دوسرا اور مہاراشٹرا میں نوی ​​ممبئی کو تیسرا مقام دیا گیا ہے۔ مرکزی رہائشی اور شہری امور کے …

مزید »