Home / Md. Faeez (page 4)

Md. Faeez

لوک عدالتوں کے پاس عدالتی اختیار نہیں، صرف سمجھوتہ کراسکتی ہیں:راجستھان ہائی کورٹ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: راجستھان ہائی کورٹ نے کہا کہ لوک عدالتوں میں کوئی فیصلہ کن طاقت نہیں ہے اور وہ صرف فریقین کے درمیان تصفیہ کی بنیاد پر ہی فیصلہ دے سکتی ہیں۔ رٹ پٹیشن کی اجازت دیتے ہوئے، عدالت نے لوک عدالت کے فیصلے کو ایک طرف رکھ …

مزید »

ٹرانسجنڈرس کے لئے جلد بنائے جائیں الگ بیت الخلا:دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ قومی راجدھانی میں ٹرانسجنڈرس کے لیے آٹھ ہفتوں کے اندر عوامی بیت الخلا بنائے جائیں، ایسا نہ کرنے پر اعلیٰ حکام کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کی ہدایت …

مزید »

اپوزیشن پارٹیوں کا مارچ پولیس نے روکا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: 17 اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ نے بدھ (15 مارچ) کو پارلیمنٹ ہاؤس سے ای ڈی کے دفتر تک مارچ نکالا لیکن دہلی پولیس نے دفعہ 144 کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں وجے چوک پر روک دیا۔ وجے چوک پر روکے جانے کے بعد ناراض اراکین …

مزید »

ملازمت کیس : لالو خاندان کو ملی ضمانت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بیٹی میسا بھارتی کو مبینہ "زمین کے بدلے نوکری" کے معاملے میں ضمانت دے دی۔ …

مزید »

لوک سبھا میں تیسرے دن بھی تعطل، کارروائی ملتوی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 15؍مارچ: پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں تیسرے دن بدھ کے روز لوک سبھا میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات سے ہنگامے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے وقفہ سوالات اور وقفہ صفر کی کارروائی …

مزید »

پنشن یافتگان کی ملک گیر تحریک آج ۔ حکومت نے زندگی کے آخری مرحلے میں ہمیں سڑک پر لا کھڑاکردیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: ملک بھر کے لاکھوں پنشن یافتگان ای پی ایس-95 قومی جدوجہد کمیٹی کے بینر تلے ای پی ایف او اور وزارت محنت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ پنشن یافتگان گزشتہ کئی سالوں سے دہلی کے جنتر منتر اور …

مزید »

سپریم کورٹ کا ذبیحہ پر پابندی سے انکار

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: حال ہی میں ایک پی آئی ایل دائر کی گئی ، جس میں گوشت کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔درخواست میں جانوروں کے قتل پر پابندی لگانے اور لوگوں کو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کی طرف جانے کی ہدایت مانگی گئی تھی۔ …

مزید »

راہل کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ، کہا ،خارجہ پالیسی کو ’فارین ڈیل پالیسی‘ بنا دیا!

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: کانگریس لیڈر اور وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان تعلقات کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے پوچھا کہ کیا ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا مقصد اڈانی …

مزید »

گجرات: مائک کے ذریعہ اذان پر پابندی لگائی جائے، کورٹ سے نوٹس جاری

احمدآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرے جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے …

مزید »

سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کیلئے انسٹال شدہ ایپ کو ہٹانے کا حکم دے سکتی ہے حکومت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: مرکزی حکومت سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کے تعلق سے اہم قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کو حکم دے سکتی ہے کہ وہ پہلے سے انسٹال شدہ ایپس …

مزید »