ممبئی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک پروگرام کے دوران بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکورٹی جانچ کے دوران اس شخص کو گیٹ پر ہی روک لیا گیا۔ پولیس ذرائع …
مزید »کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری، گل مرگ سرد ترین جگہ
سری نگر:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: وادی کشمیر نے ہفتے کی صبح بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی تھی جو بعد میں دن گذرنے کے ساتھ ہی سری نگر اور دوسرے میدانی علاقوں میں اوجھل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2.0 …
مزید »وزیر کھیل کی یقین دہانی کے بعد پہلوانوں کی ہڑتال ختم آج ہوگی کمیٹی تشکیل، 4 ہفتوں میں پیش کی جائے گی رپورٹ
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر جاری پہلوانوں کا احتجاجی مظاہرہ ختم ہو گیا ہے۔ وزیر کھیل اور پہلوانوں کے درمیان دیر رات تک جاری رہنے والی ملاقات کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ اس میٹنگ کے بعد پہلوانوں نے اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر …
مزید »سوشل میڈیا انفلوئنسر پر حکومت سخت۔ دعویٰ غلط ثابت ہونے پر لگے گا 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورس رکھنے والے ایسے لوگوں پر اب سختی ہونے والی ہے جو کسی مصنوعات کے تعلق سے غلط جانکاری دیتے ہیں۔ دراصل حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کے لیے ایک نیا قانون بنایا ہے جس کے تحت ان پر 50 لاکھ …
مزید »یوم جمہوریہ : مصری صدر تقریب کے ہوں گے مہمان خصوصی، 24کو ہندوستان آمد
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی ملک کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہیں، 24 جنوری کو ہندوستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصری صدر السیسی 25 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں …
مزید »کانگریس کی 26 جنوری سے ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘ مہم ہوگی شروع
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: بھارت جوڑو یاترا اب اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور اس وقت کشمیر کے علاقوں سے ہو کر گزر رہی ہے۔ دریں اثنا، کانگریس کے جنرل سکریٹریوں جے رام رمیش اور وینوگوپال نے کانگریس پارٹی کی طرف سے شروع کی جا رہی نئی مہم کے …
مزید »وزیر اعظم مودی کا بیان قابل ستائش ہے: پروفیسر اختر الواسع
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)21؍جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ بیان کہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیانی سے گریز کیا جائے، اس کی جتنی بھی ستائش کی جائے، کم ہے۔لیکن وزیر اعظم نے جو بات بوہروں اور پسماندہ مسلمانوں کے بارے میں کہی ہے وہ مناسب نہیں ہے۔ میرا ماننا …
مزید »جموں وکشمیر: کٹھوعہ سے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز، سنجے راوت کی شرکت
جموں:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍جنوری: جموں و کشمیر میں برف و بارش کے بیچ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ ضلع کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ سے اپنے ’یاترا‘ کے 125 ویں دن دوبارہ شروع ہوئی۔ راہل گاندھی نے سردی سے بچنے کے لئے سفید ٹی شرٹ پر سیاہ برساتی …
مزید »کھلاڑیوں کے جنسی استحصال پر ہنگامہ. جے رام رمیش کا پی ایم مودی سے چبھتا ہوا سوال، ’کیا بی جے پی سے بیٹیوں کو بچانا ہے؟
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍جنوری: دہلی کے جنتر منتر پر مشہور پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کیخلاف محاذ کھولا ہوا ہے۔ ڈبلیو ایف آئی سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کیخلاف جنسی استحصال کے الزام پر کانگریس نے بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری …
مزید »عدالت عظمیٰ کا فیصلہ: کثرت ازدواج اور حلالہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 5 ججوں کی نئی بنچ کرے گی سماعت
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)20؍جنوری: سپریم کورٹ نے جمعہ (20 جنوری) کے روز ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں کثرت ازواج اور نکاح حلال رسم کو آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی بنچ سماعت کرے گی۔ اس معاملے پر پی آئی ایل داخل کرنے والوں …
مزید »