Home / Md. Faeez (page 5)

Md. Faeez

بھوپال گیس سانحہ: متاثرین کے معاوضے میں اضافے کیلئے درخواست خارج

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: سپریم کورٹ نے 1984 کے بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو اضافی معاوضہ کے طور پر یونین کاربائیڈ کارپوریشن (یو سی سی) کی جانشین کمپنیوں سے 7,844 کروڑ روپے اضافی معاوضے کے طور پر دینے کی درخواست کرنے والی مرکزی حکومت کی کیوریٹیو پٹیشن کو منگل …

مزید »

بجٹ اجلاس: لوک سبھا میں لگاتار دوسرے دن وقفہ سوالات، وقفہ صفر کی کارروائی نہیں چل سکی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 14؍مارچ: پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے دوسرے دن لوک سبھا میں پھر سے ہنگامہ ہوا جس کے سبب وقفہ سوالات اور وقفہ صفر نہیں چل سکا۔ جیسے ہی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے صبح 11 بجے وقفہ سوالات شروع کیا، اپوزیشن اراکین …

مزید »

عدالت عظمیٰ میں مرکز کا ہم جنس پرستانہ شادی کیخلاف حلف نامہ ۔ کہا، غیر فطری شادی مشرقی اقدار اور ہندوستانی تہذیب کے منافی ہے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: مرکزی حکومت نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دینے والی عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرکے تمام 15 عرضیوں کی مخالفت کی ہے۔ مرکز نے کہا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظور نہیں کیا …

مزید »

حکومت ملکی مفادات کو زِک پہنچانے والی قوتوں سے سختی سے نمٹے گی:امیت شاہ

حیدرآباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے 5ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ویڑن کی تجویز پیش کی ہے جس کے لئے بندرگاہوں،ایرپورٹس کا تحفظ کافی اہم ہے سی آئی ایس ایف، ان کے تحفظ کا کام گذشتہ 53برس سے کررہی ہے۔ انہوں نے …

مزید »

کرونا کے نئے کیسز دریافت، مرکزی حکومت نے ریاستوں کو دیا انتباہ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: ہندوستان میں 113 دنوں کے بعد 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 524 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد مرکز نے تمام ریاستوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 3618 ہو گئی ہے۔اسی دوران …

مزید »

پی ایم مودی کا راہل گاندھی پر حملہ: لندن میں بیٹھ کر ہندوستانی ’جمہوریت ‘پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں: پی ایم مودی

میسورو؍نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: پی ایم مودی نے اتوار (12 مارچ) کو کرناٹک کے ہبلی-دھرواڑ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ہندوستان …

مزید »

پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہولی ملن تقریب میں آئٹم ڈانس-دہلی ہائی کورٹ سخت برہم، ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ طلب کرلیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: دہلی ہائی کورٹ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے احاطے میں ہولی ملن کی تقریب کے دوران آئٹم ڈانس پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ طلب کی ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے۔ …

مزید »

دہلی شراب پالیسی معاملہ: کے سی آر کی بیٹی سے ای ڈی نے کی 9 گھنٹے کی پوچھ تاچھ، 16 مارچ کو پھرکیا طلب

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: بھارت راشٹرا سمیتی کی لیڈر اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا سے دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی نے نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ انہیں 16 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر …

مزید »

آسام میں بلڈوزر کا چلن ہائی کورٹ میں سرزنش کے باوجود ریاستی حکومت کی کارروائی

گوہاٹی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 12؍مارچ: ہیمنت بسوا سرما کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آسام میں بلڈوزر کے ذریعے عمارتوں کو منہدم کرنا عام بات ہو گئی ہے۔بلڈوزر کے اس رواج کے حوالہ سے ہائی کورٹ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کے بعد بھی ریاستی حکومت ہار ماننے کے …

مزید »

بھٹکل:الکوثر گرلز کالج میں سالانہ اجلاس کی تقریبات ۔ رمضان سوق ؛ میڈیکل کیمپ رمضان اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ ‌پر اہم ورکشاپ۔ سینکڑوں خواتین کی شرکت

بھٹکل:(ہرپل نیوز) 11؍مارچ: آج ملت اپنے  بہت ہی سنگین حالات سے گزر رہی ہے اور بہت سارے مسائل  میں گھری ہوئی ہے اس کی بنیادی وجوہات میں  ملت کی  قرآن  سے دوری ،قرآن کے سیکھنے سمجھنے سے لاپرواہی اور قرآن مجید کی ہدایت پر عمل نہ کرنا ہے۔ قرآن مجید …

مزید »