نیویارک:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)31؍دسمبر:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور چینی حکام میں ملاقات ہوئی ہے جس میں چین پر کورونا کے نئے کیسز کا ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے زور دیا گیا تاکہ دیگر ملک اس حوالے سے مؤثر حکمت عملی ترتیب دے سکیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے …
مزید »ریموٹ الکٹرانک ووٹنگ مشین کی آزمائش کرنے سے پہلے ای وی ایم کے موجودہ مسائل کو حل کریں: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍پریس ریلیز)31؍دسمبر:الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ریموٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM) متعارف کرانے کے پیش نظر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے خبردار کیا ہے کہ اگراصلاحی اقدامات نہیں کئے گئے تو اس سے حکمران جماعت کی طرف …
مزید »کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا اعلان، 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالیں گے
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر:بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے نے اعلان کیا ہے کہ 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی راکیش ٹکیت نے کہا کہ ایجی ٹیشن اور سیاست الگ چیزیں ہیں اور ایجی ٹیشن میں لاٹھی …
مزید »جنوری میں 13 دنوں تک بند رہیں گے بینک
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر:آر بی آئی نے جنوری کے لیے بینک چھٹیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ آر بی آئی کی جانب سے جاری کی گئی اس فہرست کے مطابق، جنوری میں بینک 13 دن بند رہیں گے۔ حالانکہ، ان میں سے کچھ چھٹیاں صرف کچھ ریاستوں یا علاقوں میں ہوں …
مزید »نوبل انعام یافتہ مشہور لیڈر ’آنگ سان سوچی‘ بدعنوانی کے الزام میں قصوروار قرار
نیپیداو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر:میانمار کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز بدعنوانی کے الزام میں معزول لیڈر آنگ سان سو کی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے ذریعہ دی گئی اطلاع کے مطابق نوبل انعام یافتہ مشہور لیڈر آنگ سان سو کی کو …
مزید »کینیڈا کا عارضی تارکینِ وطن کے اہلِ خانہ کو ورک ویزہ دینے کا فیصلہ
اوٹاوہ؍لندن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر:کینیڈا نے ورک فورس کی شدید کمی کو دورکرنے کے لیے عارضی تارکینِ وطن کے خاندان کے افراد کو ورک ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے اقدام سے عارضی غیر ملکی ورکرز اپنے خاندان کے ساتھ اکٹھے رہ سکیں گے۔اپنی طرز کے پہلی بار کیے گئے امیگریشن …
مزید »2022 نئے جیوپولیٹیکل دور کاآغاز ،چین امریکہ کیلئے سب سے بڑاخطرہ:دی اکانومسٹ
لندن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر: برطانوی ہفتہ وار جریدے ’’ دی اکانومسٹ‘‘ کے مطابق 2022 نئے جیو پولیٹیکل دور کا آغاز ثابت ہوا ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں اگلے سال کے حالات کے امکانات پر بھی روشنی ڈالی ہے’’ دی اکانومسٹ‘‘ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے موجودہ دہائی کو فیصلہ …
مزید »الیکشن کمیشن ریموٹ ووٹنگ کے لئے تیار، اب ووٹنگ کے لئے نہیں جانا ہوگا آبائی ریاست
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعرات کو کہا ہے کہ وہ گھریلو تارکین وطن کے لئے دور دراز سے ووٹنگ (ریموٹ ووٹنگ) کے لئے تیار ہے اور تارکین وطن ووٹروں کو ووٹ دینے کے لئے اپنی آبائی ریاستوں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ای سی …
مزید »کیرالہ: این آئی اے نے 56 مقامات پر چھاپہ ماری
ترواننت پورم:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)30؍دسمبر: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے خلاف پوری ریاست میں ایک اور بڑے آپریشن کے تحت جمعرات کو کیرالہ میں 56 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے ذرائع نے یہاں بتایا کہ مختلف اضلاع بشمول ایرناکولم، پٹھانمتھیٹا، …
مزید »بھارت جوڑو یاترا: راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک ، کانگریس نے مرکزی وزیر داخلہ کو لکھا خط
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)28؍دسمبر: کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی سیکورٹی میں لاپروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کانگریس نے راہل گاندھی کی سیکورٹی میں بداحتیاطی کا الزام عائد کرتے ہوئے کچھ سنگین سوالات بھی کھڑے کیے ہیں۔ کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال ںے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک …
مزید »