Home / Md. Faeez (page 60)

Md. Faeez

شراب بندی کے سوال پر اسمبلی میں نتیش کمار ہوئے برہم

پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بدھ کو ریاستی اسمبلی میں اس وقت اپناآپا کھو بیٹھے جب اپوزیشن نے حکومت کی شراب بندی پالیسی پر سوال اٹھایا۔ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجے کمار سنہا نے ضلع سارن میں جعلی شراب سے ہونے والی اموات کے پیش نظر امتناع …

مزید »

معمر شہریوں کو ٹرین کے کرایے میں رعایت نہیں ملے گی: وزیر ریلوے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں مہاراشٹر سے آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت رانا نے ریلوے کے وزیر اشونی سے پوچھا کہ معمر شہریوں کے لیے ٹرین کے کرایے میں رعایت کب سے دوبارہ شروع کی جائے گی؟ اس کے جواب میں اشونی ویشنو نے کہا کہ ریلوے نے …

مزید »

چین نے دہلی ایمس کے سرور پر سائبر اٹیک کیا، وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: دہلی کے ایمس اسپتال میں سائبر حملے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔اس میں کہا گیا کہ یہ سائبر حملہ چین سے کیا گیا تھا۔ ہسپتال کے 100 سرورز میں سے 40 کو جسمانی طور پر اور 60 کو ورچوئل طور پر ہیک کیا …

مزید »

توانگ تصادُم پر امریکہ نے کہا، چین عمداً اشتعال انگیزی انجام دیتا ہے

نئی دہلی / واشنگٹن:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: اروناچل پردیش کے توانگ میں دراندازی کرتے ہوئے چینی فوجیوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے معاملے پر امریکہ کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ نے کہا کہ چین اشتعال انگیزی کرتا ہے۔ ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ نے اپنے بیان میں …

مزید »

بھیما کورے گا ؤ ں تشدد: گوتم نولکھا کی نظر بندی میں جنوری کے دوسرے ہفتے تک توسیع کردی گئی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: سپریم کورٹ نے بھیماکور گاؤں معاملہ کے ملزم انسانی حقوق کارکن گوتم نولکھا کی نظر بندی میں جنوری کے دوسرے ہفتے تک توسیع کر دی ہے۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں عبوری احکامات کی منظوری کے لیے درج فہرست تھا اور جسٹس کے ایم جوزف اور بی …

مزید »

بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن

سوائی مادھوپور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں دسویں دن آج صبح سوائی مادھوپور ضلع کے بھاڑوتی سے شروع ہوئی۔ بدھ کو بھی وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ، کئی وزراء اور ایم ایل اے …

مزید »

توانگ تصادُم: حکومت کا بحث سے انکار، پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حزبِ اختلاف کا دونوں ایوان سے واک آؤٹ

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)14؍دسمبر: اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی فوج اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ کا معاملہ دوسرے دن بھی پارلیمنٹ میں کافی گونجا۔دوسرے دن بھی اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی اور اس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا، لیکن حکومت اپوزیشن کی بات سننے کو تیار …

مزید »

گجرات اسمبلی: 94 فیصد ارکان اسمبلی کے پاس کروڑوں کے اثاثے

احمد آباد:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍دسمبر: نئی تشکیل شدہ گجرات اسمبلی میں تقریباً 24 فیصد وزراء کے خلاف مجرمانہ مقدمات ہیں۔ جہاں تک وزراء کے مالی پس منظر کا تعلق ہے، ان میں سے تقریباً 94 فیصد کروڑ پتی ہیں۔ گجرات الیکشن واچ اور ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس نے وزیراعلیٰ سمیت تمام …

مزید »

راجستھان: بھارت جوڑو یاترا، راہل گوبیک کے لگے نعرے

جے پور:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍دسمبر:راجستھان میں جاری راہل گاندھی کی یاترا کل پانچویں ضلع دوسہ میں داخل ہوگی۔ آج یاترا نے سوائی مادھوپور میں 22 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا۔ ریاست کے تمام رہنما اور پرینکا اور ان کی بیٹی میرایا بھی راہل کے ساتھ یاترا میں تھیں۔ تاہم راجستھان …

مزید »

پورنوگرافی معاملہ میں ملزم راج کندرا کو سپریم کورٹ نے دی پیشگی ضمانت

نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)13؍دسمبر:بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور تاجرراج کندرا کو پورنوگرافی معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے راج کندرا کے ساتھ ہی ماڈل شرلن چوپڑا، پونم پانڈے اور امیش کامت کو بھی فحش مواد بنانے اور اسے او ٹی ٹی …

مزید »