Home / kulsum Ruknuddin

kulsum Ruknuddin

یادگیرکی طالبہ جویریہ طہورا صدف کوگرئجویشن میں گولڈ میڈل

یادگیر ( ہرپل نیوز،ساجدحیات):22ستمبر:- اکامہادیوی ویمنس یونورسٹی بیجاپور سے کمپوٹر سائنس شعبہ میں فرسٹ رینک حاصل کرنے والی یادگیرکی ہونہار طالبہ جویریہ طہورا صدف کوگرئجویشن میں گولڈ میڈل ملا ہے۔کمپیوٹر سائنس شعبہ میں لنگیری کونپا ویمنس ڈگری کالج یادگیر کی طالبہ جویریہ طہورا صدف نے اکا مہادیوی ویمنس یونورسٹی بیجاپور …

مزید »

دہلی فسادات: سیتارام یچوری کا نام شامل کیا جانا افسوس ناک: ممتابنرجی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 22،ستمبر دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کی جانچ کررہی دہلی پولس نے اپنی چارج شیٹ میں سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری اور یوگیندر یادو سمیت متعدد دیگر شخصیات کا نام لیا ہے۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات پر دہلی پولس …

مزید »

آٹھ ممبران پارلیمنٹ کی معطلی منسوخ کی‌جائے۔نہیں تو حزب اختلاف ایوان کی کارروائی کا کرے گی بائیکاٹ: کانگریس کے اس قائد نے دی دھمکی

نئی دہلی،(ہرپل نیوز،ایجنسی) ستمبر 22: راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کو کہا کہ جب تک پارلیمنٹ کے آٹھ ممبروں کی معطلی منسوخ نہیں کی جاتی ہے حزب اختلاف ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی۔مسٹر آزاد نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومت ایک …

مزید »

متھرا جیل میں کیے گئے بھیانک مظالم۔ کئی دن تک نہیں دیا گیا کھانا پانی:ڈاکٹر کفیل خان کا الزام

’’مجھے متھرا جیل میں جسمانی اور ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کئی دن تک کھانا پانی دینے سے بھی انکار کیا گیا تھا:ڈاکٹر کفیل خان نئی دہلی،(ہرپل نیوز،ایجنسی)ستمبر 22: یوپی کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں پیڈیاٹریکس کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کفیل خان نے، جنھیں …

مزید »

ڈٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش؟ یہاں پڑھیں واقعے کی تفصیلات

واشنگٹن (ہرپل نیوزایجنسی )امریکی حکام نے کہاہے کہ وائٹ ہاوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک کوشش ناکام بنا دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے وائٹ ہاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیےریسین نامی زہر کا …

مزید »

پُرہول سمندر میں پھنس ہوئی کشتی پر سے 24ماہی گیروں کی جان بچانے میں کوسٹ گارڈ س کو ملی کامیابی

بھٹکل(ہرپل نیوز) 12ستمبر:تلاطم خیزسمندر میں ماہی گیری کے لئے اتری ہوئی ایک بوٹ کی انجن میں خرابی کے بعد بوٹ پر موجود 24افراد کی زندگی خطرے میں پڑ گئی تھی۔ ان تمام افراد کو انڈین کوسٹ گارڈنے بروقت ریسکیو آپریشن کر کے بحفاظت ساحل تک لانے میں کامیابی حاصل کی۔سمندر …

مزید »

سی اے اے مخالف مظاہرے میں تشدد کے22 ملزمان کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

منگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی) 12ستمبر: 19دسمبر 2019کو منگلورو میں سی اے اے اوراین آر سی کی مخالفت میں مظاہرے کے دوران تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار 22ملزمین کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔اس سے پہلے 17فروری کو کرناٹکا ہائی کورٹ نے مذکورہ ملزمین کو ضمانت منظور کی …

مزید »

سابقہ برسوں کے مقابلے رواں سال دوگنی ہوئی بینکوں کی دھوکہ دہی۔آر بی آئی کی یہ رپورٹ پڑھ کر چونک اٹھیں گےآ پ

ممبئی ،(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26،اگست :ریزرو بینک آف انڈیا کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیرو مودی، میہل چوکسی اور وجے مالیا کے بینکوں کے ساتھ کیے گئے گھوٹالوں کے بعد بھی بینکوں کے ساتھ فراڈ ہو رہا ہے، بلکہ اس دھوکہ دہی میں مزید اضافہ ہوگیا …

مزید »

جے ای ای-نیٹ امتحان کے انعقادکے ٖفیصلے کےخلاف اتنی ریاستیں ہوئیں متحد۔اس مشہور سیاست دان کے ساتھ میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ

نئی دہلی،(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26،اگست :کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بدھ کے روز کانگریس کے زیر اقتدار حکومتوں کے وزرائے اعلی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران مرکز کی طرف سے ریاستوں کے جی ایس ٹی بقایہ کی عدم ادائیگی …

مزید »

کرناٹک سے دیگرریاستوں کیلئےجلد شروع ہوگی بس سروس،سفرسے متعلق عائدتمام پابندیاں ختم کرنے ریاستی حکومت کا اعلان

بنگلورو،(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26،اگست :کرناٹک حکومت نے سفر کے متعلق تمام شرائط اور پابندیوں کو واپس لینے کے بعد اب دیگر ریاستوں کیلئے بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ فی الوقت کرناٹک اور آندھراپردیش کے درمیان بس سرویس جاری ہے۔ اب کرناٹک حکومت نے مہاراشٹر، تمل ناڈو، تلنگانہ، …

مزید »