Home / Mohammed Owais (page 2)

Mohammed Owais

مارچ 12 کوکرناٹک کے تمام اضلاع میں شہریت ترمیمی قوانین کے خلاف بھوک ہڑتال۔ ریاستی جائینٹ ایکشن کمیٹی کا فیصلہ

گلبرگہ(ہرپل نیوز،حکیم شاکر) 2مارچ: کرناٹک میں سی اے اے، این سی آر اور این پی آر کے نفاذ کے خلاف تشکیل کردہ احتجاجی کمیٹی کے رکن انجنئیر افضال محمود کے صحافتی بیان کے بموجب یکم مارچ کو بنگلور میں ریاستی جائینٹ ایکشن کمیٹی کا ایک مشاورتی اجلاس مسٹر یوسف کنی …

مزید »

نربھیا کیس : تیسری مرتبہ ٹلی قصورواروں کی پھانسی ، عدالت نے ڈیتھ وارنٹ پر لگائی روک

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)02 مارچ: نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس میں چار قصورواروں کی کل یعنی منگل تین مارچ کی صبح ہونے والی پھانسی اب نہیں ہوگی ۔ نربھیا کیس میں قصوروار پون گپتا کی عرضی پر پٹیالہ ہاوس کورٹ میں سماعت ہوئی ، جس کے بعد عدالت نے …

مزید »

گولی مارو غداروں کو' کا نعرہ ناقابل برداشت: ممتا بنرجی

کلکتہ(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)02مارچ۔ دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کو "قتل عام" قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی حکومت کی سخت تنقید  کرتے ہوئے کہا کہ بنگال سمیت پورے ملک میں "گجرات ماڈل" کو نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سخت وارننگ دیتے …

مزید »

کیرالا میں راج بھون کی ناکہ بندی دوسرے روز بھی جاری رہی

تروونتھاپورم (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27 فروری: ایک فلاحی پارٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ راج بھون ، جس میں شہریت ترمیمی قانون کو منسوخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، دوسرے دن مقبول ہوگئی۔ مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ، جنہوں نے رات بھر گانے ، فنکارانہ سرگرمیوں اور …

مزید »

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کو رامپور سے سیتا پور جیل منتقل کیا گی

(ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27فروری :اطلاعات کے مطابق سخت حفاظتی انتظامات کے دوران اعظم خان اور ان کے کنبہ کو صبح ساڑھے چار بجے رامپور جیل سے سیتا پور جیل کے لئے روانہ کردیا گیا۔

مزید »

ہریانہ کے وزیر کا شرم ناک بیان ’دنگے تو ہوتے رہتے ہیں‘

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27فروری :ہریانہ کی بی جے پی کی مخلوط حکومت میں وزیر رنجیت چوٹالہ نے دہلی تشدد پر نہایت شرم ناک اور غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے۔ وزیر نے کہا کہ ’’دنگے تو ہوتے رہتے ہیں۔ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں، ایسا نہیں ہے! یہ تو زندگی …

مزید »

دہلی تشدد: امریکی کمیشن کا اظہار تشویش، حکومت ہند کا وضاحتی بیان

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27فروری :یو ایس سی آئی آر ایف کی کمشنر ارونیما بھارگو نے کہا ’’پوری دہلی میں سفاکانہ اور بے قابو تشدد جاری نہیں رہ سکتے۔ حکومت ہند کو اپنے تمام شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے فوری کارروائی کرنی چاہیے‘‘۔ وزارت خارجہ نے دہلی کے …

مزید »

تشدد کے دوران کئی واٹس ایپ گروپ تھےفعال، یوپی سے بھی آئے تھے دہلی کو جلانے والے

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27فروری :خبروں کے مطابق دہلی میں تشدد کا منصوبہ پہلے ہی سے تیار تھا اور اس کے لئے پڑوسی اتر پردیش سے بھی بڑی تعداد میں لوگ دہلی آئے تھے، یوپی میں دہلی تشدد کے دوران کئی واٹس ایپ گروپ فعال تھے راجدھانی دہلی کے شمالمشرقی ضلع …

مزید »

کپل مشرا کے خلاف شکایت درج کرنے والے اشیش جوشی معطل مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے بی جے پی لیڈر کے ساتھ مودی حکومت کی ہمدردی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)27فروری: بی جے پی لیڈر کپل مشرا کی اشتعال انگیز تقریر والی ویڈیو کے خلاف دہلی پولیس کمشنر سے شکایت کرنے والے ایک سیول سرونٹ اشیش جوشی کو معطل کردیا گیا ہے۔ مودی حکومت نے بی جے پی لیڈر کپل مشرا کی ہمدردی میں ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی …

مزید »

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل، سماعت بدھ کو

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)25فروری :وجاہت حبیب اللہ، چندر شیکھر آزاد اور بہادر عباس نقوی نے عدالت میں عرضی داخل کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر کپل مشرا پر دہلی میں فساد برپا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون کو لے کردہلی کے کئی علاقوں میں ہوئے تشدد …

مزید »