Home / Mohammed Owais (page 3)

Mohammed Owais

اشتعال انگیز بیان کسی بھی پارٹی کا لیڈر دے، کارروائی ہونی چاہیے: گمبھیر

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)25فروری :بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے اپنی ہی پارٹی کے لیڈر کپل مشرا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا نے جب ان سے کپل مشرا کے اشتعال انگیز بیان کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’یہ …

مزید »

دہلی میں امن کی بحالی کی فوری ضرورت: جماعت اسلامی ہند نے وزیراعلیٰ، ممبران اسمبلی اور ممبران پارلیمنٹ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی درخواست کی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)25فروری :جماعت اسلامی ہند نے قومی دارالحکومت کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی، لوک سبھا ممبران اور اراکین پارلیمان سے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی اپیل کی …

مزید »

بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے خلاف دہلی میں دو شکایات درج

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)25فروری :بی جے پی لیڈر کپل مشرا نے اتوار اور پیر کے روز شمال مشرقی دہلی میں جس طرح سے اشتعال انگیز بیان بازی کی، اس سے زبردست تشدد کا ماحول پیدا ہوا جس میں اب تک 7 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اب کپل مشرا پر تشدد …

مزید »

تملناڈو میں بڑا حادثہ: بس اور لاری میں بھیانک ٹکر، 20 کی موت اور 24 زخمی

تملناڈو (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)20فروری: تملناڈو کے اویناشی میں جمعرات کی صبح بس اور لاری کی ٹکر میں 20 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 24 لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو کسی طرح بس سے باہر نکالا اور اسپتال میں …

مزید »

جامعہ تشدد : کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تقریبا تین گھنٹے تک یونیورسٹی کیمپس میں جائے حادثہ کا کیا معائنہ،اساتذہ اور طالب علموں سے بات چیت

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18فروری :کرائم برانچ کے پولیس ڈپٹی کمشنر راجیش دیو کی قیادت میں ایس آئی ٹی نے جامعہ کی پرانی لائبریری سمیت کئی مقامات کا معائنہ کیا ۔ تفتیشی ٹیم تقریبا تین گھنٹے تک یونیورسٹی کیمپس میں رہی ۔ اس دوران بہت سے اساتذہ اور طالب علموں سے …

مزید »

مایاوتی نے کہا اتر پردیش حکومت کا بجٹ عوام کی خواہشات کے ساتھ ایک دھوکہ ہے

نئی دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18فروری: بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے منگل کو اتر پردیش کی حکومت کے بجٹ کو عوام کی توقعات کے ساتھ دھوکہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں حکومت نے جو بڑے بڑے وعدے اور دعوے کئے ہیں وہ مکمل طور پر کھوکھلے ہیں۔اتر …

مزید »

نربھیا کیس :نیا ڈیتھ وارنٹ جاری ، تین مارچ کو ہوگی چاروں قصورواروں کو پھانسی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18فروری :عدالت کے فیصلہ پر بات کرتے ہوئے نربھیا کے والد نے کہا کہ وہ عدالت کے اس فیصلہ سے خوش ہیں ۔ نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس میں قصورواروں کے خلاف عدالت نے نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا ہے ۔ نئے ڈیتھ وارنٹ کے مطابق …

مزید »

سی اے اے: لوک سبھا کی سابق اسپیکرسمترا مہاجن بولی مسلم خواتین کا گھروں سے باہر نکلنا اچھی علامت

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18فروری: ملک میں متنازع شہریت ترمیم قانون  لاگو ہونے کے بعد کئی جگہوں  مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔دہلی کا شاہین باغ احتجاج  کا مرکز بنا ہوا ہے۔کئی لیڈر بھی اس معاملے پر حکومت پر مسلسل حملہ بول رہے ہیں۔اب سابق لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا ہے …

مزید »

ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس بند کرے گا گوگل

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18فروری: کمپنی گوگل دنیا بھر میں ریلوے اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس بند کرنے جا رہی ہے۔گوگل نے کہا ہے کہ وہ 2020 تک اپنے سرخیوں میں چھائے پروگرام ’اسٹیشن‘ کو بند کرنے جا رہا ہے۔اس میں ہندوستان بھی شامل ہے،اگرچہ ہندوستان کے تقریبا 5600 ریلوے …

مزید »

کرناٹک اسمبلی: بی جے پی حکومت کی طرف سے سی اے اے کی حمایت میں قرار داد منظور کرنے کی تیاری

بنگلورو (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)18 فروری: ریاستی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز گورنر کے خطبہ کے ساتھ شروع ہوا۔ اس اجلاس کے دوران بی جے پی حکومت کی طرف سے شہریت قانون کی حمایت میں قرار داد منظور کرنے کے لئے سرکاری حلقوں میں تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ ریاستی …

مزید »