Home / salik nadvi (page 102)

salik nadvi

کمٹہ میں دردناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک۔ چھ زخمی، علاقے میں مچا کہرام

کمٹہ (ہرپل آن لائن )8 اکتوبر: کل جمعہ کی صبح اولین ساعتوں میں  مرجان نیشنل ہائی وے 66 پر پیش آئے  ایک المناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع کے مطابق چار بچوں سمیت آٹھ لوگ سویفٹ کارپرسوارگوا انٹرنیشنل …

مزید »

کمٹہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج سٹم کام کا افتتاح؍ آج سے کام کا باقاعدہ ہواآغاز

کمٹہ (ہرپل آن لائن )8 اکتوبر:اتر کنڑا ضلع انچارج وزیرآر وی دیش پانڈےنے انڈر گراونڈ ڈرینیج سسٹم کے کاموں کا کل کمٹہ کے قدیم بس اسٹانڈ کے پاس افتتاح کیا اور ہنگامی طور پر آج سے باقاعدہ کاموں کاآغاز ہوا ۔ تریا لیس کروڑ روپئے کی لاگت سے بننے والے اس …

مزید »

مکتب جامعہ چوک بازار میں ننھے منے بچوں کاشاندارکوئز مقابلہ۔اساتذہ اورمہمانوں نے کی طلبہ کے ذوق و شوق کی ستائش

بھٹکل،( ہرپل نیوز) 6؍ اکتوبر:ہر طالب علم اپنے اندر بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے ۔ اگر  اساتذہ ان کی صحیح رہنمائی کریں تو پھر ان کے اندر کے جوہر کھل کر باہر آجاتے ہیں ۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی خفیہ صلاحیتوں کو اجاگرکر نے کے لئے ایسے کئی …

مزید »

شرالی میں دو بائک کے درمیان بھیانک ٹکر۔ دونوں بائک سوارشدید زخمی،کنداپورروانہ

بھٹکل (ہرپل نیوز) 6؍اکتوبر: ساحلی کنیرا میں آئے دن سڑک حادثات کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے اور اس کی وجہ سے روزانہ اموات بھی ہو رہی ہیں ۔ شرالی چیک پوسٹ پر ابھی شام سات بجے کے بعد دو بائک کے درمیان خطرناک تصادم پیش آیا جس …

مزید »

شرالی مندر اور بھٹکل میں ہوئی چوری کے معاملے میں پولیس کو ملی کامیابی۔دونوں جگہ چوری کے معاملے میں ہوئی گرفتاریاں

بھٹکل (ہرپل نیوز ) 6؍ اکتوبر :شرالی کی شری ھادی ماستھی منے مندر میں چھ ماہ پہلے ہوئی چوری کی ایک بڑی واردات کا پولیس نے آج پردہ فاش کر کے چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے چھان بین کر کے جن دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے ان …

مزید »

ساحلی کنیرا میں ایک دن میں کئی حادثات ، تین کی موت ، دو زخمی

بھٹکل ، کمٹہ ، کنداپور (ہرپل نیوز) 5 اکتوبر ۔ساحلی کنیرا میں آج کئی حادثات ہوئے جن میں کارکلا میں پیش آنے والا حادثہ سب سے بھیانک تھا ۔ تفصیلات کے مطابق کلارکلا کے قریب نٹے میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ماں اور بیٹا ہلاک ہوگئے ۔ …

مزید »

طلاق بہانہ،شریعت نشانہ از: مولانا سید احمد ومیض ندوی

عام انتخابات سے قبل جب وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم چلارہے تھے تو انہوں نے بار بار عوام کو تیقن دیا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں بہت جلد عوام کے لئے اچھے دن آئیں گے، کانگریس کی بے عملی سے بیزار عوام نے …

مزید »

فضل افضل نے مشاہدہ فکر واحساس کو شاعرانہ رنگ وآہنگ سے ہم آ میز کیا ہے.کر نا ٹک اردو اکیڈمی کے پروگرام ’’حاصل مطالعہ ‘‘سے دانشوران کا اظہار خیال

یادگیر( ہرپل آن لائن؍۔سید ساجد حیات )5۔ اکتوبر:۔ممتاز شاعرو ادیب جناب فضل افضل یادگیراپنے مشاہد ے اور تجربہ کی بنیاد پر شعر کہتے ہیں،درد کا رشتہ انکا پہلا مجموعہ کلام ہے، اور فضل افضل کا بنیادی طور شعری مزاج احتجاج اور طنز رہا ہے ، کلام کا مسلسل چھپتے رہنا …

مزید »

تنظیم کی میٹنگ میں لئے جانے تھے اہم فیصلے؍تنظیم کا عام اجلاس منعقد کرنے کی مانگ کے ساتھ بھیڑنے مچایا ہنگامہ

(بھٹکل ہرپل آن لائن؍)4؍ اکتوبر : بھٹکل میں بار بار ہورہی تنظیم کے فیصلوں کی خلاف ورزی اور سوشیل مسائل پر تنظیم کے فیصلوں میں ہورہی تاخیر کو لیکرتنظیم کی میٹنگ کے دوران نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے تنظیم کا گھیراؤ کیا اور تنظیم کے فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے …

مزید »

پٹن پنچایت صدارتی انتخابات کے لئے تنظیم نے میدان میں اتارے اپنے امیدوار عمران لنکا صدر اور شمیم بانو نائب صدر کے لئے نامزد

بھٹکل28جولائی (بھٹکل،ہرپل نیوز) جالی پٹن پنچایت کے صدارتی انتخابات کل جمعرات کوجالی پنچایت دفتر میں منعقد ہوں گے، جس کے لئے سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم نے صدارتی اُمیدوار کے طور پر عمران لنکا کو میدان میں اُتارا ہے جبکہ نائب صدر کے عہدہ کے لئے جالی پنچایت کی سابق …

مزید »