Home / Editor (page 12)

Editor

اجین میں زہریلی شراب پینے سے 14 لوگوں کی موت ، تھانہ انچارج سمیت چار پولیس اہلکار معطل

اجین (ہرپل نیوز، ایجنسی)16اکتوبر:مدھیہ پردیش کے اجین سے ایک دل دہلانے والی خبر سامنے آئی ہے ۔ زہریلی شراب پینے سے 14 افراد کی موت سے ہنگامہ مچ گیا ہے ۔ وہیں اجین کے ایس پی نے تصدیق کی ہے کہ سبھی مہلوکین کے بدن میں زہریلی جنجر پائی گئی …

مزید »

آسام کی بی جے پی حکومت بند کرنے جارہی ہے سرکاری خرچہ پر چل رہے ریاست کے سبھی مدارس ۔یہاں جانئیے وجہ

گوہاٹی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)16اکتوبر: آسام کی بی جے پی حکومت ریاست میں حکومت کے تعاون سے چلائے جارہے سبھی مدرسوں کو بند کرنے کی اپنی منشاء کا اعلان کیا ہے ۔ مدرسہ ہی نہیں، آسام حکومت کے زیر انتظام ثقافتی اسکول کو بھی بند کرنے کی منشاء رکھتی ہے۔ آسام حکومت …

مزید »

اس لئے تین بچوں کے ساتھ بیت الخلا میں رہنے کو مجبور تھی عمر رسیدہ خاتون ۔یہاں پڑھیے دل دہلا دنیے والی داستان

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 16اکتوبر:اڑیسہ سے ایک دل دہلانے والی داستان سامنے آئی ہے۔ انگل ضلع کے کیشوری نگر ضلع کے بیسانا گائوں میں ایک بزرگ عورت تین بچوں کے ساتھ سوچھ بھارت مشن کے تحت بنایا گیا شوچالیہ (بیت الخلا)میں پچھلے دو مہینے سے رہ رہی تھی ۔ …

مزید »

سرسی میں کار تالاب میں گری ۔ تین کی موت

سرسی (ہرپل نیوز) 15اکتوبر: جمعرات سہ پہر سرسی تعلقہ کے ہیگگرنی گاؤں میں کار پھسلنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین افراد کار سے سفر کر رہے تھے تو کار پل سے پھسل گئی جسکے بعد تین افراد کے ڈوبنے سے …

مزید »

حیدرآباد میں شدید بارش، سےمتاثرہ علاقوں میں جماعت اسلامی ہند جماعت کی طلبہ تنظیم SIO راحت اور بچاو کے کام میں مشغول

حیدرآباد(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 15اکتوبر:شہر حیدرآباد میں 13 اکتوبر کو رات و دن میں ہوئی طوفانی بارش کی وجہ سے شہر کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔ نشیبی علاقوں کے علاوہ دیگر کئی محلوں کے مکانات میں کئی فٹ پانی داخل ہو چکا ہے۔ گزشتہ رات سے لوگ چھتوں پر قیام …

مزید »

حیدرآباد کے شہریوں پر قیامت: مہلوکین کی تعداد 32 : تلنگانہ سی ایم کی اعلی سطحی ایمرجنسی میٹنگ۔ تباہ کن بارش کے بعد حیدرآباد کے کئی علاقے ہنوز محصور۔دونوں تیلگو ریاستوں کے وزرائے اعلی کو وزیراعظم کا فون،ہر ممکنہ مدد کی پیشکش۔7,750 متاثرین ریلیف کیمپ منتقل۔ حیدر آباد کو جوڑنے والی کئی قومی شاہراہیں بند۔ ہائی الرٹ پر تلنگانہ

حیدرآباد(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 15اکتوبر: وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کی تباہ کاریوں پر چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ اور چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیف منسٹر کے سی آر …

مزید »

ہاتھرس سانحہ: مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 15اکتوبر:سپریم کورٹ میں جمعرات کے روز ہاتھرس معاملہ کی سماعت ہوئی، اس دوران اتر پردیش حکومت کی جانب سے متاثرہ افراد کے اہل خانہ کو دی جانے والی سیکورٹی کے بارے میں معلومات دی گئیں۔ اسی اثنا میں متاثرہ کے کنبہ کی جانب سے پیش ہونے …

مزید »

زرعی قوانین پرکسانوں کے ساتھ مرکز کی میٹنگ ناکام۔وزیر کی غیر موجودگی پر کسان لیڈران نے کیا میٹنگ کا بائیکاٹ ۔متنازع قوانین کی کاپی پھاڑ کرظاہر کی ناراضگی

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی) 15اکتوبر:نئے زرعی قوانین کے خلاف برہم کسانوں کو منانے کی مرکزی حکومت کی کوشش بدھ کو بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ اس تعلق سے کسانوں کے ساتھ طلب کی گئی میٹنگ میں وزیر کی غیر موجودگی پر برہم کسان لیڈروں نے نہ صرف میٹنگ کا بائیکاٹ …

مزید »

یوپی کے جھانسی میں حیوانیت۔ سول سرویس امتحان کے دوران 17 سالہ لڑکی کی عصمت دری

جھانسی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 14اکتوبر: اُترپردیش کے صوبائی سیول سرویسیس پریلیمنری اگزامس 2020 ء کے دوران جھانسی میں ایک کالج کیمپس میں 17 سالہ لڑکی کا ایک اسٹوڈنٹ نے مبینہ طورپر ریپ کیا ۔ پولیس نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ میں دسویں جماعت کی طالبہ شکار ہوئی ہے جسے بتایا …

مزید »

شدید بارش سے حیدرآباد کے شہریوں پر قیامت صغریٰ،20 ہلاک۔بنڈلہ گوڑہ میں دیوار گرنے سے 3 کمسن بچوں سمیت 8 افراد زندہ دفن۔ کئی علاقے جل تھل۔حمایت ساگر سمیت تلنگانہ کے بیشتر آبی ذخائرلبریز، آئندہ 72 گھنٹے تک مسلسل بارش کی پیش قیاسی۔سخت چوکسی برتنے چیف منسٹر کی ہدایت۔

حیدرآباد(ہرپل نیوز، ایجنسی) 14اکتوبر: ہندوستان کی کئی ریاستوں میں آج بادل پھٹ پڑے۔ کرناٹک، تلنگانہ، جنوبی مغربی اڈیشہ اور کیرالا میں پیر کی دوپہر سے موسلا دھار بارش جاری ہے۔ شمال مشرقی آندھراپردیش کے ساحل پر ہوا کے شدید دباؤ کے بعد آئندہ 5 دن تک کئی ریاستوں میں بارش …

مزید »