Home / Editor (page 2)

Editor

مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ۔ ایک داعی ومفکر کی جدائی۔ بقلم: مولانا عبد المتین منیری

نماز فجر سے نکل رہا تھا کہ مولانا محمد یوسف اصلاحی صاحب کی وفات کی خبر نے دل کو مغموم کردیا ،مولانا کی رحلت کے ساتھ برصغیر ایک ایسی علمی ودینی شخصیت سے محروم ہوگیا، جس کی زندگی کا اولین مقصد قرآن کی تعلیمات کو آسان پیرائے میں اللہ کے …

مزید »

ہندوستانی نژاد’ نیوتھن رادھا کرشنن‘ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے ۔ از قلم :ساجد حیات، یاد گیر

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ 2021 کے لئے آسٹریلیا کے انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان منگل (14 ڈسمبر2021) کو کیا گیا۔ عالمی ٹورنامنٹ اگلے سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں شروع ہوگا۔ آخری بار 2010 میں ٹائٹل جیتنے کے بعد، بوائز ان یلو کو اس بار یہ اعزاز حاصل …

مزید »

ابنائے جامعہ جدہ کے وفد نےمکتب جامعہ بدریہ کالونی کا کیا دورہ۔ جامعہ کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی

بھٹکل ( ہرپل نیوز) آج بتاریخ 29 نومبر2021 کو صبح ابنائے جامعہ وہمدردان جامعہ جدہ کے ایک وفد نےمکتب جامعہ اسلامیہ موسی نگر بدریہ کالونی کا دورہ کیا اور مکتب کے نطام تعلیم وتربیت سے آگاہی حاصل کی۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی …

مزید »

ویکسین کی بجائے نمک کا پانی۔ بڑی دھاندلی کا انکشاف،14 گرفتار

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)7جولائی: ہندوستان میں کورونا وائرس ویکسین کے نام پر ہزاروں افراد بڑے پیمانہ پر نقلی ویکسین فروخت کرنے والے اسکام کا شکار ہوچکے ہیں جس میں ڈاکٹرس اور کئی میڈیکل ورکرس ملوث ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اِس اسکام میں ملوث کئی افراد کو گرفتار کیا …

مزید »

تاریخی فیصلہ : کینیڈا کے سپریم کورٹ میں پہلا بھارتی نژاد مسلم جج نامزد ۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اعلان

کینیڈا (ایجنسی)19 جون ۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹ کرکے ملکی سپریم کورٹ میں پہلے کسی سیاہ فام شخص کو جج کے طور پر نامزد کیے جانے کی اطلاع دی۔ محمود جمال کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیا گیا ہے، جو اس عہدے …

مزید »

دہلی فسادات: آصف اقبال تنہا اور دیگرکو دہلی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت۔’احتجاجی مظاہرہ دہشت گردی نہیں‘ عدالت کا تبصرہ۔ ایس ائی اونے کیا عدالت کے فیصلہ کے خیر مقدم

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)15 جون۔گزشتہ سال قومی راجدھانی میں ہوئے تشدد کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا، جے این یو طالبہ نتاشا نروال اور دیوانگنا کلیتا کو ضمانت دے دی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ احتجاجی مظاہرہ …

مزید »

نفرت کے سوداگروں کے منھ پر زور دار طمانچہ۔مسجد کے سنگ بنیاد کے دوران بارش ہوئی تو سکھوں نے گردوارہ میں کرایا پروگرام۔ یہاں پیش آیا واقعہ

مسجد کی تعمیر کے لئے  سکھوں نے کی ہر طرح کی مدد کا وعدہ ۔آج کا دن تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا:پنجاب کے نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نئی دہلی (ہرپل نیوز) 15 جون۔پنجاب کے موگا ضلع کے بھلور گاؤں میں ایک مسجد کی …

مزید »

مصر : اخوان المسلمون کے 12 سینئر رہنماؤں کی سزائے موت برقرار۔ سیسی کی مہر لگنا باقی۔تحریکات اسلامی کو سخت تشویش

قاہرہ۔(ایجنسی)15 جون۔مصر کی اعلیٰ سول عدالت نے سابق حکمراں جماعت اخوان المسلمون کے 12 سینئر رہنماؤں کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔پھانسی کے اس فیصلے کے خلاف اب مزید اپیل نہیں کی جاسکتی اور فیصلے پر مصری صدر جنرل عبدالفتاح السیسی کے دستخط ہوتے ہی اخوان کے رہنماؤں کو …

مزید »

قرآن کا بڑا معجزہ۔خطرناک ترین بیماری میںمبتلا لڑکی نے حفظ کیا قرآن ۔میڈیکل سائنس حیران و سراسیمہ

عمان( ایجنسی) 15 جون۔اردن میں پیدائشی طور پر جنیاتی بیماری ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بچی نے اپنی ماں کی مدد سے 7سال کی شبانہ روز لگن کے ساتھ قرآن حفظ کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون عواطف جابر نے ایک ایسا …

مزید »

38 بیویوں اور 89 بچوں والے زیونا چنا انتقال کرگئے

میزورام(ہرپل نیوز، ایجنسی)15 جون۔38 بیویوں کے شوہر اور 89 بچوں کے باپ زیونا چنا 79 عمر میں مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر انتقال کرگئے۔ میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں ’’سب سے بڑے خاندان کے سربراہ‘‘ کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے والے زیونا چنا فشار خون اور ذیابیطس میں …

مزید »