منگلورو(ہرپل نیوز) 12ستمبر:پچھلے دو دن سے مسلسل بارش کے بعد منگلورو شہر اور اطراف کے بہت سے علاقوں میں سنگین صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔اسی طرح یہاں بھٹکل میں بھی موسلا دھار ارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی …
مزید »32 ہزار سے زائد افراد ہر روز خودکشی کرنے پرہو رہے ہیں مجبور۔مزدوروں کی خود کشی سے اموات میں مستقل اضافہ
نئی دہلی، (ہرپل نیوز؍ایجنسی)6،ستمبر: روزانہ کما کر کھانے والوں میں خودکشی کی شرح مستقل طور پر بڑھ رہی ہے، جو چھ سال پہلے کے مقابلے میں 2019میں دوگنا یعنی 23.4فیصد ہو گیا ہے۔خودکشی کے تقریبا ایک چوتھائی یا کل 1،39،123 میں سے 32،563 افراد روزانہ خودکشی کرتے ہیں اور اس …
مزید »صرف دو ماہ میں اتنے کروڑ افراد نےگنوائیں نوکریاں۔ اعدادوشمارپڑھ کر اڑیں گےہوش
لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں معاشی سرگرمیاں آہستہ آہستہ دوبارہ شروع ہو رہی ہیں اور بتدریج اپنی پٹری پر لوٹ رہی ہیں۔ یہ تیزی اس لئے بھی نظر آرہی ہے کیوں کہ پچھلے تین ماہ سے سارے کاروبار بند پڑے تھے۔ حقیقت میں یہ رفتار اتنی سست ہے کہ …
مزید »دعوت :خبر و نظر۔ رام لیلا کی سیاست۔پرواز رحمانی
رام لیلا کی سیاست شمالی ہند میں رام لیلاؤں کا شور یوں تو ہر سال سنائی دیتا ہے لیکن اس سال یہ کچھ زیادہ ہی دکھائی دیتا ہے، اس لئے کہ رام لیلاؤں کی کمان حکمراں بی جے پی نے اپنے ہاتھ میں لے رکھی ہے۔ دارالحکومت دہلی میں درجنوں …
مزید »ہمارا سچ بھی حکومت کو باغیانہ لگا۔ڈاکٹر کفیل کی رہائی یوگی حکومت پر عدالتی طمانچہ۔ از:اظہرالدین شیخ،اورنگ آباد
خدمت خلق کے لیے خود وقف کردینے اور موجودہ سرکاری نظام کے خلاف آواز اٹھانے والے اترپردیش کے ڈاکٹر کفیل خان کو ایک طویل قانونی جنگ کے بعد آخر کار 216 دنوں بعد الہ آباد ہائی کو رٹ سےرہائی مل گئی ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا حکم سناتے ہوئے …
مزید »نئے الیکشن کمشنرراجیو کمار نےسنبھالاعہدہ۔ اس سے پہلے وہ کئی سرکاری عہدوں پررہ کرانجام دےچکے ہیں کام
نئی دہلی(ہرپل نیوز)،یکم ستمبر: نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ غور طلب ہے کہ لواسہ نے گذشتہ دنوں استعفیٰ دیا تھا اور وہ منیلا میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک …
مزید »واٹس ایپ، فیس بُک اور بی جے پی پر راہل گاندھی کے تیور سخت، قصورواروں کو سزا دینے کا مطالبہ
نئی دہلی،(ہرپل نیوز؍ایجنسی)یکم ستمبر: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر فیس بک اور واٹس ایپ پر سنگین الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ انہوں نے منگل کے روز اپنے تازہ ٹوئٹ میں فیس بک اور واٹس ایپ کو ملک کی جمہوریت اور سماجی ہم آہنگی کے خلاف قرار دیا …
مزید »سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر!وقت سے پہلے کیے جا سکتے ہیں ریٹائرڈ،وجہ جاننے کے لئے پڑھئے حکومت کا یہ سرکلر
نئی دہلی(ہرپل نیوز ، ایجنسی)31 اگست:مرکز کی مودی کی قیادت والی حکومت نے ان تمام افسران اور ملازمین کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہدایت جاری کی ہیں جو حکومت میں 30 سال سے زائد ملازمت کر چکے ہیں۔ متعلقہ وزارت کے مطابق یہ کوئی نیا قانون نہیں ہے، …
مزید »ستمبر7سے شروع ہورہی ہے میٹرو ریل۔اسکول کالج 30 ستمبر تک رہیں گے بند،نئی ہدایات جاری
نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 29اگست:وزارت داخلہ نے اَن لاک-4 کی رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے تحت 7 ستمبر سے میٹرو خدمات شروع ہو جائیں گی۔ ادھر 21 ستمبر سے کھیل، تفریح، سماجی اور مذہبی تقریبات منعقد کرنے کی اجازت ہوگی لیکن اس میں 100 سے زیادہ لوگوں …
مزید »کفن دفن کی تیاری کے دوران ایسےزندہ ہوئی عورت ۔ کمزور دل والےنہ پڑھیں یہ خبر
میرٹھ(ہرپل نیوز، ایجنسی) 29اگست:۔ ایک نوجوان عورت جنھیں دہلی میں ڈاکٹرس نے مردہ قراردیا تھا‘وہ خاتون تجہیز وتکفین کے لئے گھر واپس لانے کے دوران زندہ ہوگئی ہیں۔یہ چونکا دینا والا واقعہ اترپردیش کے ضلع میرٹھ ہے۔ بتایاجارہا ہےکہ دورہ پڑنے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں 20سالہ اسماء …
مزید »