Home / salik nadvi (page 21)

salik nadvi

کیا آپ خود کو انڈین مانتے ہیں جیسے سوال پر فاروق عبداللہ صحافی پر برس پڑے

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ گذشتہ شام یہاں انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے منعقدہ ’ایجنڈا آج تک‘ تقریب کے دوران اس وقت شدید غصے میں آ گئے جب صحافی پونیہ پرسون باجپائی نے مسٹر عبداللہ سے پوچھا کہ کیا وہ خود …

مزید »

نوٹ بندی ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ دن، 100 لوگوں کی موت کا بیحد دکھ: منموہن سنگھ

سورت(ہرپل نیوز، ایجنسی)2ڈسمبر۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے نوٹ بندی پر ایک بار پھر مودی حکومت کو جم کر آڑے ہاتھوں لیا۔ ہفتہ کے روز گجرات کے سورت پہنچے سابق وزیر اعظم نے آٹھ نومبر دو ہزار سولہ کی تاریخ کو ہندوستان کے معاشی نظام اور جمہوریت کے لئے یوم …

مزید »

جمعیۃ علماءکے دفتر میں مفت میڈیکل کیمپ. مختلف امراض میں مبتلا135؍مریضوں کا چیک اپ اور ادویہ کی تقسیم

ممبئی(ہرپل نیوز،پریس ریلیز)30نومبر۔ممبئی کے مضافات مسلم اکثریتی علاقہ گونڈی میں جمعیۃ علماء (ارشد مدنی)حلقہ گونڈی کے دفتر میں مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیا ۔ جس میں ماہر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کر کے 135؍مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویہ دی گئیں۔علاقائی تحقیقاتی ادارہ ،(سینٹرل …

مزید »

کلکرنی اور جارج کے استعفیٰ کے مطالبہ کے ساتھ بنگلورومیں بی جے کا احتجاج وزیراعلیٰ پر قاتلوں کا دفاع کرنے کالگایاالزام

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)30نومبر۔ دھارواڑ ضلع پنچایت کے رکن یوگیش گوڈا کے قتل کے سلسلہ میں ریاستی وزیر ونئے کلکرنی اور ڈی وائی ایس پی گنپتی کی پر اسرار موت کے سلسلہ میں ریاستی وزیر برائے بنگلور ترقیات کے جے جارج کو ریاستی کابینہ سے فوری ہٹانے بی جے پی نے وزیراعلیٰ …

مزید »

یوگی کا تغلقی فرمان :اترپردیش میں معلومات آن لائن نہ کرنے والے مدارس کی منظوری کی جائے گی رد

لکھنو(ہرپل نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ اترپردیش کی یوگی حکومت ان مدرسوں کی منظوری کو منسوخ کرنے جا رہی ہے جنہوں نے مدرسہ پورٹل پر اب تک اپنی معلومات کو آن لائن نہیں کیا ہے۔ معلومات آن لائن نہ کرنے کی یہ وجہ بتائی جا رہی ہے کہ یہ مدرسے مدرسہ بورڈ سے …

مزید »

وزیر اعظم مودی نے انتخابی ریلی کے دوران اذان ہونے پر اپنی تقریرروکی

نوساری(ہرپل نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ وزیراعظم نریندر مودی نےکل یہاں اپنی ایک انتخابی تقریر کے دوران ایک نزدیکی مسجد میں اذان ہونے پر اسے تقریباََ تین منٹ تک روک دیا۔ مسٹر مودی نے گجرات کی کل اپنی چار میں سے آخری انتخابی ریلی یہاں شام کو کی تھی۔ جب ان کی تقریر پرجوش …

مزید »

مویشیوں کی خرید و فروخت پر روک والے نوٹیفکیشن کو واپس لے گی مودی حکومت

نئی دہلی(ہرپل  نیوز، ایجنسی)30نومبر۔ مرکزی حکومت ملک بھر میں مویشیوں کے ذبح کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کو بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کی تیاری میں ہے۔ یہ معلومات ماحولیات اور جنگلات کی وزارت کے ایک سینئر اہلکار کی طرف سے دی گئی ہے۔ انڈین ایکسپریس …

مزید »

کیرالہ مبینہ لوجہاد کیس : مدتوں بعد ہادیہ نے اپنے شوہر شافین سے ٹیلی فون پر کی بات چیت

کوچی(ہرپل نیوز،ایجنسی)30نومبر۔ لو جہاد کے مبینہ معاملہ کی وجہ سے موضوع بحث بنی کیرالہ کی 25 سالہ ہادیہ نے طویل عرصہ کے بعد اپنے شوہر شفین جہاں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ہادیہ کے بیان کے بعد اس …

مزید »

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کا قاتل سلوبودان پرالجک عدالت میں زہر پی کر ہلاک

ہیگ(ایجنسی)30نومبر۔ بوسنیا کی جنگ کے دوران مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم کے مجرم سابق جنرل سلوبودان پرالجک اقوام متحدہ کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران زہر پینے کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 72 برس کے سلوبودان پرالجک نے نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم …

مزید »

برے دن میں کام نہیں آئی دولت، دوستوں نے چھوڑا عرب شہزادہ کا ساتھ

ریاض (ایجنسی)30نومبر۔ انسداد بدعنوانی کمیٹی کے تحت گرفتار سعودی ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال کے برے دنوں میں اب ان کے احباب نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ پچھلے برسوں میں مغربی ممالک کے ساتھ انہوں نے خوشگوار تجارتی رشتے ہموار کئے تھے، لیکن سعودی عرب کی …

مزید »