Home / salik nadvi (page 26)

salik nadvi

وراٹ کوہلی کی سینچریوں کی ففٹی.

کولکاتہ(ایجنسی)22نومبر۔کولکتہ میں ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں کپتان کوہلی نے سینچری بنائی۔ اس سنچری کے سا تھ ہی کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں 50 سینچریز مکمل کر لیں ہیں۔ یاد رہے کہ سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ …

مزید »

نائجیریا میں مسجد کے باہر خود کش دھماکے میں 50 افراد جاں بحق

یولا(نائجریا)(ایجنسی )21نومبر۔۔  شمال مشرقی نائجریا کی ایک مسجد میں آج ایک خودکش دھماکہ میں کم سے کم 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ بوکو حرام کے تشدد زدہ علاقے میں ہوا ہے جو اس سال کا سب سے بڑ ا خودکش دھماکہ ہے۔ موبی کی مسجد میں یہ دھماکہ آج سویرے …

مزید »

طلاق کا جن بوتل سے باہر ۔تین طلاق کو ختم کرنے مودی حکومت سرمائی اجلاس میں پیش کرے گی بل

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی ) 21نومبر۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں اسلام میں ٹرپل طلاق کے عمل کا ایک نیا بل متعارف کرائے گی۔حکومت کی جانب سےروا سال اگست میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد طلاق عمل …

مزید »

گجرات میں پانچ سو مسلمان بی جے پی میں شامل،زعفرانی رنگ میں رنگے

 احمد آباد (ہرپل  نیوز، ایجنسی )21نومبر۔  گجرات اسمبلی الیکشن سے پہلے گزشتہ رات بڑی تعداد میں مسلم برادری کے لوگوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ احمد آباد کی جمال پور كھاڑيا اسمبلی سیٹ سے  امیدوار بھوشن بھٹ کو ملے ٹکٹ کو لےکر ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا …

مزید »

ٹکٹوں کی تقسیم میں امت شاہ اور آنندی بین پٹیل کے اندرونی اختلافات منظرعام پر

نئی دہلی / احمد آباد  (ہرپل  نیوز، ایجنسی )21نومبر۔  گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ تقسیم کے بعد مچے گھمسان ​​کے منظر نامے میں پارٹی کے قومی صدر امت شاہ اور گجرات کی سابق وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کے درمیان اندرونی اختلافات …

مزید »

دہلی کے ایک ہاسپٹل میں ڈینگو کے علاج کا بل 18 لاکھ روپئے، پھر بھی بچی کونہیں بچا سکے ڈاکٹرس

نئی دہلی  (ہرپل  نیوز، ایجنسی )21نومبر۔  ڈینگو سے متاثر سات سالہ بچی کے والدین اس وقت حیران ہوگئے جب ڈاکٹروں نے انہیں اپنی بیٹی کے علاج کے لئے 18 لاکھ روپے کا بل تھما دیا۔ یہ معاملہ دہلی کے قریب گروگرام کے فورٹس اسپتال کا ہے۔ حالانکہ، اس کے باوجود …

مزید »

'اگلی دیوالی پر ایودھیا جانے کے لئے تیاررہیں ہندو' بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کا بیان

جے پور(ہرپل  نیوز، ایجنسی ) 21نومبر۔ سینئر بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے کہاکہ ایودھیا میں رام مندر سے متعلق تنازعہ صرف عدالت کی طرف سے فیصلہ سے حل ہو سکتا ہے۔ اور اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ کام اگلے سال شروع ہوگا۔ جے پور ڈائیلاگ فورم میں …

مزید »

تاج محل کے آس پاس پارکنگ کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے یوگی سرکار پر لگائی پھٹکار۔ملٹی لیول پارکنگ بنانے کی اجازت دینے سے عدالت کا انکار

کورٹ نےکہا دنیا میں تاج محل ایک ہی ہے، دوبارہ نہیں بنے گا نئی دہلی(ہرپل  نیوز، ایجنسی ) 21نومبر۔سپریم کورٹ نے یوپی کی یوگی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے تاج محل کے ارد گرد ملٹی لیول پارکنگ بنانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کے …

مزید »

ایک شخص کے قبضہ سے 80ہزار رروپئے لوٹ لئے گئے ۔ علاقہ حیدر آباد کرناٹک کی جرائم سے جڑی مزید خبریں پڑھئے اس لنک پر

گلبرگہ (ہرپل نیوز، شاکر حکیم ) 21نومبر۔ جیورگی ٹاؤن تعلقہ گلبرگہ میں موضع چنور کے ساکن کے قبضہ سے لٹیروں نے 80ہزار رواپئے لوٹ لئے ۔ یہ شخص جیورگی ٹاؤن کے محلہ اوم نگر میں سکونت پذیر ہے۔ اس نے جیورگی کے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ …

مزید »

مجلس اتحاد المسلمین کرناٹک اسمبلی انتخابات 2018میں100امیدوار کھڑا کرے گی۔بی جے پی کے سوا کسی بھی پارٹی سے مفاہمت ممکن ۔ ایم ائی ایم

گلبرگہ (ہرپل نیوز، شاکر حکیم ) 21نومبر۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اب کرناٹک میں بھی اپنی پارٹی کی جریں مضبوط کرنے کے منصوبے بنارہی ہے ۔ مجلس کے صدر مسٹر اسد الدین اولیسی کے منصوبہ کے مطابق اس بار کرناٹک اسمبلی کے انتخابات 2018میں مجلس اتحاد المسلمین کے کم …

مزید »