Home / Editor (page 3)

Editor

38 بیویوں اور 89 بچوں والے زیونا چنا انتقال کرگئے

میزورام(ہرپل نیوز، ایجنسی)15 جون۔38 بیویوں کے شوہر اور 89 بچوں کے باپ زیونا چنا 79 عمر میں مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر انتقال کرگئے۔ میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں ’’سب سے بڑے خاندان کے سربراہ‘‘ کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے والے زیونا چنا فشار خون اور ذیابیطس میں …

مزید »

سیّد مودودیؒ کے علمی و دینی کارناموں پررسائل و جرائد کی خصوصی اشاعتیں۔23 رسالوں کی 39 خاص پیشکش ۔ یہاں پڑھیں تفصیلات۔ ترتیب وپیشکش: عبدالعزیز، کولکاتہ

رسائل و جرائد کسی بھی زبان میں اس کے ادب، تاریخ کی ترتیب و تدوین، ترویج و فروغ میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف اس کی قوم کے ادب اور زبان کی تاریخ و ارتقا کی داستان رقم کرتے ہیں، بلکہ مختلف حوالوں سے اہم ادبی، معاشرتی، معاشی، …

مزید »

برکینا فاسو میں انتہا پسندوں کا حملہ، ۱۶۰ ؍ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی۔ تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان

واشنگٹن (ایجنسی) 11 جون۔ افریقی  ملک برکینا فاسو میں نائیجریا کی سرحد  پر ایک گائوں میں انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا جس میں ۱۶۰؍ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔  یہ واقعہ ۲؍ روز قبل پیش آیا تھا  لیکن اس میں ہلاکتوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔  پولیس …

مزید »

بہار میں کورونا سے ۵؍ ہزار نہیں ۹؍ ہزار اموات ۔ نتیش کمارکا اعتراف ،سیاسی گھمسان تیز، اپوزیشن حملہ آور

: کورونا کی دوسری لہر کے دوران ہونے والی اموات اور سرکاری اعداد و شمار میں فرق پر لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں اور یہ معاملہ بین الاقوامی اخباروں کی سرخیاں بھی بن چکا ہے۔ بکسر میں گنگا ندی میں تیرتی لاشیں اور پٹنہ کے شمشان گھاٹوں پر جل رہی …

مزید »

ممبئی میں قہر بنی بارش۔ مالاڈ کے مالونی میں مکان منہدم ، ۱۱؍ جاں بحق؍ مہلوکین میں ایک ہی خاندان کے ۹؍ افراد شامل ،وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کی زخمیوں کی عیادت۔ جمعیت علما کا متاثرین سے اظہار ہمدردی

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 11 جون۔شہر و موضافات میں گزشتہ ۳؍ دن سے جاری برسات مالونی کے نیو کلکٹر کمپائونڈ میں واقع مکان میں رہائش پذیر  افراد پر قہر بن کر ٹوٹی کیوں کہ اس موسلا دھار برسات نے نہ صرف ان کا مکان منہدم کردیا بلکہ ایک ہی خاندان کے …

مزید »

کانپور : بھیانک سڑک حادثہ ، ۱۸؍ اموات ۔متعدد زخمی ۔مرنے والوں میں بسکٹ فیکٹری کے ملازمین کی اکثریت ۔حادثہ کی رپورٹ پیش کرنےسی ایم کی ہدایت

کانپور،(ہرپل نیوز، ایجنسی) 11 جون۔ اترپردیش کے ضلع کانپورکے سچینڈی علاقے میں منگل کی رات کا نپور اٹاوہ ہا ئی وے پربھیانک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ۱۸؍ افرا د لقمۂ اجل بن گئے ۔ گدن کھیڑ ا گاؤں میں ایک بے قابو منی بس اور غلط سمت سے …

مزید »

لکشدیپ معاملے میں سا بق بیوروکریٹس میں بے چینی۔ 93 افسران کا مودی کو خط

ترووننت پورم:(ہرپل نیوز،ایجنسی)6جون لکشدیپ میں پچھلے کچھ دن سے پرفل پٹیل کے متنازعہ اقدامات اورمبینہ انتظامی اصلاحات پر لوگ سراپااحتجاج ہیں۔ سابق بیوروکریٹس نے وزیر اعظم کو کھلا خط لکھا ہے۔ اس خط میں بیوروکریٹس نے لکشدیپ کی صورتحال پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔93 سابق سرکاری عہدیداروں نے …

مزید »

اسرائیل : متوقع نئے وزیر اعظم نے بھی دکھایا رنگ۔کہا ضرورت پڑی تو غزہ ۔۔۔۔۔۔

مقبوضہ بیت المقدس:(/ایجنسیاں)اسرائیل کے متوقع وزیراعظم اور دائیں بازو کے لیڈر نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑی تو غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کیا جائے گا۔مسٹر بینیٹ نے کہا کہ وہ نئی حکومت کی ذمہ داری سنبھالیں گے اور باری باری حکومت کے فارمولے پرعمل …

مزید »

آسا رام کوسپریم کورٹ میں زبردست جھٹکا ۔عبوری ضمانت کی عرضی خارج

نئی دہلی( ہرپل نیوز ، ایجنسی)5 جون:عصمت دری معاملہ میں تاحیات قید و بند کی سزا کاٹ رہے داخل کی تھی جسے آج خارج کر دیا گیا۔ یہ آسا رام کے لیے ایک زبردست جھٹکا ہے کیونکہ جب ان کی ضمانت عرضی راجستھان ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی …

مزید »

یو پی : شہید مسجد کی جگہ بی جے پی ایم ایل اے نے رکھاچلڈرنس پارک کا سنگ بنیاد

بارہ بنکی (ہرپل نیوز، ایجنسی)5 جون: اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور اُن کی مساجد کو نشانہ بنانا بی جے پی کا محبوب مشغلہ معلوم ہوتا ہے بلکہ برسراقتدار پارٹی کا سیاسی محور یہی موضوعات کے ساتھ ساتھ نفرت اور انتشار پیدا کرنے کی سیاست پر گھومتا ہے۔ مسجدوں کو نشانہ بنانے …

مزید »