Home / Editor (page 30)

Editor

کورونا وائرس کی دہشت : حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں داخلہ پر احتیاطاًپابندی عائد۔ رمضان میں بھی عمرہ کی ویزا جاری ہونا مشکل

ریاض ؍ تہران ۔(ایجنسی) 5 مارچ :سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات کے طور پر حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اپنے تمام شہریوں کے علاوہ غیرمقیم افراد اور خلیجی تعاون کونسل کے 6 ممالک سے تعلق رکھنے …

مزید »

دہلی فساد ات کا بدترین اثر: مسلمان اپنے نام تبدیل کرنے اورلڑکیاں حجاب ،اورالسلام علیکم جیسی چیزیں ترک کرنے پر مجبور

نئی دہلی  (ہرپل نیوز، ایجنسی) 4 مارچ: دہلی فساد کے بعد کئی مسلمانوں نے کہا کہ وہ اپنی مذہبی شناخت چھپانے کی ضرورت محسوس کررہے ہیں۔ گھر سے نکل کر سڑک پر چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ لوگ چہرے اور لباس کو دیکھ کر شرانگیزی کرسکتے ہیں۔ دہلی کے ایک شہری …

مزید »

پارلیمنٹ کےاندراور باہراپوزیشن کااحتجاج ۔منھ پرانگلی اورآنکھوں میں پٹی کےساتھ نظر آئے اراکینِ پارلیمنٹ،شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)03مارچ : دہلی تشدد کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے چوطرفہ احتجاج کیا اور امیت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے اراکین پارلیمان نے اپنی آنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں اور منہ …

مزید »

دفعہ370کی منسوخی کامعاملہ: سپریم کورٹ آج سنا سکتاہے بڑا فیصلہ

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)2 مارچ: جموں کشمیرسےدفعہ 370کی منسوخی کےتعلق سےآج سپریم کورٹ بڑافیصلہ سناسکتاہے۔سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ فیصلہ سناسکتی ہے۔دفعہ 370کی منسوخی کی آئینی حیثیت کوچیلنج کیاگیاہے۔سپریم کورٹ آج فیصلہ کرےگاکہ معاملےکوبڑی آئینی بینچ میں بھیجاجائےیانہیں۔واضح رہےکہ 23 جنوری کودفعہ370کی منسوخی کےخلاف عرضیوں پرسنوائی …

مزید »

کانگریس پارٹی ابھی فعال ہے ۔ششی تھرور کادعویٰ ۔سونیا گاندھی پر پارٹی کی قیادت کا بوجھ مناسب نہیں ۔ راہل کی واپسی ممکن ۔ تھرور نے دیے اشارے

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) یکم مارچ:: کانگریس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی پارٹی کےصدر کے عہدے پرممکنہ واپسی کا اشارہ دیتے ہوئےکہا کہ سونیا گاندھی پرکانگریس کو چلانے اور پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنےکی ذمہ داری دینا نا مناسب ہے۔ نیوز 18کو دیئے انٹرویو میں ششی تھرور نے بھی …

مزید »

انجمن ترقی اردو گلبرگہ شاخ کےزیر اہتمام جلسہ تقسیم انعامات وتفویض گولڈمیڈل

گلبرگہ، (ہرپل نیوز؍حکیم شاکر)یکم مارچ: انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے زیر اہتمام اردو انجمن کامپلکس مین روڈ گلبرگہ میں جلسہ تفویض اردو گولڈ میڈل و تقسیم انعامات کا انعقا عمل میں آیا۔ریاستی اور ضلعی سطح پر ایس ایس ایل سی، پی یو سی سال دوم 2019میں سب سے …

مزید »

وزیراعظم مودی پیدائشی ہندوستانی مگرشہریت کاثبوت نہیں : ارٹی ائی کے جواب میں وزیر اعظم کے دفتر کی وضاحت

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 29فروری: وزیر اعظم نریندر مودی کی شہریت کے بارے میں سوال کرنے والے ایک بھارتی شہری کی طرف سے دائر آر ٹی آئی کے جواب میں پی ایم او(وزیراعظم آفس) نے جواب دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس شہریت کا کوئی ثبوت نہیں …

مزید »

دہلی فسادات : اب تک22 اموات کی سرکاری طور پر تصدیق ،24 گھنٹےمیں امت شاہ نے طلب کی چوتھی میٹنگ، اجیت ڈوبھال نےسنبھالی کمان

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26 فروری :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی تشدد کو لےکر پھرسے میٹنگ طلب کی تھی۔ اس میٹنگ میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر (NSA) اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔ وزیر داخلہ امت شاہ کی اس موضوع پرچوتھی میٹنگ ہے۔ دہلی تشدد کوکنٹرول کرنےکی ذمہ داری این …

مزید »

دہلی تشدد : بی جے پی کے 4 لیڈروں کے خلاف مقدمات درج کرنے ہائی کورٹ کا حکم

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26 فروری :دہلی میں تشدد پھوٹ پڑنے کے متعلق عرضداشتوں پر سماعت کے دورا ن کورٹ نے بی جے پی لیڈروں کی جانب سے کی گئی تقاریر کو سنا۔عرضداشت گزاروں کا کہناہے کہ اس متنازعہ تقاریر کے سبب ہی دہلی میں تشد د پھوٹ پڑا ہے …

مزید »

دہلی میں جاری ہنگامے پر بولے کیجریوال ۔پولیس سےنہیں سنبھل رہے ہیں حالات۔مرکز سے کیا فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

نئی دہلی( ہرپل نیوز، ایجنسی)26 فروری: ملک کی راجدھانی کا شمال مشرقی ضلع تین دنوں سے تشدد کی آگ میں جھلس رہا ہے۔ اس درمیان دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پولیس پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے فوج کو بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس …

مزید »