Home / salik nadvi (page 4)

salik nadvi

کانگریس کے دو ممبران اسمبلی میں ہاتھا پائی،ایک زخمی پارٹی کا انکار۔بی جے پی تاک میں۔پارٹی بحران حل کرنے کیلئے کانگریس اعلیٰ کمان حرکت میں

بنگلور( ہرپل نیوز،ایجنسی)21جنوری:کرناٹک میں چل رہے سیاسی ناٹک کے درمیان ریزارٹ میں ٹھہرے کانگریس ممبران اسمبلی کے درمیان مبینہ طور پر مار پیٹ کی خبر مل رہی ہے ۔ جمعہ کی رات ریزارٹ پہنچے ممبران اسمبلی کے درمیان مبینہ مارپیٹ کی بات اس وقت سامنے آئی ، جب کانگریس ممبر …

مزید »

پی این بی گھوٹالے کے ملزم میہول چوکسی نے چھوڑی ہندوستان کی شہریت، ملک لانا ہو گا مشکل

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)21جنوری:پنجاب نیشنل بینک میں ہوئے 12،700 کروڑ روپئے کے مبینہ لون دھوکہ دہی معاملہ کے ملزم ہیرا کاروباری میہول چوکسی کو ہندوستان واپس لانا اب مشکل ہو سکتا ہے۔ دراصل، میہول چوکسی نے ہندوستان کی شہریت چھوڑتے ہوئے اپنا ہندوستانی پاسپورٹ انٹیگوا ہائی کمیشن میں جمع کر …

مزید »

امریکی ایکسپرٹ کا دعویٰ- 2014 کے عام انتخابات میں ای وی ایم میں کی گئی تھی دھاندلی

(ایجنسی)21جنوری:ایک امریکی سائبرایکسپرٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو ہیک کیا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیرکو ہیکرنے کہا کہ ای وی ایم کو ہیک کرنا مشکل ہے، لیکن یہ ناممکن نہیں ہے۔ وہیں الیکشن کمیشن نے ای وی ایم ہیک تھان پرسخت …

مزید »

یکم فروری سے ہوائی سفر ہوگا مہنگا، ایئرپورٹ پر لگے گا لگیج اسکیننگ چارج

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:ہوائی سفر پر لگنے والے کئی سارے چارجز میں ایک اور چارج جڑ گیا ہے۔ دہلی ایئر پورٹ پرآپ کو اپنا سامان چیک۔ان کرانے کیلئے بھی زیادہ پیسے خرچ کرنے ہوں گے۔ ہر مسافر کیلئے 5 روپئے سے 50 روپئے کے درمیان کا یہ نیا چارج اندرا …

مزید »

۱۹ جنوری کو کلکتہ کے بریگیڈ میدان میں اپوزیشن کی”میگاریلی“دس لاکھ سے زائد افراد ہوں گے شریک ۔ ممتا نے کہا ریلی بی جے پی کے خاتمے کا اعلان

کلکتہ،؍نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ 19جنوری کو ترنمول کانگریس کی دعوت پر کلکتہ کے بریگیڈ میدان میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی”میگاریلی“لوک سبھاا نتخابات میں بی جے پی کیلئے موت ثابت ہوگی اور علاقائی جماعتیں حکومت سازی میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔وزیرا …

مزید »

آلوک ورما کے بعد راکیش استھانہ کی بھی سی بی آئی سے چھٹی، سول ایوی ایشن میں ٹرانسفر

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:سی بی آئی میں چل ردوبدل کو دیکھتےہوئے جمعرات کو اس میں ایک بڑا پھیر بدل کیا گیاہے۔ آلوک ورما کے بعد سی بی آئی کے نمبر دو افسر اسپیشل ڈائریکٹرراکیش استھانہ کی بھی چھٹی کر دی گئی ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نئے جمعرات کی شام …

مزید »

دورنتو ایکسپریس کے اے سی کوچ میں گھسے بندوق بردار، چاقو کی نوک پر مسافروں سے لوٹے زیور- کیش

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)18جنوری:جمعرات کے روز جموں و کشمیر دورنتو ایکسپریس میں دہلی کے باہری علاقہ میں کچھ لٹیروں نے مسافروں کو لوٹ لیا۔ یہ لوٹ ٹرین کے بی-3 اور بی -7  اے سی کوچ میں ہوئی۔ حادثہ بالکل صبح کا ہے جب ٹرین دہلی کے باہری علاقہ میں تھی۔ شمالی ریلوے کے …

مزید »

کمپنی کا ٹارگیٹ پورا نہ کرنے پر ملازمین کو سر عام بنایاگیا ’کتا‘ ، ویڈیو وائرل

شینڈونگ(ایجنسی)18جنوری:کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر آپ نے اپنی کمپنی میں دئے گئے ٹارگیٹ کو مکمل نہیں کیا ہے تو آپ کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔ یہ ویڈیو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے سالانہ ٹارگیٹ …

مزید »

بی جے پی صدر امت شاہ کو ہوا سوائن فلو، ایمس میں داخل، کہا جلد لوٹوں گا

 نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:بی جے پی کے صدر امت شاہ کو سوائن فلو ہو گیا ہے۔ انہیں علاج کیلئے بدھ کو نئی دہلی میں ایمس میں داخل کرایاگیا۔ شاہ نے ٹویٹ کرکے خود اس کی جانکاری دی۔امت شاہ نے ٹویٹ کیا، ' مجھے سوائن فلو ہے جس کا علاج چل …

مزید »

شام میں دھماکے میں 30 افراد ہلاک

منبز (ایجنسی)17 جنوری :شام کے شمالی علاقے میں واقع کردش لڑاکا کے قبضے والے منبز شہر میں بدھ کو ایک دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ المیادن ٹی وی کے مطابق، یہ دھماکہ منبزشہر کے وسط میں امریکی دستہ کی گشت کے دوران ہوا۔ دھماکے میں کتنے امریکی فوجی …

مزید »