Home / salik nadvi (page 40)

salik nadvi

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے سلور جوبلی تقریبات کے طور پر سونیئرشائع کرنے کا اعلان۔ اہل قلم توجہ دیں

بھٹکل ( ہر پل نیوز،پریس ریلیز) :25/ اکتوبر۔کرناٹکا جرنالسٹ اسوسی ایشن بھٹکل اپنے قیام کے 25 سال مکمل ہونے پر سال 2017کو اسوسی ایشن کے سلور جوبلی کے طورپر منا رہی ہے ۔ اسی کے پیش نظر سلور جوبلی کے سوینئر کا جلد اجرا ہونے والا ہے ۔ اسوسی ایشن …

مزید »

ٹیپوکے خلاف اشتعال انگیزبیان بازی پراننت کمار کے خلاف بنگلورو میٹرو پالیٹن کورٹ میں شکایت درج

بنگلورو(ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔مجاہدآزادی حضرت ٹیپوسلطان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے معاملے میں مرکزی وزیرمملکت اننت کمارہیگڑے کے خلاف بنگلورو کی مقامی عدالت میں شکایت درج کی گئی ہے۔ معروف سوشیل ایکٹویسٹ اور ہیلپنگ سٹیزن فورم کے صدر عالم پاشاہ نے ایڈیشنل چیف میٹرول پالیٹن کورٹ میں شکایت …

مزید »

ٹیپو سلطان جینتی کی آڑ میں بی جے پی فساد برپا کرنے کے درپے؛ حالات کو بگاڑنے کی کوششوں کے ساتھ سختی سے نمٹے گی سرکار۔ سدرامیا کا عہد

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایس او ایجنسی)25؍اکتوبر۔وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاست میں فرقہ پرست بی جے پی ٹیپو سلطان شہید کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنے کی سازش رچا رہی ہے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھ کر بی جے پی 10؍ نومبر کو ہونے والی ٹیپو سلطان جینتی تقریبات کی …

مزید »

تاج محل کے ارد گرد پارکنگ تاریخی ورثہ کے لئے خطرناک۔ چار ہفتہ میں پارکنگ منہدم کرنے کا فرمان۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ یوپی حکومت پر بر ہم

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔ سپریم کورٹ نے تاج محل کے ارد گرد بننے والی پارکنگ کو ہٹانے کا آج اتر پردیش کی حکومت کو حکم دیا۔ جسٹس مدن بی لوكر اور جسٹس دیپک گپتا کی بینچ نے تاج محل کے ارد گرد پارکنگ کو اس تاریخی ورثہ کے لئے …

مزید »

سنگھ پریوار پر بر ہم مایاوتی کی تبدیلئ مذہب کی دھمکی۔ بی جے پی اورآر ایس ایس سدھر جائیں ورنہ امبیڈکر کاراستہ اختیارکریں گی

اعظم گڑھ(ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی صدر مایاوتی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو دلت اور اقلیت مخالف قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ملک کی ذات پات سے متعلق سوچ میں تبدیلی نہیں آئی تو وہ ڈاکٹر بھیم راؤامبیڈکر کی طرح بدھ مذہب …

مزید »

آٹھ نومبر کو نوٹ بندی کی پہلی برسی پر اپوزیشن کی حکومت کوگھیرنے تیاری۔’یوم سیاہ‘منانے کا فیصلہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25اکتوبر۔  گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل حکومت کو گھیرنے کی حکمت عملی کے تحت متحدہ اپوزیشن پارٹیوں نے نوٹ بندي کے اعلان کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر آٹھ نومبر کو ملک بھر میں 'یوم سیاہ ' منانےکا فیصلہ کیا ہے۔ راجیہ سبھا میں …

مزید »

ہند،افغانستان کے بیچ دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھا نے کا معاہدہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔ ہندستان اور افغانستان نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو اور مضبوط بنانے نیز دہشت گردی کو ختم کرکے اقتصادی اور ترقی سے متعلق تعاون کو بڑھانے کے بارے میں بات چیت کی تاکہ علاقائی امن و سلامتی اور استحکام قائم ہوسکے ۔ وزیر اعظم نریندر …

مزید »

گجرات میں سیاسی گھمسان تیز ۔بی جے پی کو کرارا جھٹکا،نکھل سوانی نے خرید وفروخت کا الزام لگا کر پارٹی کو کہا ٹاٹا بائی بائی

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)24 اکتوبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے پاٹیدار معاشرے کی جانب سے بی جے پی کو دو جھٹکے لگے ہیں، جس سے پارٹی بیک فٹ پر آ گئی ہے۔ حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہوئے نکھل سوانی نے پارٹی پر خرید وفروخت کا …

مزید »

مولانا انظرشاہ کی گرفتاری پرآسمان سر پراٹھانے والا میڈیارہائی کی خبر کیوں نہیں چلاتا؟مولاناارشد مدنی کاسوال۔میڈیاپرجانب داری برتنے کاالزام

نئی دہلی۔ (ہرپل نیوز، ایجنسی)24 اکتوبر۔’’ ہندوستان کے مسلمان نہ تو دہشت گرد ہیں اور نہ ہی دہشت گردوں کے حامی یہ بات اب خود ملک کی عدالتوں میں ثابت ہو رہی ہے ۔ ہمیں اپنے نظام عدلیہ پر مکمل بھروسہ ہے اور تمام تر سازشوں کے باوجود عدالتیں انصاف …

مزید »

سینما گھروں میں قومی ترانے کے لئے کھڑے ہونا لازمی نہیں:سپریم کورٹ کاسخت موقف۔ قومی ترانہ کےمعاملہ میں واضح پالیسی بنانے مرکزی حکومت کو عدالت کامشورہ

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز،ایجنسی)24 اکتوبر۔حب الوطنی ثابت کرنے کے لئے لوگوں کو سینما گھروںمیں قومی ترانے کے وقت کھڑے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ وضاحت سپریم کورٹ نے پیر کو اپنے ایک فیصلے میں کی ااور مرکز کو تلقین کی کہ تھیٹروں میں قومی ترانے سے متعلق وہ …

مزید »