Home / salik nadvi (page 49)

salik nadvi

کیرالہ میں نیٹ امتحان میں طالبات کی ٹاپ اٹھاکر کی گئی جانچ۔جینس اتارنے پر کیا گیا مجبور ۔لوگوں میں شدید ناراضگی

کنور(ہرپل نیوز،ایجنسی)8 مئی:کیرالہ کے کنور ضلع میں نيٹ امتحان دینے آئی طالبات نے الزام لگایا ہے کہ زبردستی  ان کا انروير چیک کیا گیا اور جینس اتارنے پر مجبور کیا گیا ۔ ایسا اس لئے کیا گیا کیونکہ میٹل ڈٹیکٹر اسکیننگ کے وقت پن اور بٹن کی وجہ بیپ کر …

مزید »

مرزان میں تار کول سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ڈرائیور کی موت

کمٹہ (ہرپل نیوز)7مئی :کمٹہ مرزان  کے قریب رات کے وقت ایک تارکول سے بھرا ٹرک پلٹنے سے ٹرک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔حادثہ رات سوا گیارہ بجے اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرک مرزان سے سرسی جارہاتھا کہ برگڈّےبریج پر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ٹرک ڈرائیور زخموں کی …

مزید »

جیل میں پولیس ظلم کے شکار احمد قریشی کو عدالت نےکئی شرائط پر دی ضمانت

منگلورو(ہرپل نیوز)7مئی :پولس ظلم کا شکار ہوکر وینلاک اسپتال میں زیر علاج احمد قریشی کی منگلورو کی ایک  سیشن عدالت نے ضمانت منظور کی ہے۔عدالت نے ایک لاکھ روپئے کے بوانڈ اور مہینہ میں تین بار مقامی پولس تھانے میں حاضری اور جانچ میں تعاون دینے کی شرط کے ساتھاس کی ضمانت …

مزید »

اسمارٹ فون کمسن بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

اوٹاوا: ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 ماہ سے کم عمر بچوں کا اسمارٹ فون استعمال کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ (ایجنسی)7 مئی : یورنیورسٹی آف ٹورنٹو کے محقیقین نے کم عمر بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے اور اس کی صورت میں ہونے والے نقصانات پر تحقیق کی جس کے …

مزید »

بھٹکل میں ایک آٹو ڈاریور کی جم کر کی گئی پٹائی۔ لڑکی کو چھیڑنے کا الزام ۔ دونوں طرف سے شکایت درج

بھٹکل ( ہرپل نیوز)6 مئی :بھٹکل میں کچھ لوگوں نے ایک لڑکی کو چھیڑنے کا  الزام لگا کر رکشہ ڈرائیور کی جم کر  پٹائی کی  اور اس کا آٹو لیکر فرار ہوئے  مگر پولیس نے حملہ آوروں کی کار کو ضبط کرنے کے ساتھ متعلقہ آٹو بھی برآمد کر لیا ہے …

مزید »

کرناٹک وقف بورڈ نے 800 ایکڑ زمین قبرستانوں کے لئے فراہم کرنے کی درخواست کی

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)6 مئی۔ ریاست کرناٹک کی کل آبادی 6 کروڑ25 لاکھ سے زائد ہے۔ ان میں مسلمانوں کی آبادی 13 فیصد ہے۔ کرناٹک ریاستی وقف بورڈ کے اندازے کہتے ہیں کہ ریاست میں قبرستانوں کی کل تعداد 5477 ہے ۔ پوری ریاست سے مزید 420 نئے قبرستانوں کے لیے درخواستیں …

مزید »

ترکی میں 107 جج برخاست، بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کا الزام

انقرہ(ایجنسی)6 مئی۔  ترکی میں گزشتہ سال جولائی میں بغاوت کی ناکام کوشش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 107 ججوں اور وکلاء کو  برخاست کر دیا گیا۔ ترکی کے ایک ٹیلی ویژن چینل نے یہ اطلاع دی ہے۔ چینل کے مطابق برخاست ججوں اور پرازیکیوٹرز کے لئے …

مزید »

دلی کے تغلق آباد میں گیس رساؤ واقعہ: 300 طلبہ اور نو اساتذہ اسپتال میں داخل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6 مئی۔ دہلی کے تغلق آباد علاقے میں ایک کنٹینر ڈپو سے آج گیس رساؤسے آنکھوں میں جلن کی شکایت کے بعد کم از کم 300 طلباء اور نو اساتذہ کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک نزدیکی اسکول نے صبح سات بجکر …

مزید »

سہارنپور میں شوبھا ياترا کے دوران پھر تشدد ، فائرنگ میں ایک کی موت، کئی زخمی، سیکورٹی سخت

سہارنپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)6 مئی: اترپردیش کے سہارنپور میں آج مہارانا پرتاپ جینتی پر شوبھاياترا میں ڈی جے بجانے کو لے کر ٹھاکر اور دلتوں کے درمیان تنازع ہو گیا۔ اس دوران پتھراؤ، آتش زنی اور فائرنگ کا بھی واقعہ پیش آیا ، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، …

مزید »

حضرت ٹیپو سلطان ؒ کا 218واں یوم شہادت منا یا گیا

یادگیر:(ہرپل نیوزسیدساجد حیات)5 مئی۔ ملک کے پہلے مجاہد آ زادی ،شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان ؒ کا  یعنی ۴ مئی کو 218واں یوم شہادت ہے، ٹیپو سلطان کرا نتی سینا ضلع یادگیر کی جانب سے شہر میں یوم شہادت حضرت ٹیپو سلطان منایا گیا، اور انہیں خراج عقیدت پیش کی …

مزید »