Home / Editor (page 5)

Editor

علم،تحقیق اور تصنیف کا‌ نمایاں نام مولانا نذر الحفیظ صاحب ندوی کا انتقال۔ ندوی برادری میں غم کی لہر۔ قابل رشک موت، اس حال میں ہوا انتقال۔

لکھنؤ (ہرپل نیوز)28مئی۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سینئر استاذ اور عربی زبان کے ادیب کلیۃ اللغۃ کے ذمہ دار حافظ قرآن مولانا نذر الحفیظ ندوی ازہری کا 82 برس کی عمر میں عین‌نماز جمعہ سے قبل انتقال ہوا۔ مولانا کے قریبی ذرائع نے ہرپل آن لائن کوبتایا کہ مولانا …

مزید »

بھارت:70 کروڑ سے زیادہ کورونا کیسس،42 لاکھ اموات۔ نیویارک ٹائمز کے سروے میں چونکانے والا انکشاف

حیدرآباد (ایجنسی) امریکہ کے مشہور اخبار’ دی نیویارک ٹائمز ‘ کے سروے اور تحقیق میں کئی سنسنی خیز اور چونکا دینے والے انکشافات ہوئے جن میں بتایا گیا کہ ہندوستان میں 70 کروڑ عوام کورونا سے متاثر ہوئے اور 42 لاکھ اموات ہوئی ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے۔ ملک میں …

مزید »

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر۔ماہرین فلکیات نے بتائی یہ وجہ

ریاض:(ایجنسی)28 مئی۔سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرتے ہیں۔میڈیا کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے …

مزید »

طوفان ’یاس‘: وزیراعظم کا اڈیشہ اور بنگال کا دورہ آج ۔ دونوں ریاستوں کے کئی علاقے زیر آب، بہار میں بھی طوفان کی شدت

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)28 مئی۔ : وزیراعظم نریندر مودی جمعہ کو سمندری طوفان یاس سے متاثرہ اڈیشہ اور مغربی بنگال ریاستوں کا دور ہ کریں گے اور طوفان کی تباہی کے اثرات کا جائزہ لیں گے ۔ اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان یاس کمزور پڑگیا ہے تاہم طوفان …

مزید »

یوگا گروبابا رام دیو کا ویڈیو وائرل ۔ بولے،کسی کے باپ میں دَم نہیں جو بابا رام دیو کو گرفتار کر سکے

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز، ایجنسی) 27 مئی۔سوشل میڈیا پر یوگا گرو رام دیو کا ایک ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں بابا رام دیو یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ ’’کسی کے باپ میں دَم نہیں جو رام دیو کو گرفتار کر سکے۔‘‘ کافی …

مزید »

پوپی کے تین اضلاع سے پولیس کی بر بریت کی کہانیاں۔ ہاتھ پیرمیں میخیں ٹھونکنےاور رات بھر پٹائی کرنے کا الزام

بریلی ، رائے بریلی ، مئو ، 26مئی (ہرپل نیوز ،ایجنسی)کرونا بحران میں اتر پردیش پولیس کا خوفناک چہرہ دیکھا گیا، صوبہ کے تین اضلاع میں پولیس نے تشدد کی تمام سر حدیں عبور کردیں۔ پہلا معاملہ بریلی کا ہے۔بریلی میں پولیس تھانہ بارہ د ری کے جوگی نوادہ میں …

مزید »

کلکتہ:یاس طوفان کی تباہ کاریاں ۔ مشرقی مدنی پور اور جنوبی 24پرگنہ کے کئی اضلاع میں سیلاب

کلکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مئی ۔یاس طوفان کی وجہ سے مغربی بنگا ل کے مشرقی مدنی پور اور جنوبی 24پرگنہ ضلع میں واقع ندیوں میں طغیانی کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب آگیا ہے اس کی و جہ سے بڑے پیمانے فصل کے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے مشرقی مدنی پورکے دیگھا، …

مزید »

اظہار خیال کی آزادی پر قدغن ہیں سوشل میڈیا کے نئے ضابطے: کانگریس ترجمان کا حکومت پر وار

نئی دہلی، (ہرپل نیوز ،ایجنسی ) 27 مئی ۔کانگریس نے سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطوں کو مودی حکومت کی تاناشاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک اس پلیٹ فارم کا استعمال اظہار خیال کی آزادی کے طور پر ہوتا آیا ہے لیکن نئے ضابطے نافذ کرکے حکومت اس …

مزید »

کسان احتجاج کے چھ ماہ مکمل ۔ بارڈر پر مظاہرین نے منایا ’یوم سیاہ‘

سونی پت(ہرپل نیوز،ایجنسی) ، 27 مئی ۔ہریانہ میں سونی پت کے کنڈلی بارڈر پر کسانوں کی تحریک کے چھ مہینے مکمل ہونے پر کسانوں نے بدھ کے روز ’یوم سیاہ ‘ منایا۔کنڈلی بارڈر واقع دھرنا کی جگہ پر وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذرآتش کیا گیا۔ سنیوکت کسان مورچہ کے ممبران …

مزید »

معاشی بحران ۔ یوپی میں 40 سے زیادہ کانچ کی فیکٹریاں بند ۔ ہزاروں لوگ بے روزگار

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی) 24 مئی۔کورونا کی دوسری لہر میں اترپردیش  کے فیروزآباد  شہر کے لاکھوں نوجوان بے روزگار ہوگئے ہیں۔  اس کی  وجہ یہ  ہے کہ روزگار  پیدا کر نے والی سیکڑوں فیکٹریاں  بند  ہیں جن میں   کانچ کے موتی بنانے والی  فیکٹریاں بھی شامل ہیں ۔ شہر کی …

مزید »