Home / salik nadvi (page 7)

salik nadvi

مودی حکومت کو سپریم کورٹ کا بڑا جھٹکا، آلوک ورما بنے رہیں گے سی بی آئی ڈائریکٹر

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 8جنوری :سپریم کورٹ نے سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما کو بڑی راحت دی ہے۔ کورٹ نے کہا ہے کہ آلوک  کمار ورما کو عہدے سے نہیں ہٹایا جانا چاہئے تھا۔ یعنی آلوک ورما سی بی آئی کے ڈائریکٹر بنے رہیں گے۔ حالانکہ سپریم کورٹ …

مزید »

ہائے وہ جسکی ہےروزی کا سہارا دریا

اس میں کوئی شک نہیں کہ ماہی گیری انتہائی جوکھم بھرا ذریعہ معاش ہے۔ جو لوگ اس سے وابستہ ہیں وہ اپنے اہل و عیال کا پیٹ پالنے کےلئے کسی بھی مشکل کو برداشت کر لیتے ہیں، سرد ہوائیں ، طوفانی بارش،سمندرمیں طغیانی ایسی کوئی بات شاید کبھی ان کے …

مزید »

انجمن صد سالہ تقریبات کی افتتاحی نشست: میڈیکل کالج قائم کر کے بانیان کے خواب کو شر مندہ تعبیر کرنے مقررین کا مشورہ ۔ مہمانان نے انجمن کے ساتھ کیا نیک خواہشات کا اظہار

کئی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔  بھٹکلی عوام کا اتحادانجمن کی کامیابی کا راز: ڈیش پانڈے انجن کا فارغ اور ایم ایل اے ہونے کی حیثیت سے انجمن کو ہر طرح کا تعاون دینے بھٹکل رکن اسمبلی  کا اعلان  بھٹکل (ہر پل نیوز) 5 جنوری: قوموں کی ترقی اور تنزلی …

مزید »

سبریمالا تنازع: خواتین کے داخلے سے کیرالہ میں پھر بھڑکا تشدد، ایم ایل اے کے گھربم سے حملہ

کنور (ہرپل نیوز، ایجنسی)5 جنوری:سبریمالامندر میں خواتین کے داخلے کے بعد کیرالہ میں مسلسل تشدد کا ماحول جاری ہے۔ جمعہ کی دیر رات اقتداری سی پی آئی (ایم) لیڈر اور تھلچری ایم ایل اے اے این شمشیر سمیت لیفٹ کے دیگر لیڈران کے گھروں میں بم پھینکے جانے کی اطلاع …

مزید »

   مرد ہوس کاپجاری : بانو قدسیہ

جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ …

مزید »

کڑاکے کی ٹھنڈ میں مسافروں سے اسٹیشن آنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی کمبل چھین لے گا ریلوے ،جانیں کیوں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5جنوری:ملک کے کئی حصوں میں سخت سردی پڑ رہی ہے۔ اس کڑاکے کی ٹھنڈ میں آپ کو ٹرین سے سفرکرنا تھوڑا بھاری پڑسکتا ہے۔ اب ریلوے آپ کا اسٹیشن آنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی آپ سے کمبل اور چادر واپس لینے کی تیاری میں ہے۔ دراصل کمبل ، …

مزید »

دجالی فتنوں کا ظہور اور ان سے بچاؤکی تدابیر : مولاناسید احمدومیض ندوی

عین قربِ قیامت کے موقع جن بڑی علامتوں کا ظہور ہوگا ان میں ایک نمایاں علامت ’’دجال‘‘ کا خروج ہے ۔ فتنۂ دجال سب سے بھیانک فتنہ ہوگا۔ اس کی خطرناکی کا اندازہ ان روایات سے لگایا جاسکتا ہے جن میں آپ انے دجال سے چوکنا فرمایا ہے ۔ اس …

مزید »

انجمن حامی مسلمین: تعلیمی سفر کے سو سال

انجمن حامی مسلمین بھٹکل کا نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے بلکہ مسلسل اپنی تعلیمی خدمات کی وجہ سے یہ ادارہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ پچھلی ایک صدی میں انجمن نے بلا تفریق مذہب و ملت …

مزید »

بابری مسجد معاملے کی جمعہ کو ہوگی سماعت، مسلمانوں کا موقف پیش کریں گے جمعیۃعلماء ہند کے وکلاء: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی (ہرپل نیوز)4جنوری::  بابری مسجد کی ملکیت کا حساس ترین مقدمہ کل سپریم کورٹ میں ایک بارپھرپیش ہوگا اورفاضل عدالت کل ہی آئندہ سماعت کیلئے لائحہ عمل بھی تیارکرسکتی ہے۔ معاملہ کی سماعت کس بینچ میں ہوگی اورسماعت کی نوعیت آئندہ کیا ہوگی، اس کا فیصلہ بھی کل ہوسکتا ہے، …

مزید »

سریمالا مندر میں خواتین کے داخلے خلاف پر تشدد ہڑتال کی رپورٹنگ کرتی رہی خاتون کیمرہ پرسن ،فوٹو وائرل، فرقہ پرستوں نے صحافیوں کو بھی بنایا نشانہ

تھری ونت پورم ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 4جنوری:کیرالہ کے سبریمالا مندر میں دو خواتین کے داخل ہونے کے خلاف ہندو تنظیموں کے بلائے گئے ہڑتال کے دوران جمعرات کو بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے ۔ ہڑتال کے دوران رپورٹنگ کررہے میڈیا اہلکاروں پر بھی حملے کئے گئے …

مزید »