Home / salik nadvi (page 70)

salik nadvi

یوگی کی راہ پر نتیش حکومت، روہتاس میں 7 غیر قانونی ذبیحہ خانوں پر لٹکا تالا

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) یکم اپریل:۔ بہار کی نتیش حکومت یوپی کی یوگی حکومت کے راستے پر چل پڑی ہے۔ یوپی کی طرح اب بہار میں بھی غیر قانونی مذبح کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ پٹنہ ہائی کورٹ سے ملے حکم کے بعد جمعہ کو روہتاس کے سات مذبح کو …

مزید »

بی جے پی والے اتنے"مووالی "ہیں کہ ایوان میں بھی خواتین نمائندوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے بھی گریز نہیں کرتے: لالو

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)یکم اپریل:بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج ٹویٹ کر کے بی جے پی پر جم کر تنقید کی ۔ ان کا نشانہ بہار میں بی جے پی کے ایم ایل سی لال بابو پرساد پر تھا۔ لال بابو پر …

مزید »

پاکستان کے پاڑہ چنار میں خواتین کی امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ،24 ہلاک،90زخمی

پارہ چنار(ایجنسی)1اپریل :ـ پاکستان شمال مغربی شہر پارہ چنار کے ایک معروف بازار میں امام بارگاہ کے باہر ہوئے بم دھماکہ میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 90 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان سرحد سے متصل علاقہ میں ہوئے اس دھماکہ کی فی الحال کسی نے ذمہ داری …

مزید »

سول کورٹ احمدآباد میں مفتی عبدالقیوم کی ہرجانہ کی عرضداشت سماعت کے لئے منظور

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)1اپریل ۔ اکشر دھام مندر احمدآباد میں 2002میں ہوئے بم دھماکوں کے معاملے میں احمد آباد کی خصوصی پوٹا عدالت اور گجرات ہائی کورٹ سے پھانسی کی سزا پانے کے بعد سپریم کورٹ سے بے قصور ثابت ہونے کے بعد با عزت بری ہوئے مفتی عبدالقیوم کے ذریعے …

مزید »

اجودھیا تنازعہ… از: سید منصور آغا

اس حکمت الٰہی کو کیا کہا جائے کی شاہ جہاں نے دہلی میں جامع مسجد بنوائی تواسے ایسی قبولیت حاصل ہوئی کہ کیا اہل ایمان اور کیا دولت ایمان سے تہی دست، دنیا بھر سے لوگ جوق در جوق اس کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔کسی وقت کی نماز ایسی …

مزید »

کیا شدھی کرن کا یہ سلسلہ دراز ہوگا؟۔۔۔ ملسمان نوشتہٗ دیوار پڑھ لیں

اتر پر دیش میں ان دنوں یو گی کی سرپرستی میں شدھی کرن کی پر کِریہ جاری ہے ، پہلی گاج مذبح خانوں پر گری ہے ۔ یو گی جی کا کہنا تھا کہ مذبح خانوں سے بہت گندگی پھیلائی جا رہی تھی ہ لھذا اب انھیں مزید گندگی کی …

مزید »

کنداپور کے مرونتے نیشنل ہائی وے پر سڑک حادثہ

کنداپور(ہرپل نیوز)29مارچ:ککنداپورکے قریب  مرونتے نیشنل ہائی وے پرکار اور لاری  کے درمیان تصادم ہوا ۔جس میں  کار پر سوار ایک  پولس اہلکار شدید زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اُڈپی ایس پی آفس کے سنئیر کلرک کرشنا مورتھی انکولہ سے اُڈپی ایس پی دفتر جارہاتھا کہ مرونتے نیشنل ہائی وے پر …

مزید »

بھٹکل صدیق اسٹریٹ کے ایک مکان میں چوری کی واردات

بھٹکل(ہرپل نیوز)29مارچ:میں کچھ دنوں کے لئے چوری کا سلسلہ تھمنے کے بعد پھر سے شروع ہوتا نظرآرہاہے۔بتایا گیا  ہےکہ  صدیق اسٹریٹ  کے  ایک مکان میں چھت سے راستہ بنا کراندرداخل ہوتے ہوئے الماریوں کو توڑا گیا ہے ۔اورپورے گھر کے ساز و سامان کو منتشر کیا گیا ہے، مگرگھر سےکسی …

مزید »

تیس اپریل کو بھٹکل میں ہوگا گھر واپسی کا پروگرام ۔بیس خاندانوں کے پچاس افراد کی کرائی جائے گی گھر واپسی

بھٹکل،منگلور(ہرپل نیوز)29مارچ:رام سیناکے لیڈر  پرساد اتّاور  نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیئیس اپریل کو بھٹکل میں رام سینا کی جانب سے ضلعی سطح  پر"گھر واپسی پروگرام" منعقد ہوگا، جس میں مختلف اسباب سے اپنا مذہب تبدیل کر نے والے بیس خاندان کے ُکل  پچاس سے زائد افراد …

مزید »

ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی امتحانات کا جمعرات 30 مارچ سے آغاز۔ آٹھ لاکھ سے زائد طلبہ ہونگے شریک امتحان

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی)29؍مارچ:رواں سال کے ایس ایس ایل سی امتحانات 30 مارچ سے شروع ہورہے ہیں، ان امتحانات کیلئے کرناٹکا سکینڈری ایجوکیشن ایگزامنیشن بورڈ کی طرف سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 30 مارچ سے 12؍ اپریل تک یہ امتحانات جاری رہیں گے۔ پہلی بار امتحانات میں وقت کی پابندی …

مزید »