Breaking News
Home / salik nadvi (page 78)

salik nadvi

دیوے گوڈا کی مودی سے ملاقات،ریاست کو فوری امداد فراہم کرنے کاکیامطالبہ

بنگلورو،(ہرپل نیوز)4فروری:سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے گذارش کی ہے کہ ریاست میں مانسون کی ناکامی کے سبب فصلوں کو جو نقصان ہوا ہے فوری طور پر اس کے متاثرین کی راحت کاری کیلئے امداد جاری …

مزید »

چنتامنی میں رسوئی گیس ری فلنگ کےدھندے پر لگام لگانےمیں پولیس پر ناکامی کاالزام

چنتامنی:(ہرپل نیوز۔ ایجنسی )4 /فروری :گذشتہ چند دنوں قبل شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی گیٹ کے قریب ایچ ۔پی۔گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے سلنڈر دھماکوں کے حادثے کے بعد تعلقہ بھر میں رسوئی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے دھندا پر قابو پانے کیلئے چکبالاپور …

مزید »

اردو اسکولوں میں جمعہ کی ہفتہ واری تعطیل کی منسوخی کا معاملہ۔انجمن کے صدر نےریاستی حکومت کو سونپی یادداشت

بھٹکل (ہرپل نیوز)4 فروری:ریاستی حکومت کی جانب سے اردو اسکولوں میں جمعہ کو دی جانے والی تعطیل ختم کرکے اتوار کو چھٹی دئے جانےکے بعد مخالفتوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا ۔جو کہ بدستور جاری ہے۔بھٹکل انجمن حامئی مسلمین کے صدر عبد الرحیم جوکاکو نے  مجلس اصلاح وتنظیم مٰں بھٹکل …

مزید »

مہنگائی کے خلاف منگلورمیں کانگریسوں کا احتجاج

منگلور(ہرپل نیوز)4فروری: بی جے پی کی مرکزی حکومت  کے مجوزہ موٹر وھیکل ترمیمی بل اور پٹرول و ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف جنوبی کینرا ضلع کانگریس  نے منگلورو میں ایک شاندار  احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔جس میں ضلع انچارج منسٹر  رما ناتھ رائے نےپیٹرول وڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر …

مزید »

گرو سدھیندرا کالج کی طالبہ فردوس فریال کو کمپویٹر سائنس میں یونیورسٹی سطح پردوسرارینک

بھٹکل (ہرپل نیوز) 3/فروریکرناٹک کا یونیورسٹی دھارواڑ کے الحاق سے چل رہی بھٹکل سدھیندرا کالج کے بی سی اے شعبہ میں فردو س فریال نامی ایک طالبہ نے نوے اعشاریہ آٹھ کے اوسط سے نمبرات حاصل کر کے یونیورسٹی میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے ۔کالج کی طرف سے جاری …

مزید »

بھٹکل انجمن ویمن کالج کے شاندار نتائج کا سلسلہ جاری. بی کام بی ایس سی اور بی اے کی طالبات کے کارناموں پر انجمن کے ذ مہ داران کی مبارکباد

 بھٹکل (ہرپل نیوز)3فروری :انجمن کالج فار ویمن کی طالبات نے سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی  شاندار نتائج کے ساتھ انجمن کالج کا نام روشن کیا ہے ۔ بی ایس سی ، بی کام اور بی اے کی طالبات کا حوصلہ افزا نتیجہ  سامنے آیا ہے ۔  بی ایس …

مزید »

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کے وفد نے مندر انتظامیہ سے کی خیر سگالی ملاقات غلط فہمیوں کے ازالہ کے لئے ملی پروگراموں میں شرکت کی دی دعوت

 بھٹکل (ہرپل نیوز)3 فروری :بھائی چارگی ، خیر سگالی اور آپسی رواداری کا پیغام دینے کےلئے  آسارکیری کی نچل مکی وینکٹ رمن مندر کی  نو تعمیر شدہ عمارت کی افتتاحی تقریب میں آئے شری برہمانندسرسوتی سوامی جی سےجماعت اسلامی ہند بھٹکل کے ایک وفد نے ملاقات کیاس موقع پر مندر انتظامیہ کے …

مزید »

کنداپور میں انیس سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

کنداپور(ہرپل نیوز)3فروری :یہاں سے قریب کولور کے  ایڈور ڈیم کی ندی میں  تیرنے کے دوران انیس سالہ نوجوان نے اپنی جان گنوائی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اپنے کسی رشتہ  دار کی شادی میں   شرکت کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح  کے لئے گیا ہوا تھا جس کے …

مزید »

ڈونالڈ ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکمنامے کو اقوام متحدہ نے غیر قانونی قراردیا

نیویارک (ایجنسی) 3فروری ۔ سات مسلم ملکوں کے شہریوں اور مہاجرین پر صدرامریکہ کے حکم سے سفر امریکہ پر پابندی کے خلاف عالمی نکتہ چینی سے پیدا احتجاجی ماحول میں آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھی اس پابندی کو بین اقوامی قوانین کے خلاف قرار دیتے …

مزید »

احمد آباد ٹفن بم دھماکہ معاملہ میں چار مسلم نوجوان 14سال بعد سپریم کورٹ سے بری۔جمعیتہ علما ہند کی کوششوں کا نتیجہ

(نئی دہلی ،ہرپل نیوز،ایجنسی)3فروری۔ سپریم کورٹ نے گجرات میں دہشت گردی کے الزام میں برسوں سے جیل کی سزا کاٹ رہے ان چار مسلم نوجوانوں کوبری کرنے کے احکامات جاری کر دئے جنہیں 2002میں احمد آباد کی لوکل بسوں میں بم دھماکے کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا …

مزید »