Breaking News
Home / salik nadvi (page 80)

salik nadvi

انٹارکٹیکاکے ایک بڑے برفانی تودے کی دراڑ میں مزید اضافہ

(ایجسنی) 24جنوری :انٹارکٹیکا میں ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹنے کے قریب ہے اور اس میں پائی جانے والی دراڑ بڑھتی جارہی ہے۔لارسن سی شیلف نامی تودے کے کریک میں یکم جنوری سے دس کلومیٹر اضافہ ہوا ہے۔اگر اس دراڑ میں 20 کلومیٹر مزید اضافہ ہوا تو ویلز کے رقبے جتنا …

مزید »

مظلوم طبقات کے مسائل اور سیرتِ نبوی ﷺ : ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

موجودہ دور میں آزادی، مساوات اور عدل کے خوب چرچے ہیں۔ انھیں حیاتِ انسانی کے زرّیں اصولوں کی حیثیت سے پیش کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صدیوں کی طویل جد و جہد اور کافی قربانیوں کے بعد ان کا حصول ممکن ہوسکا ہے۔ پہلے بہت سے انسان غلامی …

مزید »

بھٹکل کی انجمن ڈگری کا لج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد. تعلقہ کی مختلف کالجز کے طلبہ نے پیش کیاایک سو اکتیس باٹلس خون کاعطیہ

بھٹکل (ہرپل نیوز) 23جنوری: خون کا عطیہ  دینا اور دوسرے لوگوں کی جان بچانا  ایک  اہم کام ہے ۔ اسی کے پیش نظر بھٹکل کی ا نجمن ڈگری کا لج میں  ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے طلبہ نے خون کا عطیہ پیش کیا …

مزید »

بابری مسجد ملکیت تنازعہ:سبرامنیم کی مداخلت کار کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)23 جنوری:: متنازعہ بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ میں ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی مداخلت کار بننے کی درخواست پر آج سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نےکوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کردی۔ مداخلت …

مزید »

یکم فروری کو ہی پیش ہوگا عام بجٹ،سپریم کورٹ نے درخواست کی مسترد

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)23 جنوری:: سپریم کورٹ نے کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مرکزی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ آگے بڑھائے جانے سے متعلق عرضی آج مسترد کر دی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ ایسے وقت میں بجٹ لانا جب پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونےجارہے ہیں، …

مزید »

جمعیۃ علما ہند کو ایک اور بڑی کامیابی،دہشت گردی کے الزام میں گرفتار دو مسلم نوجوانوں کی عمر قید کی سزاکالعدم قرار، مولاناارشد مدنی نے کیاخیر مقدم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)23جنوری: جمعیۃ علما ہند کی قانونی امداد کمیٹی کی سنجیدہ کوشش کے نتیجہ میں دہشت گردی کے الزام میں 15سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند دومسلم نوجوانوں کی رہائی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ جمعیۃ علما ہند کی جانب سے معاملہ کی پیروی کئے جانے …

مزید »

مسلمان یکساں سول کوڈ کا حصہ بنیں: بدنام زمانہ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کا بیان، جئے پور کے فیسٹیول میں دیا بیان

جے پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)23 جنوری: ادبی کانفرنس جے پور لٹریري فیسٹیول میں پیر کو متنازع اور جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین بھی پہنچی۔ پروگرام میں اس کی شرکت کو لے کر پہلے سے کسی کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ کانفرنس میں تسلیمہ کے آنے کو پوری طرح سے …

مزید »

بھٹکل انجمن پی یو کالج کا سالانہ اجلاس۔ محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے دانشوران کا مشورہ

بھٹکل:(ہرپل نیوز)20/جنوری طلبہ اگر اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی صلاحیتوں کی بنیاد کی بنیاد پر لیتے ہیں تو آ گے چل کر منزلیں خود ان کا ستقبال کریں گی انجمن پی یو کالج بھٹکل کے 49ویں سالانہ جلسہ میں مہمانِ خصوصی محترم نثار احمد نے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے …

مزید »

مسلم سماجی نمائندوں کے 38 رکنی وفد کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال۔ کیایوپی الیکشن کے مد نظر ہوئی ملاقات؟

نئی دہلی(ہرپل نیوز۔ایجنسی) 20 جنوری: مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور( آزادانہ چارج )مختار عباس نقوی اور مرکزی وزیر مملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر کی زیرقیادت اہم مسلم نمائندوں، اسکالرس، مذہبی وسماجی نمائندوں کی وزیراعظم مودی کے ساتھ طویل ملاقات کے دوران مسلم مسائل اور ان کے حل پر …

مزید »

کٹک ون ڈے کے ساتھ ہی سیریز بھی ہندوستان کی جھولی میں ، انگلینڈ کو 15 رنوں سے دی شکست

کٹک(ایجنسی)20 جنوری: تین یک روزہ میچ کی سیریز کے بارابتي اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں یوراج سنگھ(150) اور مہندر سنگھ دھونی (134) کی دھماکہ دار اننگز اور اشون کی شاندار گیند بازی کی بدولت ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو15 رنوں سے ہرادیا۔ساتھ ہی ساتھ تین …

مزید »