Home / salik nadvi (page 81)

salik nadvi

کنداپور میں انیس سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

کنداپور(ہرپل نیوز)3فروری :یہاں سے قریب کولور کے  ایڈور ڈیم کی ندی میں  تیرنے کے دوران انیس سالہ نوجوان نے اپنی جان گنوائی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اپنے کسی رشتہ  دار کی شادی میں   شرکت کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح  کے لئے گیا ہوا تھا جس کے …

مزید »

ڈونالڈ ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکمنامے کو اقوام متحدہ نے غیر قانونی قراردیا

نیویارک (ایجنسی) 3فروری ۔ سات مسلم ملکوں کے شہریوں اور مہاجرین پر صدرامریکہ کے حکم سے سفر امریکہ پر پابندی کے خلاف عالمی نکتہ چینی سے پیدا احتجاجی ماحول میں آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھی اس پابندی کو بین اقوامی قوانین کے خلاف قرار دیتے …

مزید »

احمد آباد ٹفن بم دھماکہ معاملہ میں چار مسلم نوجوان 14سال بعد سپریم کورٹ سے بری۔جمعیتہ علما ہند کی کوششوں کا نتیجہ

(نئی دہلی ،ہرپل نیوز،ایجنسی)3فروری۔ سپریم کورٹ نے گجرات میں دہشت گردی کے الزام میں برسوں سے جیل کی سزا کاٹ رہے ان چار مسلم نوجوانوں کوبری کرنے کے احکامات جاری کر دئے جنہیں 2002میں احمد آباد کی لوکل بسوں میں بم دھماکے کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا …

مزید »

ارون جیٹلی کی بجٹ تقریر سے لگا کہ ہم ہندوستانی ٹیکس چور ہیں

مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی جانب سے بدھ کو لوک سبھا میں پیش عام بجٹ 2017-18 کے تجزیہ میں یہ تو خیال رکھا جانا چاہئے تھا کہ آگے پانچ ریاستوں کے انتخابات ہیں اور یہ بھی کہ ابھی ابھی ہم نوٹ بندي کے جال سے نکلے ہیں. مودی جی …

مزید »

سابق مرکزی وزیر ای احمد کاانتقال ،پارلیمنٹ میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے دوران پڑا تھا دل کا دورہ۔ بجٹ سیشن میں ان کے نتقال پرایک منٹ کی خاموشی

نئی دہلی(ہرپل نیوزایجنسی)یکم فروری۔  سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ وہ اناسی سال کے تھے  ۔ ای احمد گزشتہ روز  پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران …

مزید »

امریکہ کے دروازے مسلمانوں پربند ۔اورنگ آباد کے ممتازصحافی اظہرالدین کی چشم کشا تحریر

 امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے  حوالے سے مسلم دنیا میں جن خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا  وہ  اب عملی صورت  میں ظاہر ہونے لگے ہیں، سات مسلم ممالک  کے باشندوں پر امریکہ میں  داخلے پر پابندی کا آرڈیننس اس کی پہلی کڑی ہے  حالانکہ   امریکہ کی …

مزید »

ہندوستان کی جہوریت مثالی، جمہوریت کا شور ہنگامہ باعث تشویش۔ غربت سےجنگ جاری رہے گی ۔ قوم کے نام صدر جمہوریہ کاپیغام

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجسنی) 25جنوری:صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی پختگی کے لئے پارلیمنٹ میں تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔  مکھرجی نے یہاں 68ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم کے …

مزید »

اجودھیا میں رام مندر کے مسئلہ پر اکھاڑا پریشد اور وشو ہندو پریشد آمنے سامنے

الہ آباد(ہرپل نیوز،ایجسنی) 25جنوری: ۔ وشو ہندو پریشد کی مارگ درشک منڈل کی میٹنگ میں رام مندر کے ایشو پر وی ایچ پی اور اکھاڑا پریشد کے اختلا فات کھل کر سامنے آ گئے ہیں ۔ اکھاڑا پریشد نے یو پی چناؤ میں رام مندر مسئلے کو اٹھانے کی وی ایچ پی …

مزید »

ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچا دوست' قرار دیا، وزیر اعظم مودی کو امریکہ آنے کی دعوت دی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجسنی) 25جنوری:۔  امریکی صدر کے طور پرعہدے کا حلف لینے کے چارروز بعد ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچادوست' قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سال کے آخر میں امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان میں کہا کہ …

مزید »

کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجی میجر سمیت 5 افراد ہلاک، دس اضلاع میں کنٹرول روم قائم

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجسنی) 25جنوری: وادی کشمیر میں برفانی تودے گرآنے کے دو الگ الگ واقعات میں ایک فوجی میجر سمیت 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ برفانی تودے گرآنے کے واقعات شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ تلیل اور وسطی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں پیش آئے …

مزید »