Breaking News
Home / salik nadvi (page 82)

salik nadvi

جرائم کو میڈیا میں لانے سے قبل ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کریں اعلیٰ پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ کی ہدایت

بنگلورو(ہرپل نیوز، ایجنسی)17؍جنوری:وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ جس طرح اطلاعاتی ٹکنالوجی کی سہولت عام ہونے لگی ہے جرائم کی تشہیر بھی بڑھ رہی ہے۔ اس لئے پولیس اہلکار احتیاط کے ساتھ اپنی ذمہ داری انجام دیں۔ پولیس ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد وزیراعلیٰ …

مزید »

دہشت گردی کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا پائے دومسلم نوجوانوں کو بڑی راحت ۔ہائی کورٹ نے کیا بری۔ جمعیت علمائے ہند کی کوششیں بارآور

ممبئی۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری :دہشت گردی کے الزامات کے تحت نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پائے دو مسلم نوجوانوں کو آج اس وقت بڑی راحت حاصل ہوئی جب اتر پردیش کی لکھنؤ ہائی کورٹ کی ایک دو رکنی بینچ نے جمعیتہ علماء4 مہاراشٹر کی جانب سے داخل کردہ …

مزید »

کشمیر میں برف باری کا قہر جاری، معمولات زندگی بدستور متاثر،امتحانات ایک بار پھر ملتوی

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوریوادی کشمیر میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح سے متاثر رہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نےیو این آئی کو بتایا کہ ہلکی سی درمیانہ درجے کی برف باری کا سلسلہ اگلے چوبیس …

مزید »

اترپردیش میں نظر آئے گا کانگریس اکھلیش اتحاد۔غلام نبی آزاد نے دیا اشارہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری:  کانگریس نے آج واضح کر دیا کہ پارٹی اترپردیش اسمبلی انتخابات وزیر اعلی اکھلیش یادو کی قیادت والی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ساتھ مل کر لڑے گی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے ریاستی انچارج غلام نبي آزاد نے یہاں اس کی تصدیق …

مزید »

چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان 82 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن۔(ایجنسی17 جنوری: چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے جین سرنن کے کنبہ کے حوالے سے کل یہ اطلاع دی۔ اس سلسلے میں کہا ہے کہ انھیں سرنن کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ …

مزید »

پنجاب بی جے پی کے صدر وجے سانپلا بولے، میرے استعفے کی خبر جھوٹی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری: مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے پنجاب ریاست کے صدر وجے سانپلا نے اسمبلی انتخابات کےلئے امیدواروں کے انتخاب پر ناراضگی کے سلسلے میں اپنے استعفی کی خبروں کو افواہ بتاتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔  سانپلا نے یہاں بی جے پی …

مزید »

مودی کے دورحکومت میں فرقہ وارانہ فسادات پرقابو۔ مرکزی وزیر نقوی کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری۔  ملک کی ترقی کے لئے قومی ہم آہنگی اور ثقافتی خیر سگالی لازمی ہے اور مودی حکومت ہندوستان کے تمام عوام کی سماجی ، معاشی ، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے عہد کے ساتھ تیز رفتار کام کر رہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی …

مزید »

بی جے پی لیڈران میں ٹھن گئی ہے۔ایشورپانے سابق وزیراعلی یڈیورپاکو کیا چیلنج ۔کہاہمت ہے تو مجھے پارٹی سے برطرف کرکے دکھائیں۔

بنگلورو۔(ہرپل نیوز ) 12؍جنوری :سینئر بی جے پی لیڈر اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپانے سنگولی راینا برگیڈ کے جلسہ میں شرکت کی پاداش میں شہر کے سابق میئر ڈی وینکٹیش مورتی کو بی جے پی سے معطل کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا …

مزید »

انجمن کے طالب علم شارف قاضیا کا کارنامہ۔یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کر نے کے بعد چو طرفہ مبارکبادیاں

بھٹکل (ہرپل نیوز)11 جنوریانجمن آڑس  اینڈ سائنس کالج کے  شعبہ بی کام  کے طالب علم محمد شارف قاضیاکرناٹکا یونورسٹی دھارواڑ میں چورانوے اعشاریہ سات تین کے اوسط سے  کامیابی حاصل کر تے ہوئے کا لج سمیت پورے بھٹکل کا نا م روشن کیا ہے ۔ خوشی ی بات یہ ہے …

مزید »