Breaking News
Home / salik nadvi (page 89)

salik nadvi

’’کوسٹل ڈائجسٹ‘‘منگلورکے مشہورفوٹو گرافراحمد انورکا انتقال،صحافتی اورکنڑاادبی حلقوں میں غم کی لہر

( منگلور ، ہرپل نیوز )11 ڈسمبر:منگلورو کے مشہورفو ٹو جرنلسٹ پچپن سالہ  احمد انور  کا  آج اتوار کو  منگلور میں انتقال ہوا، ، مینگلورکے بال مٹا میں مقیم  احمد انور گزشتہ کچھ سالوں سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے،احمد انور کا شمار  مینگلور کے نامی گرامی فوٹو گرافرس …

مزید »

کے یس آر ٹی سی کو ورلڈ لیڈرشپ ایوارڈ

بنگلورو( ہرپلنیوز، ایجسنی)۔11؍دسمبر کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو اس کی بہتر عوامی خدمت کے لئے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر مقبول قراردے کر 6؍دسمبر کو ماریشس میں منعقدہ ورلڈ لیڈرشپ کانگریس اجلاس کے دوران سال2016کے لئے عالمی سطح پر بہترین عوامی ٹرانسپورٹ سرویس قرار دے کر ورلڈ لیڈرشپ …

مزید »

شام میں داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک، بمباری میں 168 آئل ٹینکر تباہ

(دمشق/بیروت/ جنیوا،ایجنسی)۔11؍دسمبر: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی …

مزید »

مشکل حالات کیلئے عوام تیاررہیں:نوٹ بندی کے پس منظر میں منموہن سنگھ کا بیان

نئی دہلی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)11؍دسمبر: نوٹ بندی کے فیصلے کے بعد ہو رہی پریشانیوں کے پیش نظر ملک کے سابق وزیر اعظم اور ماہرمعاشیات ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ہندوستانی عوام کو خبردارکرتے ہوئے مودی حکومت کے فیصلہ کو ایک بہت بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کی وجہ …

مزید »

مرلی اور کوہلی کی سنچریوں سے ہندوستان کی پوزیشن مضبوط

پہلی اننگز میں51رن کی برتری، مہمان ٹیم کے لئے معین علی اور عادل رشید دو دو وکٹ لینے میں کامیاب ممبئی( ایجنسی)۔11؍دسمبر: ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ اس میں مرلی وجئے اور ٹسٹ کپتان ویراٹ کوہلی کا رول اہم …

مزید »

اکشر دھام مندر حملہ مقدمہ سے باعزت رہائی پانے والے مولانا عبد اللہ میاں کا انتقال

احمد آباد( ہرپل نیوزِ پریس ریلیز)مولانا عبد اللہ میاں یاسین میاں منصوری احمد آباد (گجرات)کا علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعونآپ عوامی اور رفاہی کاموں میں پیش پیش رہتے تھے۔ احمد آباد کے زلزلہ اور سیلاب کے موقع پر آپ نے راحت رسانی اور ریلیف …

مزید »

ٹی وی چینلز کی مودی پرستی، میڈیا موڈیا بن گیا ہے۔ تحریر: رشید انصاری

ملک کا الکٹرانک (برق) میڈیا (ٹی وی چینلز) کا رویہ روز بروز انتہائی ناقابل برداشت ہوتا جارہا ہے۔ میڈیا جو ایوان جمہوریت کا چوتھا یا اہم ستون مانا جاتا ہے وہ اپنی افادیت کھوچکا ہے اور عوام کو غیر جانبدارانہ انداز میں صحیح خبریں پہنچانے ان کی رہبری کرنے کی …

مزید »

ایک بارمیں تین طلاق احادیث سے ثابت،الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کا تبصرہ بے معنی:مولانا ارشد مدنی کا رد عمل

نئی دہلی،(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 11دسمبر:ایک بار میں ایک ساتھ تین طلاق کا اگرچہ قرآن میں ذ کر نہیں ہے اور رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کوناپسند فرمایا ہے لیکن ایک نشست میں تین طلاق کو تین ہی مانا ہے۔ اس طرح کے واقعات کئی بار پیش …

مزید »

انسانی حقوق کے نام ایک دن: ازایس جی حق

ہرسال دس دسمبر کو بین الاقوامی حقوق انسانی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر انسانی وقار برقرار رکھنے اور لوگوں میں انسانوں کے حقوق کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں یہ پیغام دینے کی …

مزید »

اسلام حدود میں رہ کرکھیلوں کی مذمت نہیں کرتا:مولانا الیاس ندوی کا بیان، بھٹکل میں کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے بھٹکل اسپورٹس ڈاٹ کام کا اعلان

بھٹکل اسپورٹس ڈاٹ کام کی جانب سے کھلاڑیوں میں ایوارڈ کی تقسیم کا پروگرام ، بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت بھٹکل ، (ہرپل نیوز ) 7 ڈسمبر:بھٹکل اسپورٹس ڈاٹ کام کی جانب سے کل شب بھٹکل کے کولا گراؤنڈ میں بھٹکل کے اچھے کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کی گئی …

مزید »