Home / Editor (page 9)

Editor

طالبان کا حملہ ، 23 افغان فوجی ہلاک ، چھاؤنی مکمل تباہ۔ قطر میں امریکی ثالثی میں جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار

کا بل (ایجنسی)26اکتوبر:طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں 23 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جب کہ قطر میں امریکی ثالثی میں جاری امن بات چیت ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔افغان عہدیداروں نے کل بتایا کہ طالبان نے جنوب مغربی صوبہ نمروز کے ضلع خشرود میں قائم افغان …

مزید »

این آر سی سے ’نااہل‘ افراد کے نام ہٹانے کا فیصلہ مشکوک۔ جمعیۃعلماء آج سپریم کورٹ میں کرے گی چیلنج،

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)26اکتوبر: اگست ۲۰۱۹ء میں جس آسام این آر سی کو حتمی شکل   دے دی گئی تھی اس  میں اب ’’نااہل‘‘ افراد کے نام موجود ہونےکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ ریاستی کوآرڈنیٹر نے ۱۳؍ اکتوبر کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے آسام کے تمام ضلعی حکام کو ہدایت …

مزید »

ریپبلک ٹی وی کے طرز صحافت کی تائید نہیں کرتا نیشنل براڈ کاسٹرس اسوسی ایشن

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)26اکتوبر:نیوز چینلوں کی تنظیم ’’نیشنل براڈ کاسٹرس اسوسی ایشن‘ نے ریپبلک ٹی وی  کے طرز عمل سے  اپنا پلہ جھاڑتے ہوئے سنیچر کو جاری کئے گئے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ اس طرز صحافت کی تائید نہیں کرتا جو ریپبلک ٹی وی کرتا …

مزید »

سی اے اے پر بھاگوت کے بیان کے بعد اویسی کا جوابی حملہ۔کہا اگر سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں تو مذہب سے متعلق ہرچیز ہٹائیں۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی) 26 اکتوبر: دسہرہ کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس دعوے پر کہ شہریت ترمیمی ایکٹ مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ انہیں گمراہ کیا جارہاہے، اویسی نے سخت جواب دیا ہے۔  مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے …

مزید »

ممبئی پولیس میں ’’بغاوت‘‘کی جھوٹی خبر کی پاداش میں ارنب کی ٹیم سے کئی گھنٹہ پوچھ تاچھ، دوبارہ طلبی کا امکان۔TRPچوری میں کئی اور چینل کے نام بھی آئے سامنے

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی)25اکتوبر:ارنب گوسومی ،ان کے نیوز چینل ری پبلک ٹی وی اور ممبئی پولیس کے درمیان جاری شہ اور مات کے کھیل نے سنیچر کو پھر شدت اختیار کرلی۔ چینل کے ایک پروگرام میں پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کےخلاف پولیس محکمہ میں بغاوت کی جھوٹی خبر کی پاداش میں …

مزید »

الزام تراشی کیلئے صحافتی آزادی کا جواز پیش کرنے پرکورٹ برہم

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 24اکتوبر: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں  میڈیا ٹرائل کے خلاف داخل عرضیوں  پر شنوائی کے دوران چیف جسٹس دیپانکر دتا اور جسٹس گریش کلکرنی نے اس بات پر افسوس کااظہار کیا کہ اب صحافت بہت زیادہ جانبدار ہوگئی ہے۔ کورٹ میں  جب زی نیوز کی جانب سےاپنی …

مزید »

بہار انتخابات: آر جے ڈی کا منشور جاری، ’وعدوں کو ہر حال میں پورا کریں گے‘ تیجسوی یادو

پٹنہ (ہرپل نیوز، ایجنسی) 24اکتوبر:بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے لئے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ پارٹی نے منشور کے ساتھ اپنی انتخابی مہم کا ترانہ (کیمپین سانگ) بھی جاری کیا۔ اس موقع پر تیجسوی یادو نے کہا، یہ ہمارا منشور نہیں، ہمارا …

مزید »

’’عدالتوں کے ناقابل فہم فیصلوں پر مایوس نہ ہوں ‘‘ بابری مسجد انہدام کیس کے سی بی ائی کی خصوصی عدالت کے فیصلے پرمولانا رابع حسنی ندوی کے ساتھ بات چیت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کا ایک نمائندہ ادارہ ہے جس کا قیام بنیادی طور پر شریعت اسلامی کے تحفظ کے لیے 7؍ اپریل 1973 کو عمل میں لایا گیا ہے۔ بورڈ اپنے قیام کے پہلے ہی دن سے شریعت میں مداخلت کی کوششوں کے خلاف آہنی …

مزید »

خبر و نظر: سابق جج اور افسران میدان عمل میں از: پرواز رحمانی دہلی

سالِ رواں کے آغازِ فروری میں دہلی کے شمال مشرقی حصے میں اچانک خوں ریز فسادات پھوٹ پڑے۔ فسادات کی بظاہر کوئی وجہ نہیں تھی بلکہ ہوا صرف یہ تھا کہ حکومت نے جو شہریت کے سلسلے میں کچھ نئے قوانین وضع کیے ہیں اور موجودہ قوانین میں جو تبدیلی …

مزید »

زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی دوسری ریاست بن سکتی ہےراجستھان

راجستھان(ہرپل نیوز، ایجنسی) 24اکتوبر:امکان ہے کہ پنجاب کے بعد راجستھان کانگریس کے زیر اقتدار دوسری ایسی ریاست بن جائے گا جہاں مرکز کے زرعی قوانین کو باقاعدہ طور پر مسترد کردیا جائے۔ ان قوانین کو ملک بھر کے زرعی ماہرین کا بڑے طبقہ مخالفت کر رہا ہے۔ متنازعہ قوانین کے …

مزید »