Breaking News
Home / salik nadvi (page 90)

salik nadvi

بغیردستاویزات کے بھاری رقم لے جانے کا معاملہ، ہوناورمیں ایک شخص گرفتار

ہوناور:  (ہرپل نیوز، ایجنسی) 7/ ڈسمبر:بغیر کسی دستاویزات کے لے جارہےنئی کرنسی کے نوٹوں کو پولس نے ضبط کرتے ہوئے ایک  شخص کو  حراست میں لیا ہے ۔  یہ وواقعہ   بھٹکل سے قریب ہوناور تعلقہ میں منگل کی شب  کو پیش آئی ہے۔ شیموگہ ضلع تیرتھ ہلی کے عبدل …

مزید »

گلبرگہ یونیورسٹی کے کتب خانہ میں آتش زدگی ،سینکڑوں کتابیں جل کربھسم

کلبرگی(ہرپل نیوز، ایجنسی)7ڈسمبر:گلبرگہ یونیورسٹی کی لائبریری میں آگ لگنے کے واقعہ میں سینکڑوں کتابیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے کے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔شبہ کیا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب یہ آگ لگی۔ کتب خانہ کی دوسری …

مزید »

انجمن ہائی اسکول بھٹکل کے ریان شیخ پول والٹ مقابلے میں نیشنل لیول کے لئے منتخب

بھٹکل:(ہرپل نیوز)6/ڈسمبر۔25تا 27نومبر تک دھارواڑ میں انڈر 17سال کے ہائی اسکول طلبا کے لئے منعقدہ ریاستی سطح کے کھیل مقابلو ں  میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کےطالب علم ریان شیخ اول مقام حاصل کرتے ہوئے قومی سطح کے لئے منتخب ہوئے ہیں ۔ میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے …

مزید »

بنگلورمیں آل انڈیا ملی کونسل کا اجلاس۔کورگ اورساحلی اضلاع میں فرقہ پرست طاقتوں کی بڑھتی سرگرمی پرعوامی نمائندوں کا اظہارتشویش

بنگلورو(ہرپل نیوز، اہجسنی)6 ڈسمبر: بنگلورو میں آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں امن امان اوراتحاد قائم کرنے کے لئے ریاست کے حساس علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔اجلاس میں مسلم ممبران اسمبلی اور ریاستی حکومت کی کارکردگی پربھی بحث کی …

مزید »

جے للتا مرینا بیچ پرایم جی آرکی سمادھی کے نزدیک سپردخاک۔ جے للتا کاجسد خاکی نہیں کیا گیانذر آتش

چنئی: تمل ناڈو میں اماں کے نام سے مشہور وزیر اعلی جے للتا کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔ جے للتا کے جسد خاکی کو نذر آتش نہیں کیا گیا بلکہ دفنایا گیا ہے۔ انہیں مرین بیچ پر ایم جی آر کے بغل میں ہی دفنایا گیا ۔ خیال رہے …

مزید »

الواداع اماں ! تمل ناڈو کی وزیراعلی جے للتا نےرات 11.30 بجے لی آخری سانس،ملک بھر میں سوگ، تمل ناڈو میں کہرام ، سات دنوں کے سوگ کا اعلان

چنئی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 6ڈسمبر : ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔جے للیتا نے پیر کی شب ساڑھے گیار بجے آخری سانس لی ۔ جیہ کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب …

مزید »

بھارت رتن استاد بسم اللہ خاں کی پانچ شهنائياں چوری،غم میں ڈوبا خاندان

وارانسی۔ بھارت رتن مرحوم استاد بسم اللہ خاں کی پانچ بیش قيمتي شهنائياں اترپردیش میں وارانسی کے چوک علاقے میں ان کے بیٹے کاظم حسین کے چاه ماما میں واقع مکان سے چوری ہو گئیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ شہنائی کے بادشاہ بسم اللہ خاں کے بیٹے …

مزید »

تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کی حالت تشویشناک.دل کے دورے کے سبب اسپتال میں داخل,ہزاروں مداح مصروف دعا. ریاست میں ہائی الرٹ

چنئی(ہرپل نیوز/ایجنسی)5 ڈسمبر:آل انڈیا انا دراوڑ منتر كژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی سربراہ اور تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کو دل کا دورہ پڑا ہے. اپولو ہسپتال سے جاری خبر نامہ میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ جے للیتا آئی سی یو …

مزید »

 ⁠⁠⁠تحریک اسلامی: ایک ارتقائی سفراز: ڈاکٹر انیس احمد

اللہ تعالیٰ نے انسان کو مشاہدہ کرنے والی آنکھ اور سوچنے سمجھنے والا دماغ عطا کیا ہے، جن کی مدد سے وہ کائنات اور خود اپنے وجود میں یاد دہانی کروانے والی آیات (نشانیوں) کا اِدراک کرسکتا ہے۔ اگر ایک غیر متعصب ذہن کے ساتھ وہ صرف اپنے وجود کا …

مزید »

آبی ذرات سے شفاف پانی کا حاصل کرنے کا سائنسی تجربہ کامیاب:شمس اسکول کے طلبہ کا کارنامہ

بھٹکل:(ہرپل نیوز)4/ڈسمبر:بھٹکل  میں شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول کے دو طلبہ نےاپنے سائنس ٹیچر کی مدد سے ہوا میں موجود آبی ذرات کا ذخیرہ بنا کر اس سے  صاف و شفاف پانی حاصل کرنے  کا ایک تجربہ کیا ہے ۔ یہ نیا  ماڈل  تعلقہ سطح کے سائنسی نمائشی مقابلے میں …

مزید »