Home / salik nadvi (page 95)

salik nadvi

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی: نوٹ بندی پر مایاوتی کا مرکز پر سخت حملہ

نئی دہلی(ہرپل نیو، ایجنسی)27 نومبر  نوٹ بندی کو لے کر بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مودی پر ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔ مایاوتی نے نوٹ بندی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی۔ مرکز نے ملک کے ماحول کو خراب کرنے …

مزید »

قمر جاوید پاکستان کے نئے آرمی چیف مقرر، کئی سینئر افسران نظر انداز، جونیئر کوسونپی گئی کمان

اسلام آباد( ایجنسی)27: نومبر۔ کئی ہفتوں سے جاری قیاس آرائیوں و افواہوں کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے بالآخر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لیے دو سینئر آرمی افسران کا انتخاب کرلیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر …

مزید »

کرناٹکا جرنلسٹ اسوسی ایشن کا پروگرام ،صحافیوں کی تہنیت عنایت اللہ گوائی اور وسنت کمار کو دیا گیا بھٹا کلنکا ایوارڈ

بھٹکل ( ہر پل نیوز)26 نومبر:کرناٹکا جرنلسٹ اسوسی ایشن کی طرف سےآج بھٹکل کے کملاوتی شانبھاگ ہا ل میں منعقد ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا جس میں ریاستی اور ملکی سطح کے صحافیوں نے شرکت کی صحافیوں کے اس اجلاس میں بعض صحافیوں کی ان کی صحافتی خدمات کی …

مزید »

ساحل آن لائن کے مینیجنگ ایڈیٹرعنایت اللہ گوائی اورکنڑا پربھا کے رپورٹروسنت کمار کتگال کی صحافتی خدمات کو سلام عقیدت :آج ’’ بھٹا کلنکا ‘‘ ایوارڈ سے نوازے جائیں گے

بھٹکل(ہرپل نیوز)26/نومبر:ربع صدی  سے صحافتی میدان میں دیانت داری ، حق گوئی کے ساتھ بے لوث خدمات انجام دینے والے    ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی اور کنڑا روزنامہ کنڑا پربھا کے خصوصی رپورٹر وسنت کمار کتگال کو   آج  26 نومبر کرناٹکا جرنلسٹ اسوسی ایشن …

مزید »

19 ہفتوں بعد سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کا محاصرہ ختم۔ نماز جمعہ پڑھنے کی،دی گئی اجازت

سری نگر ( ہرپل نیوز، ایجنسی)25 .نومبر:انیس ہفتوں تک مقفل اور سیکورٹی فورسز کے محاصرے میں رہنے والی کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ ’تاریخی و مرکزی جامع مسجد سری نگر‘ میں جمعہ کو نماز کی ادائیگی پر عائد غیراعلانیہ پابندی ہٹالی گئی اور اس622 برس قدیم تاریخی …

مزید »

نوٹ بندی کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر 2دسمبر کو سماعت کرے گاسپریم کورٹ

(  نئی دہلی،( ہرپل نیوز، ایجنسی)25نومبر: نوٹ بندی کے فیصلے کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں اور اس سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات پر سپریم کورٹ دو دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہا کہ …

مزید »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ترتیل قرات کا مسابقہ،صحن مسجد میں گونجیں طلبہ کی دلسوز آوازیں

بھٹکل (ہرپل نیوز) 25نومبر:کلام خداوندی کی تلاوت جس طرح ضروری ہے اسی طرح مستحب ہے کہ قرآن کو خوش ،الحانی کے ساتھ پڑھا جائے، جس سے سننے والوں کے دل نرم ہوں اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبائے جامعہ کی تنظیم، اللجنۃ العربیۃ کے تحت …

مزید »

کمٹہ میں بنے گی ہائی ٹیک فش مارکیٹ

کمٹہ(ہرپل نیوز) 25نومبر: میں  ماہی گیروں کو راحت دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے نئی  ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ   بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ موجودہ مچھلی مارکیٹ کا حال انتہائی خستہ ہے جس کی وجہ سے مچھلیاں فروخت کرنے وال خواتین مارکیٹ  کے باہر بیٹھتی …

مزید »

کرنسی کی تبدیلی اور میڈیا از: راحت علی صدیقی قاسمی

دیہات ،قصبات اور شہروں کا عالم یکساں ہے،لوگ پیسے حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں،گھنٹوں مشکل حالات کو سہتے ہیں اور چند روپے لے کر گھر کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ زندگی کو بحال رکھا جاسکے اور ضروریات زندگی کچھ حد تک پایۂ تکمیل کو ہیں۔بازار …

مزید »

اب دیکھوکیا دکھائے نشیب و فرازِدہر از: حفیظ نعمانی

دو دن ہاتھ پرہاتھ رکھے بیٹھے رہے کہ کیا لکھیں؟ پڑھنے والے ہوں یا سننے والے، نوٹ کی بات کے علاوہ نہ پڑھنا چاہتے ہیں نہ سننا چاہتے ہیں اور نہ سوچنا۔ کل سے پہلے صورتِ حال واضح نہیں ہوئی تھی۔ کل صورت حال کافی واضح ہوگئی ہے کہ کم …

مزید »