نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ: دہلی شراب پالیسی کیس میں بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار سابق وزیراعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی پر مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی تحریری عرضی داخل کرنے سے متعلق خصوصی عدالت نے سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سی بی آئی کے …
مزید »ہندو مذہب کے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑا اداکار گرفتار
بنگلورو:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ: کنڑا فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار Chetan Kumar کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ …
مزید »مرکزی حکومت سے سپریم کورٹ کا سوال کیا سزائے موت کیلئے پھانسی سے بہتر کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ:سزائے موت کے لیے ہندوستان میں پھانسی دیئے جانے کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی بار ماہرین کے ذریعہ پھانسی کے دوسرے متبادل پر غور کیے جانے کا مشورہ دیا جاتا رہا ہے، لیکن ہنوز پھانسی دیئے جانے کا عمل ہی اختیار کیا جاتا ہے۔ اب …
مزید »بھاجپا، آر ایس ایس یا پی ایم پر تنقید کرنا ہندوستان پر حملہ نہیں :راہل گاندھی
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ:کانگریس کے سابق صدر اور کیرالہ کے وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر آرایس ایس اور بی جے پی پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ اپنے پارلیمانی حلقہ وائناڈ میں راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی، آرایس ایس اور وزیر اعظم …
مزید »مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کیا ہے؟ سپریم کورٹ کرے گا طے
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ:سپریم کورٹ مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کے معاملے پر غور کرے گا۔ مسلم پرسنل لا، لڑکی کی بلوغت یعنی 15 سال کی عمر کے بعد شادی کی اجازت دیتا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہادیہ اکھیلا اور صفین جہاں کے معاملے میں اپنے 2018 کے فیصلے …
مزید »ڈاکٹر ذاکر نائک کو شکنجے میں لینے کی تیاری، ایجنسیاں عمان کے رابطے میں!
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 22؍مارچ:عالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی گرفتاری کے لیے ہندوستان لگاتار کوششیں کر رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائک کو عمان میں حراست میں لینے کی تیاری چل رہی ہے اور پھر وہاں سے انھیں ہندوستان لایا جا سکتا ہے۔ …
مزید »خالصتان نواز مذہبی پیشوا امرت پال پولیس کی گرفت سے اب بھی باہر انٹرنیٹ پر عائد پابندی میں ایک دن کی توسیع، کئی حامی حراست میں
چنڈی گڑھ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ: ’وارث پنجاب دے‘ نامی تنظیم کے سربراہ اوردہشت گرد تنظیم خالصتان کے حامی امرت پال کے خلاف پنجاب پولیس کے آپریشن کے درمیان ریاست میں انٹرنیٹ سروس پر عائد پابندی کو مزید 24 گھنٹے کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ …
مزید »اڈانی کیس کی جے پی سی جانچ کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: اپوزیشن
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ: کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے کہا ہے کہ اڈانی گھپلے کی ڈور حکمران جماعت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کی تحقیقات سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حقیقت سامنے آئے گی، اس لیے حکومت خوفزدہ ہے اور اس معاملے کی …
مزید »دہلی شراب پالیسی: سسودیا کی عدالتی حراست میں 4 اپریل تک توسیع
نئی دہلی:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ: دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے ایکسائز پالیسی 2021-22 میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے درج مقدمے میں پیر کو 04 اپریل …
مزید »پٹنہ جنکشن پر اچانک چلنے لگی پورن ویڈیو، آر پی ایف نے درج کیا مقدمہ
پٹنہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 20؍مارچ:ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا انتظار کر رہے سینکڑوں مسافر اس وقت حیرت زدہ رہ رہ گئے جب تین منٹ تک تمام ٹی وی اسکرینوں پر فحش ویڈیو چلنے لگی۔ یہ ویڈیو اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز پر تین منٹ تک چلتی رہی۔ یہ واقعہ اتوار کی رات …
مزید »