Home / اہم ترین (page 10)

اہم ترین

منگلور، چکمگلور ہاسن اضلاع کے قاضی پی ایم ابراہیم مصیلیار کا انتقال۔ ملی حلقوں میں غم کی لہر

منگلورو(ہرپل نیوز)24ستمبر:ممتاز مسلم اسکالر اور اڈپی،چکمگلورو ، ہاسن اور شیموگا اضلاع کے قاضی ، الحاج پی ایم ابراہیم مصیلیار بیکال کا آج علی الصبح منگلور میں انتقال ہوا وہ 71 سال کے تھے۔ ان کے پسماندگان میں  ان کی بیوی ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔آپ کو بتادیں …

مزید »

کرونا کو شکست دینے کے لئےڈر کے ماحول سے باہر آنے کی شدیدضرورت ۔بھٹکل میں قائم کووِڈ کیر سینٹر کے ذمہ داران کی پریس بریفنگ۔ابتدائی مرحلے میں علاج کرانے کی اپیل۔ مہنگا علاج ہونے کی افواہوں کی بھی تردید

بھٹکل، (ہرپل نیوز ) 23 ستمبر:کورونا کی علامات کے پائے جانے پر اور خاص طور سے سیچوریشن کی تکلیف ہونے پر پہلے مرحلے میں پرائمری کویڈ کیر سینٹر کا رخ کریں اور اپنا علاج کرائیں۔ قوم کا سرمایہ لگا کر بھٹکل میں کوڈ کئر سینٹر کے قیام کا مقصد یہاں …

مزید »

زرعی ترمیمی بل کی منظوری دستورکی دھجیاں اڑا دینے کے مترادف۔صدر جمہوریہ سے غلام نبی آزادکی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کی ملاقات : بل واپس لینے کامطالبہ

نئی دہلی (ہرپل نیوز ،ایجنسی)23ستمبر: قائد اپوزیشن راجیہ سبھامسٹر غلام نبی آزاد نے زرعی ترمیمی بل،land reforms bill کی منظوری کے خلاف آج صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات اور نمائیندگی کے بعدایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18سیاسی جماعتوں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ صدر جمہوریہ …

مزید »

موسٹ ٹاپ 100میں شاہین باغ کی دادی نے پائی جگہ۔ ٹائم میگزین نےجاری کی فہرست

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)23ستمبر:یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں خواتین کا مظاہرہ پوری دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہا، لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ شاہین باغ کی ‘دادی’ بلقیس کو بھی عالمی سطح پر پہچان مل …

مزید »

راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس کی کاروائی کورونا کی وبا کے پیش نظر غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍ستمبر: کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس کی کارروائی بدھ کو مقررہ مدت سے قبل غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے مانسون اجلاس …

مزید »

ممبئی میں طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال، عام زندگی مفلوج

ممبئی(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 23؍ستمبر: ملک کی تجارتی راجدھانی ممبئی میں گزشتہ شب سے جاری بھاری بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں اس طرح کی بارش نے ایک بار پھر شہر کی عام زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ بی ایم سی ذرائع کے مطابق …

مزید »

غیرسرکاری تنظیمیں ہوشیاررہیں ۔غیر ملکی چندوں سے متعلق اس بل پر پارلیمنٹ نے لگائی مہر۔ یہاں پڑھیں تفصیلات

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 23ستمبر:راجیہ سبھا نے بدھ کے روز حزب اختلاف کے ممبروں کی عدم موجودگی میں غیر ملکی امداد،چندہ (ریگولیشن) ترمیمی بل۲۰۲۰ء پاس کردیا جس میں این جی اوز کے غیر ملکی چندوں کو منظم کرنے کا التزام کیا گیا ہے۔ لوک سبھا نے اس ہفتہ کے …

مزید »

دالیں،تیل، آلو اور پیاز اب ضروری اشیا نہیں۔ان چیزوں کی مہنگائی پراب نہیں کیاجا سکے گا احتجاج؟ راجیہ سبھا میں ساڑھے تین گھنٹوں میں سات بلوں کو ملی منظوری۔

حکومت نے تیسرا زرعی بل بھی راجیہ سبھا میں بل منظور کرا لیا، ذخیرہ اندوزی کو کھلی چھوٹ ، جواز پیش کیا کہ اس سے زراعت کے شعبے میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی، بل کو کسان اور صارف دونوں کیلئے فائدہ مند قراردیا نئی …

مزید »

بھیونڈی سانحہ: مہاراشٹرا کا اس سال کا سب سے بڑا سانحہ۔ مہلوکین کی تعداد26ہوگئی، زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کا کام جاری

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 23ستمبر:یہاں دھامنکر ناکہ میں پیر کو علی الصباح پیش آنےو الے بلڈنگ سانحہ کے ملبے میں زندگیاں تلاش کرنے کا سلسلہ منگل کو دن بھر جاری رہا اورجس وقت یہ خبر لکھی جارہی ہے تب بھی جاری ہے۔ اندیشہ ہے کہ اب بھی ۱۰،سے ۱۵ ،افراد …

مزید »

یادگیرکی طالبہ جویریہ طہورا صدف کوگرئجویشن میں گولڈ میڈل

یادگیر ( ہرپل نیوز،ساجدحیات):22ستمبر:- اکامہادیوی ویمنس یونورسٹی بیجاپور سے کمپوٹر سائنس شعبہ میں فرسٹ رینک حاصل کرنے والی یادگیرکی ہونہار طالبہ جویریہ طہورا صدف کوگرئجویشن میں گولڈ میڈل ملا ہے۔کمپیوٹر سائنس شعبہ میں لنگیری کونپا ویمنس ڈگری کالج یادگیر کی طالبہ جویریہ طہورا صدف نے اکا مہادیوی ویمنس یونورسٹی بیجاپور …

مزید »