Home / اہم ترین (page 108)

اہم ترین

مہاراشٹر میں مسلم ریزرویشن کا مطالبہ زوروں پر، ریزرویشن مارچ میں تین لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

ممبئی۔ 22 دسمبر (ہرپل نیوز،ایجنسی ) مہاراشٹر میں ان دنوں مسلم ریزرویشن کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر کے مخلتف شہروں اور علاقوں میں ریزرویشن کے لئے مارچ نکالا جا رہا ہے جس میں لاکھوں لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ مارچ میں شامل لوگوں کے اس جم غفیر …

مزید »

تحفظ شریعت پر بھٹکل میں عظیم الشان جلسہ؛ شریعت میں تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی؛ بورڈ نے دیا حکومت کو انتباہ

بھٹکل22 دسمبر (ہرپل نیوز،ایجنسی ) سپریم کورٹ میں پرکاش اور پھولو دیوی کا وراثت کا معاملہ چل رہا تھا، جج صاحب نے پرکاش کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے عورت کو وراثت میں ایک پیسے کا بھی حق نہیں دیا، اس معاملے میں دور دور تک مسلمانوں کا تذکرہ نہیں …

مزید »

احمد سدي بایا عرف یاسین بھٹکل کی پھانسی پر اویسی کا سوال، این آئی اے اتنی تیزی دوسرے کیس میں کیوں نہیں دکھاتی؟

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز،ایجنسی )20ڈسمبر: مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ہوئے دھماکے میں کورٹ کا فیصلہ آنے پر سوال اٹھایا ہے کہ اتنی ہی تیزی سے مکہ مسجد دھماکے، سمجھوتہ دھماکے یا بابری مسجد کیس کی سماعت کیوں نہیں کی جاتی۔ اویسی نے کہا کہ …

مزید »

جب تک اقلیتوں کو ان کا حق اورانصاف نہیں ملے گا تب تک کسی بھی ملک میں امن کا تصورممکن نہیں : سدرامیا

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی )20ڈسمبر: عالمی یوم حقوق برائے اقلیت کے موقع پر بنگلورو میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے تحت یوم حقوق منایا گیا۔ اسمبلی میں منعقدہ اس تقریب کا وزیر علیٰ سدرامیا نے افتتاح کیا۔  تقریب میں وزیر داخلہ پرمیشور، وزیر رمیش کمار، کانگریس کے اقلیتی لیڈران  اور کرناٹک اقلیتی کمیشن …

مزید »

جڈیجہ کی اسپن میں پھنسےانگریز،ہندوستان نے انگلینڈ کواننگزاور75 رنزسےدی شکست

(چنئی ایجنسی)20ڈسمبر:لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ (48 رن پر سات وکٹ) کے کیریئر کی بہترین کارکردگی کے ساتھ ہندستان نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے آخری دن منگل کو اننگز اور 75 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 4 -0 سے یک طرفہ طور پر جیت …

مزید »

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیرکا قتل،امریکہ اوربرطانیہ نے کی مذمت

انقرہایجنسی)20ڈسمبر:۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کل ایک آرٹ گیلری میں روسی سفیر ایڈری كارلوف پر حملہ کیا گيا اور روسی نیوز ایجنسی آر آئي اے کا کہنا ہے کہ حملے میں سفیر کی موت ہو گئی ہے۔ اناطول نیوز ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے بعد ہی سلامتی دستہ نے …

مزید »

این ائی اے کی عدالت نے دلسکھ نگر بلاسٹ معاملے میں یاسین بھٹکل سمیت پانچ کوسنائی سزائے موت۔ فیصلہ پرگھروالوں کا سخت ردعمل ۔ کہا این ائی اے عدالت سے اسی فیصلے کی تھی امید

حیدر آباد،بھٹکل (ہرپل نیوز،ایجنسی)19ڈسمبر:این ائی اے کی ایک عدالت نے نام نہاد انڈین مجاہدین کے سینئر کمانڈر احمد سدي  بایا عرف یاسین بھٹکل اور چار دیگر ملزمان کو 2013 میں دلسکھ نگر میں ہونے والے دوہرے بم دھماكے کے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے آج سزائے موت سنائی ہے۔حیدر …

مزید »

بھٹکل میں گانجہ کی فروخت پرپولیس نے ماراچھاپہ .کم وبیش آٹھ کلوگانجہ ضبط،تین گرفتار،تنظیم کے وفد نے بھی کی خاطیوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)19دسمبر:بھٹکل شہر کے مضافات گلمی میں گانجہ اور نشیلی اشیاء کو گھروں میں جمع کرکے فروخت کرنے کی خبریں گردش میں تھیں، اسی الزام  کے پیش نظر مقامی عوام کے تعاون سے سی پی آئی سریش نایک کی قیادت میں دیہی پولس عملہ نے گلمی علاقہ کے  3گھروں …

مزید »

ممتا بنرجی خود کو’’پی ایم ان ویٹنگ‘‘کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں:بی جے پی

کولکاتہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)19؍دسمبر- ی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجیورگیی نے نوٹ بندی کو لے کر ممتا بنرجی کے احتجاج کو خود کو پی ایم ان ویٹنگ کے طور پر پیش کرنے کی مایوسی بھری کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نریندر مودی کے سامنے کہیں نہیں …

مزید »

ریاست بھر میں 14آئی اے ایس افسروں کے تبادلے مختلف علاقوں اور محکموں کی ترقی کے پیش نظر حکومت کااقدام

بنگلورو۔18دسمبر(  ہرپلنیوز، ایجسنی)-ریاست بھر میں مختلف عہدوں پر کام کررہے اعلیٰ افسروں کاتبادلہ کردیا گیا ہے ۔ حکومت کا یہ بہت بڑا قدم ہے ۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق14آئی اے ایس اور ایک آئی پی ایس جبکہ تین آئی ایف ایس افسروں کے تبادلہ کیلئے حکومت نے حکم …

مزید »