Breaking News
Home / اہم ترین (page 110)

اہم ترین

انوکھے ڈھنگ کی چوری ، مہمان نے اڑائے میزبان کے قیمتی ساز و سامان

منگلور(ہرپل نیوز)27 نومبر:چوری اور لوٹ کی وارداتوں کو  اکثر آپ  دیکھتے بھی رہتے ہیں اور سنتے بھی رہتے ہیں ۔لیکن آج  ایک انوکھی چوری  کی خبرپڑھئے ۔ مہمان بن کر رات گزارنے والے نے خود  میزبان  ہی کے گھر سے چودہ لاکھ روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی اور نقد …

مزید »

نوٹ بندی کا فیصلہ درست مگرنفاذ کا طریقہ نامناسب۔ بھٹکل ایم ایل اے نے عوام کو ہورہی پریشانیوں پر اٹھائے سوال

بھٹکل (ہرپل نیوز)27 نومبر:نوٹ بندی معاملہ ملک بھر میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے ۔اور لوگ اس فیصلہ سے پریشان نظر آرہے  ہیں ۔نوٹ بندی  معاملہ میں کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے  بھٹکل  رکن اسمبلی منکال ویدیا نے مرکزی حکومت کے اس  فیصلے کا خیر مقدم کرتےہوئے اس …

مزید »

کھیل کود کے مقابلوں میں انجمن کے دو طلبہ کی نمایاں کامیابی

بھٹکل (ہرپل نیوز) 27نومبر:کمٹہ میں منعقدہ اُترکنڑا ڈسٹرکٹ لیول اسپورٹس مقابلوں میں انجمن حا مئی مسلمین بھٹکل کے تحت چلنے والے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے.جس میں سے ایک طالب علم ریاستی سطح پر مقابلے کے لئے بھی  منتخب ہوا ہے۔پریس …

مزید »

ہندوستان میں کیوں کیا گیا اسرائیلی سربراہ کا استقبال؟ از: نازش ہما قاسمی

ہندوستان ایک قدیم اور تاریخی ملک ہے ،مختلف مذاہب، مختلف افکار وخیالات سے متعلق باشندہ،زیب و زینت میں اضافہ کرتی خوبصورت وادیاں،گرتے جھرنے، لہلہاتی کھیتیاں،سر سبز وشاداب باغات، ہندوستان کی پہچان ہیں ،قدیم تاریخی جمہوریت ہر اعتبار سے دنیا کے باوقار ممالک میں شمار ہوتا ہے،تعداد کے اعتبار سے بھی …

مزید »

نوٹ پر امتناع،غریبوں کی قطاریں اورمسائل کے انبار از: سفینہ عرفات فاطمہ

ان دنوں مفلسی‘غریبی ‘تنگ دستی ‘ مجبوری‘لاچاری ‘ بیماری‘ضعیفی ‘ناخواندگی اورکم مائیگی کی طویل قطاریں سردیوں سے بوجھل دن اوراداس شاموں میں حزن و ملال گھول رہی ہیں۔بینکوں کے باہر‘ اپنی باری کے منتظرمردو خواتین اور ان کی ’’ضرورتوں‘‘کونمایاں کرتی ان کے چہروں کی بے چینی و بے کلی ڈیرہ …

مزید »

کرناٹک حکومت نے بھارت بند کی حمایت نہیں کی: سدرامیا۔ کانگریس نے 'بھارت بند'کا اعلان بھی نہیں کیا:کھرگے کی وضاحت

بنگلورو۔(ہرپل نیوز)27؍نومبر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت کی طرف سے اپنائی گئی نوٹ بندی پالیسی کے خلاف 28 نومبر کے بھارت بند کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سدرامیا نے …

مزید »

مرکزی حکومت مدد کرے توریاستی حکومت زرعی قرضہ جات معاف کرنے تیار وزیر اعلی سدرامیا کی یقین دہانی

بلگاوی۔(ہرپل نیوز)27؍نومبر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج اس بات کو دہرایا کہ اگر کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کیلئے مرکزی حکومت کے ذریعہ 50 فیصد رقم ادا کی گئی تو ریاستی حکومت بقیہ رقم ادا کرتے ہوئے زرعی قرضہ جات معاف کرنے کی پہل کرے گی۔ اسمبلی میں خشک …

مزید »

’من کی بات' میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کی دھن کی بات۔ نوٹ بندی کوبتایا بڑا فیصلہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)27, نومبر: نوٹ بندی کے بعد پہلی بار وزیر اعظم 'من کی بات' کر رہے ہیں۔ یہ 26 ویں بار ہے جب وزیر اعظم ملک سے 'من کی بات' کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے 30 اکتوبر کو وزیر اعظم نے 'من کی بات' پروگرام میں اپنے …

مزید »

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا، لیکن اکسایا تو آنکھیں نکال لیں گے۔ وزیر دفاع منوہرپاریکر کی پاکستان کووارننگ

پناجی( ہرپل نیوز، ایجسنی)27 نومبر: وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ایک بار پھر پاکستان کو انتباہ دیا ہے۔ پاریکر نے کہا کہ ہندوستان جنگ نہیں چاہتا ہے، لیکن اگر اکسایا گیا تو وہ دشمن کی آنکھیں نکال کر اس کے ہاتھ میں ڈال دے گا۔ گوا کے الڈونا اسمبلی حلقہ …

مزید »

حکومت-عدلیہ پھر آمنے سامنے: حد پار کرنے والوں پر نظر رکھنے کا سپریم کورٹ کے پاس حق: چیف جسٹس ٹھاکر کا بیان

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز، ایجنسی) 27.نومبر: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے  کہا کہ عدلیہ کے پاس اس کی نگرانی کا حق ہے کہ جمہوریت کا کوئی بھی عضو دائرہ پار نہ کرے۔ جسٹس ٹھاکر کا یہ بیان یوم آئین کے موقع پر عدالت کے احاطے میں منعقدہ …

مزید »