Breaking News
Home / اہم ترین (page 122)

اہم ترین

امریکہ اور روس کی قیادت میں شامی مذاکرات کا آغاز

نیویارک ، 21؍ستمبر(ہرپل نیوز) ؍آئی این ایس انڈیا )شام میں جنگ بندی کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ٹوٹ جانے کے بعد امریکہ اور روس مشترکہ طور پر نیویارک میں شامی بحران کے حل اور امن کی راہیں تلاش کرنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان …

مزید »

ٹمکور،منگلور،شیموگہ،ہبلی دھارواڑبنیں گے سمارٹ سٹی

نئی دہلی، 20 ستمبر (ہرپل نیوز/یو این آئی) مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم منصوبے 'اسمارٹ سٹی' کے تحت 66 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنارس، آگرہ، اجمیر، اجین اور تروپتی سمیت 27 شہروں کو اسمارٹ سٹی کی شکل میں تیار کرنے کا اعلان کیا …

مزید »

بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 25ستمبر کوبھٹکل میں ہوگا مفت طبی کیمپ

بھٹکل :21/ستمبر (ہرپل نیوز) این اے بی ایچ سے منظور شدہ منگلورو کے مشہور انڈیانا اسپتال اور ہردروگ ادارے کے زیر اہتمام بھٹکل مسلم ہیلتھ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 25ستمبر کی صبح 9بجے سے شام 2بجے تک تعلقہ کے آسیہ اسپتال میں مفت طبی جانچ کیمپ کاانعقاد ہوگا۔ اس بات کی …

مزید »

تبلیغی جماعت ۔ تاریخ کےموڑ پر…..از:پروفیسرمحسن عثمانی ندوی 

 آج  دنیا میں کون ہے جوتبلیغی جماعت کے نام اور کام سے واقف نہیں۔ دنیا کے ہر ملک میں شہر بہ شہر  قریہ بہ قریہ تبلیغی جماعت کے قافلے سواریوں پر ٹرینوں پراور پیدل چلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آگیاعین سفر میں اگر وقت نماز تو پلیٹ فارم پر بھی …

مزید »

خبرونظر کیا فرانس کا نمائندہ کلچر عریانیت ہے؟

13ستمبر2016 فرانس کا ’نمائندہ‘ کلچر اگر فرانس کے وزیر اعظم منوئیل والس سے پوچھا جائے کہ ان کے ملک کا نمائندہ کلچر کیا ہے تو اُن کا صاف جواب ہوگا ’عورت کی عریانیت‘ ۔وہ کہتے ہیں کہ بُرقنی کے مقابلے میں عورت کے برہنہ پستان فرانس کی زیادہ بہتر نمائندگی …

مزید »

خبرونظر ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز

خبرونظر  ۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء مہاراشٹر سے ایک اہم آواز مہاراشٹرمیں بے قصور مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف مہاراشٹر ہی سے ایک اہم آواز آئی ہے ۔ یہ آواز ہے مراٹھا لیڈر شرد پوار کی جن کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر اے ٹی ایس (اینٹی ٹیررزم اسکواڈ) مسلم نوجوانوں کوغیر …

مزید »

میانمار کے مظالم کے شکار روہنگیا مسلمانوں کے مسائل کے حل کی تلاش ۔ کوفی عنان کی قیادت میں وفد میانمار میں

ینگون ۸ستمبر ۲۰۱۶ ہرپل آن لائیں نیوز اقوام متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان کی قیادت میں ایک وفد نے میانمار کے مظالم کے شکار روہینگیا مسلمانوں کے مسائل کے حل کی کوشش شروع کی ہیں ۔ وفد نے نسلی بنیاد پر بے دخل ہونے والے افراد سے ملاقات کی …

مزید »

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اورقائد کو دی جائے گی پھانسی۔میر قاسم کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار

جماعت اسلامی نے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے فیصلے کوکیا مسترد۔ آج بدھ کو ملک گیرہڑتال۔ (ڈھاکہ،ایجنسی) 30اگست : بنگلہ دیش کیسپریم کورٹ نے 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما میر قاسم علی کی سزائے موت کے فیصلے کو …

مزید »

عثمان شریف کو عمر قید سزا دی جائے، اسلام میں قاتلوں کے لئے کوئی جگہ نہیں،مختلف علماء اور سیاسی لیڈروں کے مذمتی بیانات

چنتامنی:28 /اگست(ہرپل نیوز/ایجنسی) پچھلے 22 /اگست کو چنتامنی تعلق چنسندرا کے قریب قومی شاہراہ بنگلور روڈ پر مدرسہ محمودیہ کے ایک طالب علم عبدالنواز کا گلا کاٹ کر قتل ہوا تھا۔ اور اس ضمن میں پولس کے بقول گذشتہ روز اُس مدرسہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف نے اس جرم کو تسلیم …

مزید »

دینی مدرسہ کے طالب علم کامدرسہ کے مہتمم نے ہی گلا کاٹ کر کیا تھا قتل

مہتمم مولانا عثمان اللہ شاہ نظامی نے عبدالنواز کے گلا کاٹنے کے جرم کو قبول کرلیا چنتامنی:27 /اگست(ہر پل نیوز/ایجنسی) چنتا منی سے متصل چنسندر نامی گاؤں میں واقع مدرسہ دارا لعلوم محمودیہ کے مہتمم عثمان اللہ شریف جو کہ اپنے ہی مدرسہ کے طالب علم عبد النوازقتل معاملے میں …

مزید »