Home / اہم ترین (page 2)

اہم ترین

حج ۲۰۲۱ء کی تیاریاں شروع مگرفیصلے کا انحصار کووڈ کی وبا پر

نئی دہلی( ہرپل نیوز، ایجنسی) 20اکتوبر:اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے حج ۲۰۲۱ء کے تعلق سے ایک میٹنگ کی قیادت کرتے ہوئے پیر کو یہ واضح کردیا کہ امسال حج کی درخواستیں اس وقت تک نہیں منگوائی جائیں گی جب تک کہ سعودی عرب کی جانب سے منظر …

مزید »

میرٹھ: ’بی جے پی کا اسٹیکر‘ لگی کار میں طالبہ سے عصمت دری، ملزم نے خود کو بتایا ’گئورکشک‘

میرٹھ(ہرپل نیوز ،ایجنسی)، اکتوبر 19:میرٹھ میں چلتی کار میں عصمت دری کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد متاثرہ لڑکی کی حالت خراب ہے اور اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم لڑکی کو مارشل آرٹ کی تربیت …

مزید »

گورنر کوشیاری کوامیت شاہ کی پھٹکار کے بعد شیوسینا نے کیاجنگ بندی کا اعلان

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)، اکتوبر 19:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے وزیر اعلی کو لکھے جانے والے خط پر سخت برہمی کے ایک دن بعد ، حکمراں مہا وکاس اگاڑی نے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ معاملہ اب 'بند' ہوجائے …

مزید »

یوگی بتائیں کہ بلیا کے واقعہ میں وہ کس کے ساتھ ہیں: پرینکا کاسوال

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)، اکتوبر 19:کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے اتوار کو کہا کہ بلیا میں گزشتہ جمعرات کوہوئے فائرنگ واقعہ میں اپنے رکن اسمبلی کے موقف کے پیش نظر یوگی حکومت کو وضاحت کرنی چاہئے کہ وہ کس کے ساتھ ہے۔ واڈرا …

مزید »

بی جے پی پنجاب کے جنرل سکریٹری پارٹی کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستعفی۔ زراعت سے متعلق نئے قوانین پر برہمی

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)، اکتوبر 19: زراعت سے متعلق نئے قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے اتوار کے روز پنجاب بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور بنیادی کمیٹی کے رکن مالویندر کانگ نے پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی قیادت …

مزید »

بہارانتخابات:مہا گٹھ بندھن نے جاری کیا انتخابی منشور،۱۰؍ لاکھ ملازمتوں کا وعدہ۔ آئینی حقوق کے تحفظ کا بھی عہد

پٹنہ (ہرپل نیوز، ایجنسی)18اکتوبر:آج بے حد خاص دن ہے۔ نوراتری کا تیوہار شروع ہورہا ہے۔ اس موقع پر ہم کلش نصب کرتے ہیں ۔جب کلش نصب کیا جاتا ہے تو لوگ  سنکلپ لیتے ہیں۔ہم لوگوں نے کلش نصب کیا ہے اور سنکلپ لیاہے۔ہمیں بے حد خوشی ہےکہ آج کےدن کو …

مزید »

باندرہ میٹروپولیٹن کورٹ کا اہم فیصلہ ۔کنگنا رناوت کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

باندرہ (ہرپل نیوز ،ایجنسی)18اکتوبر:اپنے غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے تنازعات میں گھری رہنے والی فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف کرناٹک کے بعد اب ممبئی کی عدالت نے بھی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ باندرہ میں واقع میٹرو پولیٹن  مجسٹریٹ نے …

مزید »

نیٹ میں شعیب آفتاب نے صد فیصد نمبرات کے ساتھ کیا ٹاپ

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)17؍اکتوبر: پورے ملک میں میڈیکل کالجوں میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام میں داخلہ کے لیے منعقد آل انڈیا اہلیت امتحان (نیٹ-2020) کے نتائج آج جاری کیے گئے، جس میں شعیب آفتاب نے 720 میں سے 720 نمبر لاکر ٹاپ کیا ہے۔ نیٹ کا نتیجہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی …

مزید »

بہار میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ

پٹنہ (ہرپل نیوز،ایجنسی)17اکتوبر:بہار کے ضلع کھگڑیا میں گزشتہ ۳؍ ماہ سے سیلاب زدہ کوسی  اور کالی کوسی  کا پانی کھیتوں میں جمع ہے ۔ کھیتوں میں پانی رہنے کی وجہ سے ربیع کی فصل کی بوائی ہوگی یا نہیں ؟ ا س سلسلے میں کچھ کہنا مشکل ہے۔  کسانوں کی …

مزید »

بابری مسجد انہدام کیس پر سی بی آئی کورٹ کے فیصلہ کو مسلم پرسنل لا بورڈ نے کیا چیلنج کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)،16؍اکتوبر: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد انہدام کے ملزمین سے متعلق سی بی آئی لکھنو کورٹ کے فیصلہ کو الٰہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مسلم پرسنل لا بورڈ نے زوم پرمنعقدہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں …

مزید »