Home / اہم ترین (page 4)

اہم ترین

ٹی آر پی گھوٹالہ: جانچ کےخلاف ریپبلک ٹی وی پہنچا سپریم کورٹ۔سی ایف او کرائم برانچ میں نہیں ہوئے حاضر

ممبئی (ہرپل نیوز ، ایجنسی)11اکتوبر:ٹی آر پی کے گھوٹالے میں ممبئی پولیس  کی جانچ  سےبچنے کیلئے ریپبلک ٹی وی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ سنیچر کو ۱۱؍ بجے بیان درج کرانے کیلئے کرائم برانچ کی آفس میں حاضر ہونےکے بجائے ریپبلک ٹی وی کے  سی ایف او  شیوا …

مزید »

ہاتھرس متاثرہ کے کنبہ نے رات میں لکھنو جانے سے کیا انکار۔ سخت حفاظتی انتظامات کےساتھ پیر کو لکھنؤ کے لئے ہوگی روانگی

لکھنو(ہرپل نیوز ، ایجنسی)11اکتوبر:اترپردیش کے ہاتھرس میں 14 ستمبر کو دلت لڑکی کی مبینہ اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کی جانچ سی بی آئی نے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے ۔ اتوار کو سی بی آئی کی ٹیم جانچ کی شروعات کرنے کیلئے سب سے پہلے چندپا پولیس اسٹیشن پہنچی …

مزید »

کورونا پر ماحول کے اثر کا فی الحال کوئی ثبوت نہیں:ہرش وردھن

نئی دہلی(ہر پل نیوز؍ایجنسی)11؍اکتوبر: سردی کے موسم میں کورونا بڑھنے کے خدشوں کے درمیان صحت اورخاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹر ہرش وردھن نے اتوار کو کہا کہ ابھی تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے جس سے یہ پتہ چل سکے کہ ماحول میں ہونے والی تبدیلی کا کورونا پر …

مزید »

ہاتھرس عصمت ریزی کی متاثرہ کیلئے انصاف کے مطالبہ کو لیکر میسور میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

میسور(ہرپل نیوز ، پریس ریلیز)11اکتوبر: اتر پردیش کے ہاتھرس میں ہوئے دلت لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کرناثتک شاخہ نے ریاست گیر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا۔ ایس ڈی پی ائی کے میڈیا کوآرڈینیٹر فیصل احمد کی طرف سے جاری …

مزید »

ملک کےممتازدانشور، شاعراورنقاد پروفیسرمظفرحنفی انتقال کرگئے۔ ادبی حلقوں میں غم کی لہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)11اکتوبر:اردو کےممتازد انشور، شاعر، ناقد پروفیسر مظفر حنفی کا یہاں انتقال ہو گیا۔ وہ۸۴؍ برس کے تھے۔ تدفین بعد نماز عشاء بٹلہ ہائوس قبرستان میں عمل میں آئی۔ ان کےپسماندگان میں بیوہ، ایک بیٹی اور پانچ بیٹے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے ادبی حلقوں صف …

مزید »

سی بی آئی نے سنبھالی ہاتھرس معاملے کی جانچ کی ذمہ داری

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)11اکتوبر:مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے اترپردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں اتوار کو مقدمہ درج کرکے باضابطہ طور پر جانچ کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ سی بی آئی نے اترپردیش …

مزید »

تبلیغی جماعت کیخلاف نیوز چیانلس کی فرضی خبروں پر سپریم کورٹ کی شدید برہمی۔ ٔاظہار ِخیال کی آزادی کا ہو رہا ہے غلط استعمال ۔ کورٹ کا ریمارک

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)10اکتوبر: سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کی ساکھ کو متاثر کرنے سے متعلق درخواست پر آج سماعت کے دوران واضح حلف نامہ دائر نہ کرنے پر مرکزی حکومت کی زبردست سرزنش کی ۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے جمعرات کو کہا کہ اظہار رائے کی …

مزید »

ثنا خان نے فلم انڈسٹری کو الوداع کہا ۔ ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کی خواہشمند

ممبئی ( ایجنسی)10اکتوبر:نئی دہلی :فلم جئے ہو میں سلمان خان کے ساتھ کام کرچکی اداکارہ ثنا خان نے شوبز (فلم انڈسٹری)چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بارے میں انہوں نے سوشل میڈیا پر معلومات دی ہیں۔ ثناء خان نے مداحوں کا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک لمبی پوسٹ لکھنے کے ساتھ …

مزید »

ہاتھرس معاملہ:لا ء(قانون)کے 510 طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو لکھا خط

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)10اکتوبر:ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں لا (قانون)کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف …

مزید »

ٹی آر پی گھوٹالہ: ارنب گوسوامی پر ممبئی پولیس نے کسا شکنجہ، پوچھ تاچھ کیلئے طلب۔ ریپبلک ٹی وی کے کھاتے کی بھی جانچ

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی)10اکتوبر: ٹی آر پی گھوٹالے کے معاملے میں ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کے اطراف شکنجہ کستے ہوئے ممبئی پولیس نے انہیں اور ان کے چینل کے متعدد اہلکاروں کو پوچھ تاچھ کیلئے کرائم برانچ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ اس …

مزید »