Breaking News
Home / اہم ترین (page 52)

اہم ترین

سرپرست ہوشیار رہیں۔زندگی بھر قائم رہتے ہیں بچوں کو ڈرانے دھمکانے کے منفی اثرات

پٹس برگ:(ایجنسی)14 مئی :ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر اوائل عمر میں بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ، ہراساں اور خوف کا سامنا ہو تو اس کے نفسیاتی اور طبعی اثر پوری زندگی پر محیط ہوتے ہیں یہاں تک کہ اس سے امراضِ قلب کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔اس …

مزید »

پیغام رمضان از:محمد عبد اللہ جاوید 

تقوی اور تزکیہ نفس کے ایک انتہائی جامع اور موثرمنصوبہ کے ساتھ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔اس ماہ مبارک کے روزوں کے التزام سے خدا کی صحیح معنوں میں بندگی کی تربیت ملتی ہے۔خدا کی بندگی اس کی نعمتوں کے احساس کے بغیر ممکن نہیں۔ غذا …

مزید »

جادھو کی پھانسی پر بضد پاکستان: 1999 میں ہندوستان نے جو کیا تھا اب پاکستان بھی وہی کرے گا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)13 مئی۔ پاکستان کی طرف سے كلبھوشن جادھو کو پھانسی کی سزا دیے جانے کے معاملے میں 14 مئی کو بین الاقوامی کورٹ میں سماعت ہونی ہے۔ پاکستان جادھو کو 'جاسوسی' کے الزام میں موت کی سزا پر بضد ہے۔ پاکستان نے حکمت عملی بنا لی ہے کہ …

مزید »

ہانگ کانگ میں گھریلو خادمائیں بیت الخلاء میں سونے پر مجبور،حالت انتہائی خستہ

کوالالمپور(ایجنسی)13 مئی۔  ہانگ کانگ میں گھریلوخادماؤں کی حالت کافی خستہ ہے اور انہیں بیت الخلاء، باورچی خانہ، چھوٹے كمروں اور بالکنی میں سونے کے لئے مجبور ہونا پڑتا ہے۔ مہاجر کارکنوں کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنے ایک سروے میں انکشاف کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں …

مزید »

ایس ایس ایل سی کے نتائج : سال گزشتہ کے مقابلہ 7 فیصدگھٹ گیا رزلٹ۔بھٹکل میں سرکاری اسکولس کا بہتر پرفارمینس ۔ملی اداروں کی کارکردگی مایوس کن

بھٹکل ،بنگلورو(ہرپل نیوز)13مئی ۔وزیر برائے پرائمری اور ہائی اسکول تنویر سیٹھ نے کل ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس مرتبہ ریاستی سطح کے کل نتائج کی شرح 67.87فی صددرج کی گئی ہے، پی یوسی کی طرح ایس ایس ایل سی کے نتائج میں بھی …

مزید »

پی یو سی کے نتائج:پوری ریاست میں لڑکوں پر بھاری پڑگئیں لڑکیاں۔ضلع اتر کنڑا کو تیسرا مقام 

بھٹکل ( ہرپل نیوز) 12مئی ۔ سال 2016-2017کے پی یو سی دوم کے نتائج کا ریاستی وزیر برائے ثانوی تعلیم تنویر سیٹھ نے اعلان کیا جس کے مطابق ریاستی سطح پر کل نتائج کی شرح 52.38فی صد ریکارڈ کی گئی ہے ، جب کہ گذشتہ سال کے نتائج 57.20فی صدسے …

مزید »

مزدوروں سے بھری پک اپ گاڑی پلٹی، گیارہ مزدوروں کی موت، پندرہ زخمی

جبل پور(ہرپل نیوز)11 مئی۔ مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے چرگواں تھانہ علاقے میں مزدوروں سے بھری ہوئی ایک پک اپ گاڑی بے قابو ہوکر پلٹ گئی، جس سے اس میں سوار گیارہ مزدوروں کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال میں داخل کرایا …

مزید »

آٹو ڈرائیور پر حملہ کے معاملہ میں یونین کا بڑا فیصلہ ۔ حملہ آوروں کو گرفتار نہ کئے جانے پر سخت احتجاج کی دھمکی

 بھٹکل (ہرپل نیوز)10 مئی:سنیچر کو بھٹکل بندر روڈ پر  رکشہ ڈرائیور پر ہوئے حملہ کا معاملہ شدید رخ اخیتار کرنے کے آثار نظر آ رہے ہیں ۔ اب تک مخدوم کالونی کے نوجوان اس معاملہ میں کوشش کرتے نظر آ رہے  تھے مگر اب رکشہ یونین کی جانب سے بھی …

مزید »

محمکہ فاریسٹ نے بھاری پولیس سیکورٹی کے ساتھ انجام دی دو مکانوں کی انہدامی کارروائی: گھر والوں نے جتایا اعتراض

بھٹکل (ہرپل نیوز)10 مئی :جالی شیڈگلیُّ ہونڈا ۔سروے نمبر 73میں آج اتی کرم زمین پر تعمیر دو مکانوں کو فوریسٹ اہلکاروں نے منہدم کردیا ۔جس کے تعلق سے گھر والوں کہنا ہے کہ وہ گزشتہ پچیس سالوں سے اس زمین پر ایک چبوترا تعمیر کر کے سکونت اختیار کررہے تھے۔لیکن …

مزید »

کمٹہ سمند ر میں پیش آیا المناک واقعہ ۔ تیرنے گئے پانچ دوستوں میں سے دو سمندر کی نذر

کمٹہ (ہرپل نیوز)10 مئی :کمٹہ کے ساحل  میں پیش آئے ایک المناک  حادثہ میں تیرنے گئے پانچ دوستوں میں دوسمندر کی نذر ہوجانے کےبعد  ساحل پر کہرام مچ گیا ۔ ہلیال سے کمٹہ تفریح کے لئے ان نوجوانوں میں سے مقامی افراد کی کوشش  کے بعد تین کو بچا لیا …

مزید »